Why loser? Usman Buzdar got stuck , Why PM Imran Khan Coming to Lahore?

socrates khan

Councller (250+ posts)
کپتان ہمیشہ کی طرح تنہائی میں ۔۔۔ بزدار کو کُکڑی بنا کراس کی ٹُوئی میں سے کارکردگی کا انڈہ نکالنے کی ناکام کوشش کرے گا۔۔۔اور پھر یہ ڈیمو لینے کے بعد مجبورا بزدار کی پُشت پر وسیم اکرم پلس کا ٹیگ لگا کر بنی گالیہ کے محل میں واپس لوٹ جائے گا۔۔۔
 
Last edited:

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
کپتان تنہائی میں بزدار کو کُکڑی بنا کراس ٹُوئی میں سے کارکردگی کا انڈہ نکالنے کی ناکام کوشش کرے گا۔۔۔اور پھرہمیشہ کی طرح یہ ڈیمو لینے کے بعد بزدار کی پُشت پر وسیم اکرم پلس کا ٹیگ لگا کر بنی گالیہ کے محل میں واپس لوٹ جائے گا۔۔۔
بات تو تیری ٹھیک ہے میرے دوست لیکن بات ہے رسوایی کی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا عمران خان تو لاہور میں اپنے گھر زمان پارک جا رہے ہیں
یوں بات کا بتنگڑ تو نہ بناؤ 🤣
 
Haha

Minister (2k+ posts)
کرے داڑھی والا پکڑا جائے مونچھوں والا
تاحیات پسماندہ گدھے کی کرنیاں عمران اور پی ٹی آئی کو بھگتنی پڑیں گی یہ میں تین سال سے ہی اسی فورم پر پی ٹی آئی وا لوں کا سمجھا سمجھا کر تھک گیا
سانو کی
جو کھا ئے گاجراں ٹڈ اوناں دے پیڑ
 
Vicky Ch1

Politcal Worker (100+ posts)
کرے داڑھی والا پکڑا جائے مونچھوں والا
تاحیات پسماندہ گدھے کی کرنیاں عمران اور پی ٹی آئی کو بھگتنی پڑیں گی یہ میں تین سال سے ہی اسی فورم پر پی ٹی آئی وا لوں کا سمجھا سمجھا کر تھک گیا
سانو کی
جو کھا ئے گاجراں ٹڈ اوناں دے پیڑ
Good. You are right
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آج کوئی بزدار کا دفاعی، جنونی متوالا نظر نہیں آرہا؟

عمران خان نے بھی لگتا ہے بے عزّتی کے اوپر چیری بلاسم کا لشکارا مارنا ہے۔ کیا ایک پارٹی کے لیڈر کو پہلے سے نہیں معلوم کہ اسکی ناک کے نیچے کیا ہوتا رہا ہے؟ تو اب انکوائری رپورٹ کس بات کی؟

کیا بزدار کی بزداریاں پہلے سے نظر نہیں آرہی تھیں؟ کیا جہانگیر ترین گروپ کے طمانچے خان صاحب کو سرِعام نہیں کھانے پڑے؟ پنجاب کی کابینہ میں فارورڈ بلاک اور آخر کار چینی مافیا کا شوگر فیکٹریز ایکٹ میں عمران خان کے آرڈینینس کی دھجیاں بکھیر دینا، کچھ نظر نہیں آرہا خان صاحب کو؟

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا؟

خان صاحب، اب بہت دیر ہوچکی، اب بشریٰ بی بی کو لاہور بھیجنا اور یہ انکوائری رپورٹ کے اسٹنٹ مارنا چھوڑ دیں۔ سیدھی سی بات ہے کہ عوام کو ریلیف چاہیئے۔ اب بہت دیر ہوچکی کہ آپ کسی ترقیاتی کام کا آغاز کریں اور آنے والے الیکشن میں کوئی کامیابی حاصل کرسکیں۔ اب صرف ایک ہی حل ہے، پنجاب میں گورنر راج لگائیں اور کم از کم اشیاء خردو نوش کی قیمتیں کنٹرول کروائیں اور ساتھ ہی اگر ممکن ہوسکے تو بلدیہ اور پولیس کے محکموں کو تھوڑا ڈنڈا کروائیں۔ شائد کچھ بہتری کی امید بندھ جائے۔
 
Hussain1967

Okara
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
PMIK will never take action against Mr Buzdar as he is the only who can destroy PTI.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں