atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
[/right]
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: Transparent"]
[TD="bgcolor: Transparent"]چلیں مان لیا کہ پاکستان میں ایسی ترقی نہیں ہو رہی جس کی امید کی جا سکتی ہے، لیکن افغان طالبان کا پاکستان میں آنا، تحریک طالبان کو سہارہ دینا، پھر تحریک طالبان کے جگہ جگہ پرحملے، جہاں حفاظت نہیں وہاں ترقی کے مواقعے بھی نہیں رہتے، عمارتوں کو نقصان، فوجیوں سے وحشیانہ سلوک۔ جب لوگ ڈر کے مارے بازار جانا چھوڑ دیتے ہیں، تو یہ گھناونی چیز سب سے پہلے اقتصاد کو نقصان پہنچاتی ہے۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
بات کشمیر اور ایٹمی اثاثہ جات کے بارے میں جھوٹے ڈھکوسلوں کی ہو رہی ہے
جہاں تک ترقی کی بات ہے کالا باغ ڈیم طالبان نے نہیں رکوایا، پی آئی اے، ریلوے، سٹیل مل طالبان نے نہیں کھائی، ملکی دولت بیرون طالبان نہیں بھجواتے