Yeh Burri Aadat Depression Aur Nafsiyaati Beemari Bann Jaati Ha .

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
asal baat asal deene islam ka asal maqsad jaanana hai. ye is liye keh yahee to aap ko le ker jaaye ga jidhar bhi is ne aap ko le ker jaana hai. issi liye agar aap se maqsad ka taayun hi na huwa ya ghalat ho gayaa to phir aap her giz wahaan nahin pohnchen ge jahaan aap ko jaana chahiye aur wahaan pohnch jayeen ge jahaan aap ko her giz nahin jaana chahiye.

ye to aisi baat ho gayee keh aap ne naqshe se manzil hi ghalat chun li aur raasta bhi. lihaaza apna aqlo fiker istemaal kijiye aur drust manzil ko chuniye aur us ke liye raasta bhi drust hi chuniye taa keh aap waheen pohnchen jahaan aap ko jaana chahiye kaheen aur nahin. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.

yaad rakhen burayee maashre se khatam tab hi ho gi ya ho sakti hai jab maashre ke sab log mil ker isse khatam karen warna sawaal hi peda nahin hota. issi liye pehle khud quraan ke program ko theek tarah se samjhen aur phir is ko doorun ko samjhaayen. phir mahol ya maashre ko badalne ki sochen. is ke liye bhi quraani maashra ko samajhne ke baad apne mojood maashra ko bhi samajhna ho ga aur phir aik tareeqa dhoondna ho ga jis per chal ker aik tarah ke maashre ko doosri tarah ke maashre se badla jaa sake. ye hai saheeh tareeqa asal deene islam ko duniya main theek tarah se naafiz kerne ka deegar nizaamun ke badle.

mullaan log to sadiyun se ham logoon ko bewaqoof banaa rahe hen aj tak kia haasil kiya ham logon ne mullaan ki baaten sun sun ker?

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نواصب کی زندگی کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے

  1. پچیس سال تک کے نواصب . . . . . اس عمر میں نواصب بہت مطمئن ہوتے ہیں ان کو اپنے عقیدے پر اتنا بھروسہ ہوتا ہے کہ خود کش حملہ بھی کر سکتے ہیں
  2. پچیس سے چالیس سال تک کے نواصب . . . . . اس عمر میں نواصب ذرا متوازن طبیعت کے ہوتے ہیں بات چیت کر لیتے ہیں کبھی کبھی خود کو لبرل بھی کہہ لیتے ہیں
  3. چالیس سال سے اوپر والے نواصب . . . . . اس عمر میں نواصب انتہائی حسرت و یاس میں گھرے ہوتے ہیں ، اکثر کا ایمان ختم ہو چکا ہوتا ہے ، کچھ اعلانیہ کافر ہو جاتے ہیں

اس کی وجہ ان کا ناصبی ہونا ہے . ذرا تصور کریں کوئی شخص امریکا کی مذمت کر رہا ہو جب کہ اسے معلوم ہو کہ اس کے اپنے بھی جنگ و جدل کر چکے ہیں ، یا کوئی سیاست دانوں کی کرپشن ، زمینوں پر قبضوں کی مذمت کر رہا ہو اور اسے معلوم ہو کہ اس کے بڑے بھی یہ کام کر چکے ہیں تو ایسی صورت میں اس شخص کا ڈپریشن میں جانا لازمی ہے

مومن مر کر بھی پر سکون رہتا ہے اور نواصب مار کر بھی مضطرب رہتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

رافضی کی زندگی کا ایک ہی حصہ ہے اور وہ ہے جھوٹ اور پھر اسے عقیدہ (تقیہ) بنا کر اس پر مطمئن ہو جانا

خود کش حملہ تیس سال قبل شائد ہی کسی نے سنا ہو

اس فورم پر کتنے رافضی لبرل بن کر ثواب حاصل کرتے ہیں

رافضیوں کے ابا و اجداد جزیہ بچانے کے لئے مسلمان ہوئے اور اگلی نسلوں کو قرآن میں لفظ شیعہ آیا کی گھٹی دے کر مطمئن کرتے رہے​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

رافضی کی زندگی کا ایک ہی حصہ ہے اور وہ ہے جھوٹ اور پھر اس پر مطمئن ہونا

ذرا تصور کریں کہ کوئی شخص ریسرچ کر رہا ہو کہ حضرت علی علیہ سلام افضل ہیں یا کوئی اور

پھر اسے حضرت علی کے اقوال ملیں ، قرآن کی آیات کی تفاسیر ، اور پھر غیروں کا قوم موسیٰ و ہارون کی طرح دھوکہ دہی ، بد اعمالی اور گناہوں میں گردن تک ڈوبے ہونا

ایسا شخص اگر علی والا ہوا تو کتنا خوش ہو گا ؟ اور اگر ناصبی ہوا تو کتنا ڈپریشن میں جائے گا ؟
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
بانٹتے رہو فتوے کافر ہونے کے قرآن پاک میں واضع احکامات ہیں گرو در گُرو نہ ہو جانا اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھنا پر یہاں کسے پروا ہے قرآن کیا کہتا ہے لگے رہو شیہ سنی وہابی دیو بندی بنے میں
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

ذرا تصور کریں کہ کوئی شخص ریسرچ کر رہا ہو کہ حضرت علی علیہ سلام افضل ہیں یا کوئی اور

پھر اسے حضرت علی کے اقوال ملیں ، قرآن کی آیات کی تفاسیر ، اور پھر غیروں کا قوم موسیٰ و ہارون کی طرح دھوکہ دہی ، بد اعمالی اور گناہوں میں گردن تک ڈوبے ہونا

ایسا شخص اگر علی والا ہوا تو کتنا خوش ہو گا ؟ اور اگر ناصبی ہوا تو کتنا ڈپریشن میں جائے گا ؟
ہم لوگوں کی اتنی اوقات نہی ہے کے ان ہستیوں کے رتبوں کا فیصلہ کرتے پھیریں چھور دو فرقہ پرستی پھیلانہ اپنے اپنے عمال دیکھیں ہم نے اپنے عمال کا حساب دینا ہے دوسروں کے نہیں ہر وقت فرقہ واریت کرنے سے دوسروں کو جہنمی کہنے سے جنت مل جاے گی؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہم لوگوں کی اتنی اوقات نہی ہے کے ان ہستیوں کے رتبوں کا فیصلہ کرتے پھیریں چھور دو فرقہ پرستی پھیلانہ اپنے اپنے عمال دیکھیں ہم نے اپنے عمال کا حساب دینا ہے دوسروں کے نہیں ہر وقت فرقہ واریت کرنے سے دوسروں کو جہنمی کہنے سے جنت مل جاے گی؟

رتبے کی بحث نہیں ہے ، سابقون الاولون کی بحث ہے . آپ نے قرآن میں پڑھا ہو گا کہ سابقون الاولون کی پیروی کرنے والے جنت میں جایئں گے

اور ہمارا بس یہی کہنا ہے کہ فلاں فلاں گناہ کبیرا کرنے والے سابقون الاولوں نہیں ہو سکتے
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

رتبے کی بحث نہیں ہے ، سابقون الاولون کی بحث ہے . آپ نے قرآن میں پڑھا ہو گا کہ سابقون الاولون کی پیروی کرنے والے جنت میں جایئں گے

اور ہمارا بس یہی کہنا ہے کہ فلاں فلاں گناہ کبیرا کرنے والے سابقون الاولوں نہیں ہو سکتے
قران میں واضح لکھا ہے اللہ اور اس کے رسول کی مانے والے جنت میں جائیں گے نہ کے کفر کے فتوے بانٹنے والے اگر اپ کو لگتا بھی ہے کے اپ کا نظریہ ٹھیک ہے تو قائم رہیں اس پے اس کی سزہ اور جزا اللہ دے گا دوسروں کو تو کافر کہنا چھور دیں اگر قیامت والے دن وہ راہے حق پے ہو ا تو؟دنیا میں ہی جنت اور دوزخ بانٹنے نکلے ہیں اپ لوگ تو یہاں کس کے پاس اپنی گارنٹی ہے کے وہ جنت میں ہو گا؟؟؟اپنی جنت کے بارے میں سوچیں دوسروں کی دوزخ کے بارے میں سوچنا چھور دیں اللہ ہم سب کو ہدایت دے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

قرار میں واضح لکھا ہے اللہ اور اس کے رسول کی مانے والے جنت میں جائیں گے نہ کے کفر کے فتوے بانٹنے والے اگر اپ کو لگتا بھی ہے کے اپ کا نظریہ ٹھیک ہے تو قائم رہیں اس پے اس کی سزہ اور جزا اللہ دے گا دوسروں کو تو کافر کہنا چھور دیں اگر قیامت والے دن وہ راہے حق پے ہو ا تو؟دنیا میں ہی جنت اور دوزخ بانٹنے نکلے ہیں اپ لوگ تو یہاں کس کے پاس اپنی گارنٹی ہے کے وہ جنت میں ہو گا؟؟؟اپنی جنت کے بارے میں سوچیں دوسروں کی دوزخ کے بارے میں سوچنا چھور دیں اللہ ہم سب کو ہدایت دے

ویسے قرآن میں الله اور رسول کے ساتھ ساتھ کسی تیسرے کی بھی اطاعت فرض کی گئی ہے
اب اگر میں کہوں کہ الله کو نہ ماننے والا جہنم میں جائے گا یا رسول کو نہ ماننے والا جہنم میں جائے گا تو کیا یہ میرے فتوے ہوں گے ؟ ہرگز نہیں

اسی طرح قرآن میں تیسری اطاعت کا حکم جو نہیں مانے گا وہ بھی جہنمی ہے اور یہ میرا فتویٰ نہیں بلکے امت کا متفقہ فیصلہ ہے

خیر ! آپ کو اگر میرے مبینہ فتوے برے لگیں تو آپ ان پر دھیان نہ دیں ، سابقون الاولون کی دلیل اگر اچھی لگے تو مان لیں ، یہی کافی ہے
 
پہلی بات میرے دل میں کسی بھی فرقے کے لئے بغض نہی ہے قرآن پاک میں جس جس کی اطاعت کا حکم ہے میں سب کی اطاعت کرتا ہوں میں صرف حود کو جنتی اور دوسرے کو جہنمی سمجھنے والے کو برا سمجھتا ہوں باقی رہی امت کے متفقہ ہونے کی بات تو میرا پوائنٹ ہی یہ ہی ہے کے اللہ اور اس کے رسول جس پے سب متفق ہو اس پر تو قائم رہو باقی جن باتوں پے آپس میں اختلاف کرتے ہو اسے بنیاد بنا کر فرقہ واریت چھور دو اللہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے وہ قیامت والے دن فیصلہ فرما دے گا کون افضل تھا کون نہی کون حق پے تھا کون نہی جیسے اپ اپنے فرقہ کے سچا ہونے کے دلائل دے رہے ہیں اسے طرح باقی بھی دیتے ہیں دلائل سب کے پاس ہیں تو پھر غلط کون ہے؟میرے بس اتنا کہنا ہے دوسروں کو قافر کہنا اور سمجھنا چھور دہیں باقی رہی امت کے متفقہ کے ہونے کی بات تو مجھے ایک بات بتائیں سب مولوی سب زاکر اگر متفق ہو جائیں تو کیا اپ کو اللہ گارنٹی دے دیں گے کے اب تم جنتی ہو کیوں کے امت کا متفقہ فیصلہ ہے ؟؟؟چھور دو فرقہ واریت بھائ نفرت کرنے اور دوسروں کو جہنمی سمجھنے سے اللہ کبھی رازی نہی ہونے والا
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
ہم لوگوں کی اتنی اوقات نہی ہے کے ان ہستیوں کے رتبوں کا فیصلہ کرتے پھیریں چھور دو فرقہ پرستی پھیلانہ اپنے اپنے عمال دیکھیں ہم نے اپنے عمال کا حساب دینا ہے دوسروں کے نہیں ہر وقت فرقہ واریت کرنے سے دوسروں کو جہنمی کہنے سے جنت مل جاے گی؟

یہی سچائی ہے ہم اپنا محاسبہ کر لیں تو فلاح پاجائیں گے اس دنیا اور آخرت میں