Why is Israel barring Ethiopian Jews from immigrating?

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کے اسرائیل ایک سیکولر جمہوریہ ہے. یہ ویڈیو ثابت کرتی ہے اسرائیل ایک نسلی مذہبی ریاست ہے. نسلی یا مذہبی یہودی ہی اس ریاست کا شہری بن سکتا ہے

نسل پرست یہودی جہاں اسرائیل میں پہلے سے موجود افریقی یہودیوں کے لئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں وہاں مزید افریقی یہودیوں کو اسرائیل میں داخل ہونے سے روکا جا رہا ہے

اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے یورپی یہودی ان کے ہم مذہب غیر یورپی یہودیوں کے متعلق اتنے ظالم ہیں تو ان کا رویہ مقامی عرب آبادی کے ساتھ کس قدر سفاک ہو گا

اس تھریڈ کا مقصد افریقی یہودیوں کی اسرائیل میں آباد کاری کے لئے ہمدردی دیکھانا نہیں ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

دنیا میں سب سے زیادہ ایتھوپین یہودی اسرائیل میں ہیں۔ پراپگنڈہ کرنے سے پہلے تاریخ پڑھ لیا کرو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ڈی ڈبلیو نیوز سے رابطہ کریں
اسرائیل میں لاکھوں ایتھوپین یہود آباد ہیں اور ادھر پراپگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل ان کو امیگریشن کی اجازت نہیں دے رہا
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
اسرائیل ایک نوآبادیاتی پراجیکٹ ہے، جمہوریت کے ساتھ اس کا کوئی لینا دینا نہیں- سوۓ اتفاق سمجھیے کہ اس تھریڈ پر نظر اس وقت پڑی جب
Prof Ilan pappe
کی کتاب
Israel and South Africa: the many faces of apartheid
زیرمطالعہ ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسرائیل ایک نوآبادیاتی پراجیکٹ ہے، جمہوریت کے ساتھ اس کا کوئی لینا دینا نہیں- سوۓ اتفاق سمجھیے کہ اس تھریڈ پر نظر اس وقت پڑی جب
Prof Ilan pappe
کی کتاب
Israel and South Africa: the many faces of apartheid
زیرمطالعہ ہے
پوری دنیا سے یہودی اسرائیل میں آباد ہیں۔ یہ کونسی نسل ہے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسرائیل میں لاکھوں ایتھوپین یہود آباد ہیں اور ادھر پراپگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل ان کو امیگریشن کی اجازت نہیں دے رہا
کس نے کہا آباد نہیں ہیں، شائد پوسٹ نمبر تین نہیں دیکھی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کس نے کہا آباد نہیں ہیں، شائد پوسٹ نمبر تین نہیں دیکھی
اسرائیل سالانہ یہودیوں کی امیگریشن کا کوٹہ رکھتا ہے۔ ایتھوپین یہودی کوٹے کے مطابق اسرائیل ہجرت کر سکتے ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسرائیل سالانہ یہودیوں کی امیگریشن کا کوٹہ رکھتا ہے۔ ایتھوپین یہودی کوٹے کے مطابق اسرائیل ہجرت کر سکتے ہیں۔
میری طرف سے ہجرت نا ہی کریں تو اچھا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسرائیل دنیا کا واحد یہودی اکثریت ملک ہے۔ کیوں ہجرت نہ کریں؟
اسرائیل دھن، دھونس، دھمکی، دھوکے سے بنائی گئی ریاست ہے جسے انہی سنہری اصولوں پر توسیع دی جا رہی ہے

!نسل یا مذہب کی بنیاد پر ریاست ہونی چاہے​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسرائیل دھن، دھونس، دھمکی، دھوکے سے بنائی گئی ریاست ہے جسے انہی سنہری اصولوں پر توسیع دی جا رہی ہے

!نسل یا مذہب کی بنیاد پر ریاست ہونی چاہے​
اسرائیل ایک جمہوریہ ہے۔ اگر اسرائیلیوں کو ریاست پسند نہیں تو ان حکومتوں کو ووٹ دے کر لے آئیں جس سے ریاست کی سمت درست ہو سکے۔ جیسے حال ہی میں اسرائیل میں دو سالوں میں ۴ الیکشنز کے بعد نیتانیاہو کے ۱۲ سالہ اقتدار کا خاتمہ کیا گیا ہے۔ اور ایک اسلامی جماعت کو اسرائیلی حکومت کا حصہ بنایا گیا ہے
 
اسرائیل ایک نسلی مذہبی ریاست ہے. رائے پوچھنی ہے تو ان کی رائے لی جائے جن سے زمین چھینی گئی

وقت آنے پر اس مقبوضہ فلسطین کی اسلامی جماعت کے لیڈر مقبوضہ کشمیر کے عبداللہ خاندان کی طرح جیل میں ہوں گے​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسرائیل ایک نسلی مذہبی ریاست ہے. رائے پوچھنی ہے تو ان کی رائے لی جائے جن سے زمین چھینی گئی

وقت آنے پر اس مقبوضہ فلسطین کی اسلامی جماعت کے لیڈر مقبوضہ کشمیر کے عبداللہ خاندان کی طرح جیل میں ہوں گے​
اسرائیل ویسی ہی ریاست ہے جیسی حکومت ہے۔ دائیں بازو کی انتہا پسند حکومتیں ہوگی تو ریاست بھی ویسی ہو جائے گی۔ حکومتیں ٹھیک کر لیں تو ریاست بھی درست ہو جائے گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسرائیل ویسی ہی ریاست ہے جیسی حکومت ہے۔ دائیں بازو کی انتہا پسند حکومتیں ہوگی تو ریاست بھی ویسی ہو جائے گی۔ حکومتیں ٹھیک کر لیں تو ریاست بھی درست ہو جائے گی
اسرائیل ایک نسلی مذہبی ریاست ہے. جس کی بنیاد یہودی نسل اور مذہب پر رکھی گئی ہے. آپ کو معلوم ہے کتے کی دم ٹھیک نہیں ہوتی اسلئے دھڑلے سے کہہ رہے ہیں ٹھیک کر سکتے ہو تو کر لو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسرائیل ایک نسلی مذہبی ریاست ہے. جس کی بنیاد یہودی نسل اور مذہب پر رکھی گئی ہے. آپ کو معلوم ہے کتے کی دم ٹھیک نہیں ہوتی اسلئے دھڑلے سے کہہ رہے ہیں ٹھیک کر سکتے ہو تو کر لو
بار بار ایک بات دہرا دینے سے وہ سچ ثابت نہیں ہو جاتی۔ اسرائیل ماضی میں چارٹر جہاز اڑا کو ایتھوپین یہودیوں کو اسرائیل لا چکا ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
لیکن پاکستان میں ان کالے یہودیوں کے لئے بہت جگہ ہے یہاں محمد زبیر عمر کنجر مثلی اور میراثی کالے یہودی کو سندھ گورنر بنا یا گیا نہال کنجر اور میراثی کو سینٹر بنا گیا بابر غوری کو بھی پالیمنٹیرین اور وزیر بنایا گیا یہاں ان کالے مردودیوں کو پوری طرح مادر پدر آزادی ہے