لادنیت کا ترجمان بن چکا ہے؟ fo کیا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Ansar_Abbasi.jpg

20121210%20Foreign%20office%20Qadyani%20Poropaganda.gif

Last edited by a moderator:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

کاش کہ ہمارے ہاں فنونِ لطیفہ اِسلامسٹوں کی زد پر نہ رہتے اور بے جا دباؤ کی بجائے اِن شعبوں کی درست ترویج اور حوصلہ افزائی کی جاتی تو آج یہ پِٹسّ نہ پڑا ہوتا۔ اپنے آرٹسٹوں کو ہم نے تبلیغ پر لگا دیا ہے اب اُنکے آرٹسٹ ہمارے ہاں اپنی "تبلیغ" کر رہے ہیں تو گھبراہٹ کیسی۔
جہاں جہاں اسلام پسندوں نے اپنی تحریکوں کاآغاز کیا اُنکا پہلا نِشانہ فرد کی پرائیویسی اور ذرائع حظ بنے۔ اب حالت یہ ہے کہ آدھا تیتر آدھا بٹیر اور نہ بٹیر اپنا نہ تیتر اپنا۔
یہ دورِ مسابقت ہے درست مصنوعات لاؤ اور مارکیٹ پر قابض ہو جاؤ ورنہ
جِس دیے میں "تیل" ہوگا وہ دیا رہ جائیگا
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں 'کابلی مال' کے اس دلال کی ساری بکواس اپنی جگہ مگر اسکو اصطلاحات کو مسخ کرنے کا کوئی حق نہیں. کوئی جا کر اس جاہل کو بتاۓ کہ سیکولرزم کا مطلب 'لادینیت' ہرگز نہیں. مغربی سیکولر ممالک میں مسلمانوں سمیت سب لوگ مکمل آزادی کے ساتھ اپنے اپنے مذھب پر عمل پیرا ہیں. لیکن کیونکہ وہاں شیعہ/سنی مسلمانوں کا مذھب کے نام پر قتل عام نہیں کیا جاتا، اسلئیے اس نے انکو 'لادین' بنا دیا
 
FaisalKh

Qadianion ko bhi Pakistan mai mukammal aazaadee hai ke wo "apnay mazhab" ki pervee kar saktay hain lekin qadiani musalmaan nahi hain pakistani aaeen aur unke belief ki waja se to jis cheez ki un per pabandee hai wo na karain to koe inko target nahi karayga
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان میں 'کابلی مال' کے اس دلال کی ساری بکواس اپنی جگہ مگر اسکو اصطلاحات کو مسخ کرنے کا کوئی حق نہیں. کوئی جا کر اس جاہل کو بتاۓ کہ سیکولرزم کا مطلب 'لادینیت' ہرگز نہیں. مغربی سیکولر ممالک میں مسلمانوں سمیت سب لوگ مکمل آزادی کے ساتھ اپنے اپنے مذھب پر عمل پیرا ہیں. لیکن کیونکہ وہاں شیعہ/سنی مسلمانوں کا مذھب کے نام پر قتل عام نہیں کیا جاتا، اسلئیے اس نے انکو 'لادین' بنا دیا
آپ نے اپنے اعتراض کا خود جواب دے دیا. اسلئے "مکمل آزادی کے ساتھ "مذہب" لکھا ہے "دین" نہیں لکھا". نماز، روزہ، حج مذہب کے زمرے میں آتے ہیں. دین معاشی، سماجی اور سیاسی قوانین کا نام ہے. مغربی ممالک اپنے ملک میں کیا مسلم اکثریتی ممالک میں بھی ان قوانین کو برداشت نہیں کرتے. سکولرازم کی وسیع تعریف ہے "لادنیت ہم مذہبیت" ا
 
Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں 'کابلی مال' کے اس دلال کی ساری بکواس اپنی جگہ مگر اسکو اصطلاحات کو مسخ کرنے کا کوئی حق نہیں. کوئی جا کر اس جاہل کو بتاۓ کہ [HI]سیکولرزم کا مطلب 'لادینیت' ہرگز نہیں[/HI]
. مغربی سیکولر ممالک میں مسلمانوں سمیت سب لوگ مکمل آزادی کے ساتھ اپنے اپنے مذھب پر عمل پیرا ہیں. لیکن کیونکہ وہاں شیعہ/سنی مسلمانوں کا مذھب کے نام پر قتل عام نہیں کیا جاتا، اسلئیے اس نے انکو 'لادین' بنا دیا
ایسا اِس لیئے ہے کہ سیکیلرازم میں اِن سب کی دال کچی رہ جائیگی کیونکہ مُلا مسجد اور گھر کے درمیان پیادہ ہوگا نہ کہ ہماری گردنوں کا شہسوار ۔ اِسلیئے اِس اصطلاح کو "لا دینیت" بنا کر پیش کرنا عین اِسلامی و حلال جھوُٹ ہے جبکہ حقیقت اِسکے یکسر برعکس ہے کہ سیکیلرازم ایسا طرزِ انتظام ہر طرح کے مُلوں کو اِسلام کی اپنی اپنی گھڑنتو تشریح و تعبیر سے "ریاستی اُمور چلانے پر پابندی" عائد کرتا ہے اور فرد کو مُکمل آزادی دیتا ہے کہ وہ اپنے مذہب اور عقائد کی پاسداری و عملداری میں مُکمل آزاد ہوگا۔ کِسی کو دوسرے کے مذہبی معاملات میں ٹانگیں چلانے اور مارا ماری کی اجازت نہیں ہوگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بس یہی اِنکی موت ہے کہ اِنسان آزاد کیوں ہو وہ اِن مُلّوں کا دستِ نگر کیوں نہ ہو۔بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ دوسرے فریق کی گردن ماری کو بیت المال اور زکواۃ کے پیسوں سے بنائی گئی ریاستی مشینری بیکار پڑی گلتی سڑتی رہے۔ شاہی ہرکارے گھر گھر جا کر داڑھیاں ناپیں، لباس میں حیا کے ٹانکے لگائیں اور شہریوں کے کِسی مناسب مقام میں تھرما میٹر اڑس کر ایمان کا درجہِ حرارت بھی چیک کریں اور سرد ایمان والوں کی قرار واقعی پھینٹی لگا کر گرمائیں۔

مُجھے ایک آدھ مغربی ملک میں پاکستانیوں اور عربوں کی
مذہبی تقاریب میں شِرکت کا تجربہ ہوا۔ جِس آزادی اور احساسِ تحفظ کیساتھ لوگوں کو اپنی عبادات میں مشغول پایا کِسی "اِسلامی سلطنت" میں مُمکن ہے نہ اسلامی فلاحی ریاست میں۔کیونکہ یہاں کے بدمعاش اِسلام پسندوں کا خواب تخت و تاج ہے لِہٰذا حصوُل کا ہر طریقہ حلال ہے سیکولر جہموریت کی رسی تھام کر یا نظامِ مصطفیٰ کے نعرےلگا کر۔ ویسے تو آئیڈیل "خلافت" ہے لیکن جب تک داؤ نہ لگے تو جمہوریت بھی حلال، بلکہ واجبسمجھو۔ جب تک خلافتقائم نہیں ہوتی زرداری اور نواز شریف کیساتھ مِل کر یا آپس میں تمام فِرقہ وارنہ لڑائیاں بھوُل کر "کافر جمہوریت" پر ایمان لے آؤ تاکہ سارے بھائی مِل مِلا کر بوٹی بوٹی کھا لیں۔
معذرت: مقصد آپکو سیکیولرازم سمجھانا نہیں تھا
مقطع میں آ پڑی ہے سُخن گُسترانہ بات
مقصود اس سے قطعِ محبت نہیں مجھے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان میں 'کابلی مال' کے اس دلال کی ساری بکواس اپنی جگہ مگر اسکو اصطلاحات کو مسخ کرنے کا کوئی حق نہیں. کوئی جا کر اس جاہل کو بتاۓ کہ سیکولرزم کا مطلب 'لادینیت' ہرگز نہیں. مغربی سیکولر ممالک میں مسلمانوں سمیت سب لوگ مکمل آزادی کے ساتھ اپنے اپنے مذھب پر عمل پیرا ہیں. لیکن کیونکہ وہاں شیعہ/سنی مسلمانوں کا مذھب کے نام پر قتل عام نہیں کیا جاتا، اسلئیے اس نے انکو 'لادین' بنا دیا

اس کا تعلق جمت اسلامی سے ہے اور کبھی کبھی اس پر جماعت کا طرز تحریر غالب آ جاتا ہے ، یا کوئی جماعت کا بندہ اس کے نام سے لکھتا ہے​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ نے اپنے اعتراض کا خود جواب دے دیا. اسلئے "مکمل آزادی کے ساتھ "مذہب" لکھا ہے "دین" نہیں لکھا". نماز، روزہ، حج مذہب کے زمرے میں آتے ہیں. دین معاشی، سماجی اور سیاسی قوانین کا نام ہے. مغربی ممالک اپنے ملک میں کیا مسلم اکثریتی ممالک میں بھی ان قوانین کو برداشت نہیں کرتے. سکولرازم کی وسیع تعریف ہے "لادنیت ہم مذہبیت" ا

Have u ever been in any developed country?

First have some experience of their life then better talk.....
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سیکولرازم انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے. جس کی آڑ میں "نسلی مذہبی ریاست" خالص "نسلی مذہبی ایجینڈے" کو پروان چڑھا رہی ہے. اسی جھوٹ کی بدولت ایک قوم کے خدا کو "ولد زنا" کہنے والی قوم نے اسی قوم پر قابو پا رکھا ہے. بقول اقبال "فرہنگ کی رگ جان پنجہ یہود میں ہے". اور ساری توجہ مسلمانوں پر ہے کسی طرح انھے بھی محمد صللہ علیہ وسلم کے بارے میں بے حس بنا دیا جائے

سیکولرازم میں مذھب کا ریاست کے امور سے کوئی تعلق نہیں ہوتا. پھر بھی نام نہاد سیکولر ریاستیں اس "نسلی مذہبی" ریاست کی اتنی تائد کر رہی ہیں. حجاب مذہی علامت ہونے کی وجہ سے ناقابل قبول ہے، لیکن "نسلی مذہبی" ریاست اور نام نہاد سیکولر ریاستوں کی قومی علامت "جھنڈے" پر مذہبی علامت موجود ہے

جسے شوق ہے وہ اس جھوٹ سے جتنا محظوظ ہونا چاہے ہو لے، جب پردہ ہٹے کا "نسلی مذہبی ریاست
" اپنی فتح کا آخری جشن منا رہی ہو گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Have u ever been in any developed country?

First have some experience of their life then better talk.....

آپ اپنے ملک کی مثال لے لیں کہیں جانے کی کیا ضرورت، دیت ریمنڈ ڈیوس کے حلال ہو جاتی ہے. ویسے لادینی اصولوں کے مطابق صریح حرام ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ اپنے ملک کی مثال لے لیں کہیں جانے کی کیا ضرورت، دیت ریمنڈ ڈیوس کے حلال ہو جاتی ہے. ویسے لادینی اصولوں کے مطابق صریح حرام ہے

Yes this is the difference of people... we r corrupt...

But go out when ever u got chance and check what others r doing... how they live and how they deal for the proper view of life...

Thats why Allah has said , Seero fil Arz.... u will see a lot of things...and learn a lot....Insha allah.

Just my advice , and pray that u got a good chance and u go with respect and live there with respect....
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
کیا حجاب مذہبی علامت ہونے کی وجہ سے ناقابلِ قبول ہے؟
اگر ایسا ہے تو داڑھی، پگڑی، عربی چوغہ، عبایہ وغیرہ پر پابندی ہوتی جبکہ ایسا ہر گِز نہیں ہوا۔

کیا حجاب پر پابندی اِسلام بیزاری کیوجہ سے ہے یا انتظامی و حفاظتی استحکام کی خاطر؟
اگر مقصد مسلمان عورتوں کو بے لباس کرنا ہوتا تو اُنہیں سکرٹ، بلاؤز، ٹائٹس پہننے کا پابند کیا جاتا نہ کہ صِرف چہرے سے نقاب ہٹانے کا جو کہ شناخت کا واحد مؤثر ذریعہ ہے۔
ہم جِن کے ہاں تصویر بنوانا حرام بتایا جاتا ہے آج دہشت گردی اور دیگر سینکڑوں وجوُہ کے سبب شناختی کارڈز، پاسپوٹس اور ڈرائیونگ لائنس وغیرہ پر چہرے کی فوٹو عام ہے۔
اُمید ہے دیانتداری سے سوچا جائیگا ورنہ ہر بات کو توڑ مروڑ کر دین کی خدمت کرنے سے آپکو پہلے کِسی نے روکا ہے نہ آئیندہ روکے گا۔

لگے ہاتھوں یہ بھی سوچیں کہ

کیا وہاں آج بھی نئی مسجدیں نہیں بن رہیں؟
نیویارک میں گراؤنڈ زیروکے قریب زیرِ تعمیر مسجد ایک مثال ہے۔ جِسکی تعمیر میں روکاوٹ روکنے کیلیئے عدالت مسلمانوں کی طرف کھڑی پائی گئی۔

چندے جمع کرنے کی اجازت نہیں؟
میلاد النبی، محرم، تبلیغ اور اسلامک لیکچرز پر کوئی پابندی ہے؟
ہر سال ہزاروں مولوی ذاکر دین سِکھا کر ڈالر، پاؤنڈز سمیٹنے جاتے ہیں اور یہ سب آزادی سے جاری ہے۔
اِسلامی سکوُل بنانے، عید منانے، حج پر جانے پر کوئی روک ٹوک ہے؟
داڑھیاں بڑھا کر سر پر ٹوپیاں رکھے گھوُمنے پھِرنے کی آزادی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کیا آپ چاہتے ہیں مغرب میں مُسلمان بھی طالبان کے افغانستان کی سِکھ اقلیت کیطرح گلے میں اپنے دھرم کی تختی لگائے مخصوص لباس پہنے گھوُمیں؟

ا
جی! سیکیولر ریاست میں ایسٹر، تھینکس گِونگ اور کرسمس کی چھُٹی سرکاری سطح پر کیوں ہوتی ہے؟
او بھائی! جہاں نوے پچانوے فیصد عیسائی ہوں وہاں تہوار پر چھُٹی نہ کریں تو دفتر کھول کر بیٹھ جائیں ۔ ۔ ۔ ۔ دفتر آئےگا کون؟
یہ ایک انتظامی سہولت ہے جو مسلمانوں کو بھی دستیاب ہے۔

آخری بات:
کیا وجہ ہے کہ آج عالمِ اسلام کا ہر ذی نفس سعودیہ، مصر، سوڈان، ایران، افغانستان کی بجائے امریکہ و یورپ جانے کیلیئے مرا جا رہا ہے، کیوں؟؟
 
Last edited:

mab234

Citizen
It was better if he wrote in detail about proceedings of that convention. Why couldn'nt Muslims or Pak embassy held such conference. He is just writing biased views. If anybody is preaching Seerat of Prphet PBUH then what is wrong in it. This column raised big question about his love for Prophet PBUH.
 
tariq_137

Politcal Worker (100+ posts)
He is one of very few credible journalists of Pakistan and this column is very good. The Constitution of Pakistan made by Zulfiqar Ali Bhutto is based on Islamic Ideology , Quraan & Sunna and there is no space for Secularism in Pakistan within this constitution. Qadiyanion ko Zyada takeef ho rahi hogi is column say is liye unka Ansar Abbasi ki zaat par hamla karna samajh main aata hay, But we are proud on you Abbasi Sahab keep it up.
 
awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)

کاش کہ ہمارے ہاں فنونِ لطیفہ اِسلامسٹوں کی زد پر نہ رہتے اور بے جا دباؤ کی بجائے اِن شعبوں کی درست ترویج اور حوصلہ افزائی کی جاتی تو آج یہ پِٹسّ نہ پڑا ہوتا۔ اپنے آرٹسٹوں کو ہم نے تبلیغ پر لگا دیا ہے اب اُنکے آرٹسٹ ہمارے ہاں اپنی "تبلیغ" کر رہے ہیں تو گھبراہٹ کیسی۔
جہاں جہاں اسلام پسندوں نے اپنی تحریکوں کاآغاز کیا اُنکا پہلا نِشانہ فرد کی پرائیویسی اور ذرائع حظ بنے۔ اب حالت یہ ہے کہ آدھا تیتر آدھا بٹیر اور نہ بٹیر اپنا نہ تیتر اپنا۔
یہ دورِ مسابقت ہے درست مصنوعات لاؤ اور مارکیٹ پر قابض ہو جاؤ ورنہ
جِس دیے میں "تیل" ہوگا وہ دیا رہ جائیگا

Ansar Abbasi say kisi din live call walay program mein sawal kerna hay mein nay keh kia Bangladesh, Indonesia aur Malaysia La-deen, fuhsh mumalik ban chukay hein kyunkeh unhon nay kabhi 'Qarar-dad-e-Maqasad' ko aieen ka hissa nahi banaya??
 
Back
Top