پاکستان میں 'کابلی مال' کے اس دلال کی ساری بکواس اپنی جگہ مگر اسکو اصطلاحات کو مسخ کرنے کا کوئی حق نہیں. کوئی جا کر اس جاہل کو بتاۓ کہ سیکولرزم کا مطلب 'لادینیت' ہرگز نہیں. مغربی سیکولر ممالک میں مسلمانوں سمیت سب لوگ مکمل آزادی کے ساتھ اپنے اپنے مذھب پر عمل پیرا ہیں. لیکن کیونکہ وہاں شیعہ/سنی مسلمانوں کا مذھب کے نام پر قتل عام نہیں کیا جاتا، اسلئیے اس نے انکو 'لادین' بنا دیا

ایسا اِس لیئے ہے کہ سیکیلرازم میں اِن سب کی دال کچی رہ جائیگی کیونکہ مُلا مسجد اور گھر کے درمیان پیادہ ہوگا نہ کہ ہماری گردنوں کا شہسوار ۔ اِسلیئے اِس اصطلاح کو "لا دینیت" بنا کر پیش کرنا عین اِسلامی و حلال جھوُٹ ہے جبکہ حقیقت اِسکے یکسر برعکس ہے کہ سیکیلرازم ایسا طرزِ انتظام ہر طرح کے مُلوں کو اِسلام کی اپنی اپنی گھڑنتو تشریح و تعبیر سے "ریاستی اُمور چلانے پر پابندی" عائد کرتا ہے اور فرد کو مُکمل آزادی دیتا ہے کہ وہ اپنے مذہب اور عقائد کی پاسداری و عملداری میں مُکمل آزاد ہوگا۔ کِسی کو دوسرے کے مذہبی معاملات میں ٹانگیں چلانے اور مارا ماری کی اجازت نہیں ہوگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بس یہی اِنکی موت ہے کہ اِنسان آزاد کیوں ہو وہ اِن مُلّوں کا دستِ نگر کیوں نہ ہو۔بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ دوسرے فریق کی گردن ماری کو بیت المال اور زکواۃ کے پیسوں سے بنائی گئی ریاستی مشینری بیکار پڑی گلتی سڑتی رہے۔ شاہی ہرکارے گھر گھر جا کر داڑھیاں ناپیں، لباس میں حیا کے ٹانکے لگائیں اور شہریوں کے کِسی مناسب مقام میں تھرما میٹر اڑس کر ایمان کا درجہِ حرارت بھی چیک کریں اور سرد ایمان والوں کی قرار واقعی پھینٹی لگا کر گرمائیں۔پاکستان میں 'کابلی مال' کے اس دلال کی ساری بکواس اپنی جگہ مگر اسکو اصطلاحات کو مسخ کرنے کا کوئی حق نہیں. کوئی جا کر اس جاہل کو بتاۓ کہ [HI]سیکولرزم کا مطلب 'لادینیت' ہرگز نہیں[/HI]. مغربی سیکولر ممالک میں مسلمانوں سمیت سب لوگ مکمل آزادی کے ساتھ اپنے اپنے مذھب پر عمل پیرا ہیں. لیکن کیونکہ وہاں شیعہ/سنی مسلمانوں کا مذھب کے نام پر قتل عام نہیں کیا جاتا، اسلئیے اس نے انکو 'لادین' بنا دیا
پاکستان میں 'کابلی مال' کے اس دلال کی ساری بکواس اپنی جگہ مگر اسکو اصطلاحات کو مسخ کرنے کا کوئی حق نہیں. کوئی جا کر اس جاہل کو بتاۓ کہ سیکولرزم کا مطلب 'لادینیت' ہرگز نہیں. مغربی سیکولر ممالک میں مسلمانوں سمیت سب لوگ مکمل آزادی کے ساتھ اپنے اپنے مذھب پر عمل پیرا ہیں. لیکن کیونکہ وہاں شیعہ/سنی مسلمانوں کا مذھب کے نام پر قتل عام نہیں کیا جاتا، اسلئیے اس نے انکو 'لادین' بنا دیا
آپ نے اپنے اعتراض کا خود جواب دے دیا. اسلئے "مکمل آزادی کے ساتھ "مذہب" لکھا ہے "دین" نہیں لکھا". نماز، روزہ، حج مذہب کے زمرے میں آتے ہیں. دین معاشی، سماجی اور سیاسی قوانین کا نام ہے. مغربی ممالک اپنے ملک میں کیا مسلم اکثریتی ممالک میں بھی ان قوانین کو برداشت نہیں کرتے. سکولرازم کی وسیع تعریف ہے "لادنیت ہم مذہبیت" ا
Have u ever been in any developed country?
First have some experience of their life then better talk.....
آپ اپنے ملک کی مثال لے لیں کہیں جانے کی کیا ضرورت، دیت ریمنڈ ڈیوس کے حلال ہو جاتی ہے. ویسے لادینی اصولوں کے مطابق صریح حرام ہے
کاش کہ ہمارے ہاں فنونِ لطیفہ اِسلامسٹوں کی زد پر نہ رہتے اور بے جا دباؤ کی بجائے اِن شعبوں کی درست ترویج اور حوصلہ افزائی کی جاتی تو آج یہ پِٹسّ نہ پڑا ہوتا۔ اپنے آرٹسٹوں کو ہم نے تبلیغ پر لگا دیا ہے اب اُنکے آرٹسٹ ہمارے ہاں اپنی "تبلیغ" کر رہے ہیں تو گھبراہٹ کیسی۔
جہاں جہاں اسلام پسندوں نے اپنی تحریکوں کاآغاز کیا اُنکا پہلا نِشانہ فرد کی پرائیویسی اور ذرائع حظ بنے۔ اب حالت یہ ہے کہ آدھا تیتر آدھا بٹیر اور نہ بٹیر اپنا نہ تیتر اپنا۔
یہ دورِ مسابقت ہے درست مصنوعات لاؤ اور مارکیٹ پر قابض ہو جاؤ ورنہ
جِس دیے میں "تیل" ہوگا وہ دیا رہ جائیگا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|