BuTurabi
Reaction score
16,681

Advertisement

Profile posts Latest activity Postings About

  • اسلام علیکم
    استاد جی، بلاگنگ شروع کر ہی دیجیے اب...، آپ کو بندے نا چیز نے ایک درخواست بھیجی تھے فرینڈ شپ کی، ذرا چیک کریں کہیں ردی کی ٹوکری میں نہ گر گئی ہو
    وسلام، مخمور سید
    آپکی بات بجا ہے کہ کبھی خیالات کے جلال سے ایسا ایسا فِقرہ نِکل جاتا ہے اور لفظ کی کونپلوں سے کیسے انوکھے معنی چٹخ جاتے ہیں کہ لُغت لِکھنے والے بھی حیرت سے دیدے پھاڑے تکتے رہیں۔
    زیادہ کُچھ یاد نہیں تھا لیکن گوگل کی مدد سے تو یہ چند جُملے ڈھوُنڈ پایا ہوں، آپ بھی کاپی پیسٹ کر کے شائد باقیماندہ ڈھونڈ نِکالیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    تنگدستی نے شُرفاء کی آنکھیں بند اور دروازے کھول دیئے ہیں، جِسم فروشی عورتوں سے نِکل کر مردانہ حدود میں داخل ہو چُکی ہے۔
    ایک تو اِن ''غریبوں'' پر اللہ رحم فرمائے انپڑھ ہوں تو مولوی اور پیر کے قابو آ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ چار جماعتیں پڑھ جائیں تو نصابی بے راہ روی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ چار سے زیادہ جماعتیں پڑھ کر کالج یونیورسٹی کا گیٹ پار کر لیں تو جماعتی شکاریوں کے جال میں آ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ایسا ایسا مداری بیٹھا ہے بندہ گھر سے آلو لینے نِکلتا ہے اور مردانہ کمزوری کی دوائی خرید کر لوٹتا ہے۔
    AOA
    Turabi bhai, aek baar phir aapko zehmat deney per maazra`t. Mein aapki woh post dhondh raha tha, jis per mein bey ikhtayar roo para tha, mager shayyed woh delete ho chuki hey. Mein apney dostoon ko aapki woh bemisaal tehreer dikhana chahta tha. Mujhey ilm hey keh yeh sab 'Aamad' ki baatein hein, mager phir bhi ager kamaal-e- meherbaani kertey huey aap dobara tehreer ker sakein tu nihaayat mamnon-e-ahsan hoon ga. InshaAllah aenda sey aapkey jawahir ko apney paas mehfoz kerney ki koshish karon ga, ta keh aap ko bey ja zehmat na doon.
    Aap ka aek adna paristaar
    Moazzam
    AOA

    Bhai, mujhey woh nazm bata saktey hein jo keh aap ney thread"Mein Baghi hoon" per Mullah key mutaaliq likhi thi. Thread close ho chuka hey, isliye aapko zehmat dey raha hoon. Shukria
    Hazrat apki zuban dani ka kail hoon magar.
    sawal ka jawab na daina magar idhar udhar ke baat karna Zuban dani sy chupai nahi jaskti
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…