Musharraf Seals It - Pakistan's Justification For Its Decisions After 9/11 Incident

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
[/right]

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: Transparent"]
[TD="bgcolor: Transparent"]
چلیں مان لیا کہ پاکستان میں ایسی ترقی نہیں ہو رہی جس کی امید کی جا سکتی ہے، لیکن افغان طالبان کا پاکستان میں آنا، تحریک طالبان کو سہارہ دینا، پھر تحریک طالبان کے جگہ جگہ پرحملے، جہاں حفاظت نہیں وہاں ترقی کے مواقعے بھی نہیں رہتے، عمارتوں کو نقصان، فوجیوں سے وحشیانہ سلوک۔ جب لوگ ڈر کے مارے بازار جانا چھوڑ دیتے ہیں، تو یہ گھناونی چیز سب سے پہلے اقتصاد کو نقصان پہنچاتی ہے۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

بات کشمیر اور ایٹمی اثاثہ جات کے بارے میں جھوٹے ڈھکوسلوں کی ہو رہی ہے

جہاں تک ترقی کی بات ہے کالا باغ ڈیم طالبان نے نہیں رکوایا، پی آئی اے، ریلوے، سٹیل مل طالبان نے نہیں کھائی، ملکی دولت بیرون طالبان نہیں بھجواتے

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

masla yae hae kae aaap or fauj donoe pakistani hae, lets retire them and llets all of us real pakistanis join and when USA dunda kurrae gaaa toe hum nae Pakistan army sae bhee 100000 worst kurna hae thats the point, woe phir bee baecharae hum sae behturr hein, shurum kuroe, TREASON IS TREASON OK DONT SUPPORT IT OTHERWISE PAKISTAN WILL SEIZE TO EXIST AND THEN REALLY WE WILL SUFFER LET ARMY DO THEIR JOB (bigsmile)
 
Adi GuJJaR

MPA (400+ posts)
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]
بھائی بات ڈرنے یا نا ڈرنے کی نہیں ہے، قتل و غارت جہاں بھی ہو، اسے برا بھلا کہنا لاحق ہے، چاہے یہ مظالم طالبان مزہب کے نام پر کر رہے ہوں، یا کہ اس میں کوئی کسی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہو۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
میں نے کب کہاں ہے کے قتل و غارت ٹھیک ہے.اکھڑ جو بھی ہو مر تو مسلمان ہے رہا ہے لیکن ایسے مسلمان پر اپ کیا کہے گے جو طاغوتی اور نصرانی طاقتوں کا اپنے ہی مسلمان بھائی کے خلاف ساتھ دے.تو یہ قرآن میں بھی واضح ہے کے مشرک کے ساتھ دوستی کرنے والے ہم میں سے نہیں اور جو انکا ساتھ دے وہ ان میں سے ہی ہے،اس آیت کو تو اپ نے پڑھا ہی ہوگا باقی اب کون بزدل ہے اور کون بہادر اس کی تفصیل اپ پر چھوڑی جاتی ہے اور جس نے زیادتی کی کسی کا بھی نہ حق خون کیا تو الله پاک کی طرف سے وہ واصل جہنم ہوں.باقی ظالمان کے مطلق میں اور اپ فیصلہ نہیں کر سکتے الله کے سامنے کچھ چھپا ہوا نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
masla yae hae kae aaap or fauj donoe pakistani hae, lets retire them and llets all of us real pakistanis join and when USA dunda kurrae gaaa toe hum nae Pakistan army sae bhee 100000 worst kurna hae thats the point, woe phir bee baecharae hum sae behturr hein, shurum kuroe, TREASON IS TREASON OK DONT SUPPORT IT OTHERWISE PAKISTAN WILL SEIZE TO EXIST AND THEN REALLY WE WILL SUFFER LET ARMY DO THEIR JOB (bigsmile)

مشرف کی سیاہ کاریوں کو ترقی اور فوج کی آڑ دینے کی بجائے. اس سے پوچھو یوٹرن فی سبیل اللہ تھا یا کچھ شرائط اور مراعات بھی متعین تھیں
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
مشرف کی سیاہ کاریوں کو ترقی اور فوج کی آڑ دینے کی بجائے. اس سے پوچھو یوٹرن فی سبیل اللہ تھا یا کچھ شرائط اور مراعات بھی متعین تھیں

do not divide the country, compalinst complaints, do you see what we are going through, are you comfy with your amee and abujee home and lazy life, we need all pakistani leaders good or bad and our beloved army for sake of pakistan, khuda kae leeae ziada expert naa bunoe, everybody makes mistakes so what, use upper chamber, it helps bro(bigsmile) jubb khuda maaaf kursukta tum kone hoe, bureee bureee conspiracy theories, we are citizens of a poor unstable nation with zero dollars, bad name for our pakistanis in the world, no balls to even fight bangladesh in war, taking khairaaat from all countries, NOTHING and talk nauzibillah like a khalifa with our esteem past kheelafutt, wake up and smell the coffee and see the end of iraq, afghanistan etc etc and stop these jossheelae comments good for nothing without any substanse just grandiose and egoistic thats all, nobody cares in this world, we are messed up, need to ALL unite on one platform now nad let ALLAH do the justice and dont without true logical facts come out with these BS comments and pray allah for forgiveness ALL OF US PAKISTANIS! understand(bigsmile)
 
Last edited by a moderator:

پاکستان کے پاس مزید برے لیڈروں کی گنجائش نہیں ہے.جب مان لیا ہے کے مشرف نے غلطی کی تو اس کی حمایت کرنا بھی چھوڑ دو

خدا ان کو معاف کرتا ہے جو اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں نا کے وہ جو غلطی پر مزید اکڑتے ہیں

٧١ کی جنگ ہم اسلئے ہارے کیونکہ اپنوں سے لڑ رہے تھے، جیت بھی جاتے تب بھی ہار تھی. وہی غلطی دوبارہ دہرائی جا رہی ہے.

امریکہ سے لڑنے کے لئے کوئی نہیں کہ رہا صرف اتنی عرض ہے کے پاکستان کی طرف سے اس لڑائی میں شمولیت کی کیا شرائط تھیں اور ان کا کیا بنا.

Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے پاس مزید برے لیڈروں کی گنجائش نہیں ہے.جب مان لیا ہے کے مشرف نے غلطی کی تو اس کی حمایت کرنا بھی چھوڑ دو

٧١ کی جنگ ہم اسلئے ہارے کیونکہ اپنوں سے لڑ رہے تھے، جیت بھی جاتے تب بھی ہار تھی. وہی غلطی دوبارہ دہرائی جا رہی ہے.

امریکہ سے لڑنے کے لئے کوئی نہیں کہ رہا صرف اتنی عرض ہے کے پاکستان کی طرف سے اس لڑائی میں شمولیت کی کیا شرائط تھیں اور ان کا کیا بنا.

I understand, all I am saying as Pakistanis we are cornered at a dead end, lets get united, somethings are better stay unknown, lets move forward, take care(bigsmile)
 
salaudin

Senator (1k+ posts)

بھائی، یہ طرف داری کی بات نہیں، ظلم یا تشدد جہاں بھی ہو رہا ہو، وہ غلط ہوتا ہے۔ افغانستان میں طالبان نے جو بھی کردار ادا کیا اس کا معاوضہ آج پاکستان ادا کر رہا ہے۔ اب یہی طالبان ناصرف افغانستان میں ہیں، بلکہ یہ پاکستان میں بھی اپنا گڑھ مظبوط کر رہے ہیں۔

So lets agree that we should always support the fight against evil. Would you be kind enough to at least ask to provide evidence against the accused ? And would you ask them to properly define the war they were going in to ? There was nothing right about that so called war OF terror ! And Mush is to be bladed for the destruction that followed.
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Does the Quran give permission for the following?
1- To aid non-Muslims to wage war against other Muslims?
2- To hand over ambassador of a Muslim government of another state to non-Muslims?
3- To share intelligence information of your citizens with a non-Muslims?
4- To launch a brutal offensive against Muslims on the pressure of non-Muslims?
5- To facilitate and encourage Riba?
These all where done with great Nationalistic Zeal by Musharef the Munafiq on one pretext or the other and on the Day of Judgment he will stand in line with Mir Jaffer, Mir Sadiq, Geroge W Bush, Cheney and Condoleezza Rice.

He presented Kargil plan as a fool proof operation!! it did not go as planned why should we ever think that he is capable of doing any service to Pakistan. People like him have no foresight and are merely puppets in the hands of the enemies of Pakistan.
I humbly request all Mushref supporters to investigate deeply and then see if he can be considered as a leader.

Please see what his junior General had to say prior to his death.
[h=3]Meray Mutabiq Jamshed Gulzar Kiyani Part 1 - YouTube[/h]
 
Last edited:

awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
So lets agree that we should always support the fight against evil. Would you be kind enough to at least ask to provide evidence against the accused ? And would you ask them to properly define the war they were going in to ? There was nothing right about that so called war OF terror ! And Mush is to be bladed for the destruction that followed.

افغان طالبان کو موقع دیا گیا تھا کہ وہ اسامہ بن لادن کو دوسروں کے حوالے کر دیں، طالبان نے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ وہ اپنے مہمانوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ ایک شخص کی حفاظت کے لیے پورے افغانستان کو داو پر لگا دینا آخر کہاں کا انصاف ہے۔
 
awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)

بات کشمیر اور ایٹمی اثاثہ جات کے بارے میں جھوٹے ڈھکوسلوں کی ہو رہی ہے

جہاں تک ترقی کی بات ہے کالا باغ ڈیم طالبان نے نہیں رکوایا، پی آئی اے، ریلوے، سٹیل مل طالبان نے نہیں کھائی، ملکی دولت بیرون طالبان نہیں بھجواتے

جی بالکل آپ نے صحیح فرمایا کہ ترقی کے رکنے میں صرف طالبان کا ہاتھ نہیں، لیکن جو ملک کے اثاثوں کو انہوں نے نقصان پہنچایا ہے، اس کے بارے میں بھی شازونادر ہی سنا جاتا ہے، انکے کیے گئے نقصان کو آخر درگزر کیوں کر دیا جاتا ہے، اس کے بارے میں آپکے کیا خیالات ہیں؟
 
awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
میں نے کب کہاں ہے کے قتل و غارت ٹھیک ہے.اکھڑ جو بھی ہو مر تو مسلمان ہے رہا ہے لیکن ایسے مسلمان پر اپ کیا کہے گے جو طاغوتی اور نصرانی طاقتوں کا اپنے ہی مسلمان بھائی کے خلاف ساتھ دے.تو یہ قرآن میں بھی واضح ہے کے مشرک کے ساتھ دوستی کرنے والے ہم میں سے نہیں اور جو انکا ساتھ دے وہ ان میں سے ہی ہے،اس آیت کو تو اپ نے پڑھا ہی ہوگا باقی اب کون بزدل ہے اور کون بہادر اس کی تفصیل اپ پر چھوڑی جاتی ہے اور جس نے زیادتی کی کسی کا بھی نہ حق خون کیا تو الله پاک کی طرف سے وہ واصل جہنم ہوں.باقی ظالمان کے مطلق میں اور اپ فیصلہ نہیں کر سکتے الله کے سامنے کچھ چھپا ہوا نہیں
[FONT=&amp] [/FONT][FONT=&amp]

میں کسی بات کا جواز پیش نہیں کر رہا ہوں، لیکن آپ کا کہنا تو کہنے کے مترادف ہے کہ مسلمانوں سے کوئی غلطی نہیں ہوتی ہے۔ مسلمانوں میں اچھے اور برے دونوں لوگ شامل ہیں، اور ان میں سے ایسے بھی لوگ ہیں جن کا ان کے خدا پر یقین نہیں ہے۔ یہ کہہ کر سب کو جھٹلانا دینا کہ مسلمان ایسا کام نہیں کر سکتے ہیں ، ایک غلط فہمی ہو گی۔ انصاف تو یہ ہے کہ غلط کام چاہے طالبان کا ہو یا کسی غیر مسلم کا، ، یا کسی دوسری مسلمان تنظیم کا، اس غلط کہنا چاہیے

[/FONT]

Last edited:

Adi GuJJaR

MPA (400+ posts)

افغان طالبان کو موقع دیا گیا تھا کہ وہ اسامہ بن لادن کو دوسروں کے حوالے کر دیں، طالبان نے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ وہ اپنے مہمانوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ ایک شخص کی حفاظت کے لیے پورے افغانستان کو داو پر لگا دینا آخر کہاں کا انصاف ہے۔
بھائی جی جب کوئی بندہ چاہے وہ مشرک بھی ہو اور پناہ کا طلبگار ہو تو تاریخ گواہ ہے کے مرد مومن پیچھے نہیں ہٹا کرتے.اور رہ گی بات لادن کی تو اس پر جرم ثابت نہیں ہوا اور نہ ہی یہ بات وثوق سے کی جا سکتی ہے کے ووہی شخس امریکا میں دشت گردی کا ذمےدار ہے.آپکو بہت ساری امریکن ویڈیوز مل جائے گی جس میں صاف سی ای اے کو اس حادثے کا ذمےدار ٹھرایا جاتا ہے تو اس صورت میں کیوں کسی بے گناہ کو طاغوتی طاقت کے حوالے کیا جائے.زندہ قومیں اپنی گردن تو کٹوا لیتی ہے لیکن کسی جابر حکمران کے سامنے جھکتی نہیں اور یہی بات ان کو مسلمان سے مومن بناتی ہے
 
Adi GuJJaR

MPA (400+ posts)

[FONT=&amp]میں کسی بات کا جواز پیش نہیں کر رہا ہوں، لیکن آپ کا کہنا تو کہنے کے مترادف ہے کہ مسلمانوں سے کوئی غلطی نہیں ہوتی ہے۔ مسلمانوں میں اچھے اور برے دونوں لوگ شامل ہیں، اور ان میں سے ایسے بھی لوگ ہیں جن کا ان کے خدا پر یقین نہیں ہے۔ یہ کہہ کر سب کو جھٹلانا دینا کہ مسلمان ایسا کام نہیں کر سکتے ہیں ، ایک غلط فہمی ہو گی۔ انصاف تو یہ ہے کہ غلط کام چاہے طالبان کا ہو یا کسی غیر مسلم کا، ، یا کسی دوسری مسلمان تنظیم کا، اس غلط کہنا چاہیے
[/FONT]

اپ مجھے ایک بات بتاۓ کے اگر غلطی کسی فرد واحد یا کچھ لوگوں سے ہو تو کیا اپ اس کا ذمےدار پوری جماعت کو گنواتے گے ؟ اور ایک بات واقعی میں کبھی نہیں کہتا کے یہ کم مسلمان کرے گے.اسکی وجہ میری نظر میں یہ ہے کے سچا مسلمان کبھی کسی دوسرے انسان کو نہ حق قتل نہیں کرے گا.انسان تو دور کی بات کبھی کسی جاندار کو تتنگ بھی نہیں کرے گا.میری نظر میں تو یہ تفصیل ہے مسلمان ہونے کی اور رہ گی بات ان دشت گردوں کی تو میں نے یہاں لفظ بھی دشت گرد استعمال کیا ہے کیوںکے جو میڈیا ہمیں دکھاتا ہے میں اس پر یقین نہیں کرتا.جھوٹوں کا ٹولہ ہے یہ اور پس پردہ کون سے عناصر ہیں الله ہی بہتر جانتا ہے.امریکن بھی ہمارے کبھی دوست نہیں ہو سکتے.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی بالکل آپ نے صحیح فرمایا کہ ترقی کے رکنے میں صرف طالبان کا ہاتھ نہیں، لیکن جو ملک کے اثاثوں کو انہوں نے نقصان پہنچایا ہے، اس کے بارے میں بھی شازونادر ہی سنا جاتا ہے، انکے کیے گئے نقصان کو آخر درگزر کیوں کر دیا جاتا ہے، اس کے بارے میں آپکے کیا خیالات ہیں؟
بلکل درگرز نا کریں، مجرموں کو سزا دیں اور سارا نقصان نیٹو سے پورا کروائیں
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
او یار کونسے 'مسلمان بھایوں' کی بات کر رہے ہو؟ آپ افغان طالبان کو پاکستان کا دوست یا بھائی سمجھتے ہو؟ انھو نے آج تک پاکستان کو نقصان کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ ان کے دور حکومت میں درجنوں ایسے لوگوں کو افغانستان میں پناہ دی گئی جو پاکستان میں جرائم کے لیئے مطلوب تھے- آج یہ دھوکے باز کھل کر پاکستان کے دشمن اور پاکستانیوں کے قاتل، یعنی ٹی ٹی پی کا ساتھ دیتے ہیں- خدا کے لیئے اپنی آنکھیں کھولو یار، اور یہ ہی گزارش میں اس تھریڈ پر ہر اس شحض سے کروں کا جو طالبان کی حمایت کرتا ہے- یار داڑھی رکھ کر، کلیشنکوف اٹھا کر، مجاہد ہونے کا دعوی کرنے والا ہر شخص پاکستان کا دوست یا بھائی نہی ہے- یہ لوگ مزہب کے نام پر مسلمانوں کے ہی خلاف ہر قسم کے مظالم کر لیتے ہیں مگر آپ لوگوں کی نظر میں ان کو سو خون معاف ہیں کیوں کہ یہ مجاہدین ہونے کا دعوی کرتے ہیں- دعا کرو آپ کو ان درندوں کی حکومت میں کبھی نا رہنا پڑے، ورنہ یقین مانو بڑا پچھتائو گے- ایسے 'بھایوں' سے دشمن ہی بہتر ہیں

میں نے کب کہاں ہے کے قتل و غارت ٹھیک ہے.اکھڑ جو بھی ہو مر تو مسلمان ہے رہا ہے لیکن ایسے مسلمان پر اپ کیا کہے گے جو طاغوتی اور نصرانی طاقتوں کا اپنے ہی مسلمان بھائی کے خلاف ساتھ دے.تو یہ قرآن میں بھی واضح ہے کے مشرک کے ساتھ دوستی کرنے والے ہم میں سے نہیں اور جو انکا ساتھ دے وہ ان میں سے ہی ہے،اس آیت کو تو اپ نے پڑھا ہی ہوگا باقی اب کون بزدل ہے اور کون بہادر اس کی تفصیل اپ پر چھوڑی جاتی ہے اور جس نے زیادتی کی کسی کا بھی نہ حق خون کیا تو الله پاک کی طرف سے وہ واصل جہنم ہوں.باقی ظالمان کے مطلق میں اور اپ فیصلہ نہیں کر سکتے الله کے سامنے کچھ چھپا ہوا نہیں
 
اداس ساحل

MPA (400+ posts)
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]مجلس سیاست

بڑے زور و شور سے گھڑے مردے اکھاڑے جا رہے ہیں یا آپ سب مل کر لکیر کو پیٹ رہے ہیں؟ 9/11 ، طالبان، اسامہ بن لادن یہ سب وہ دھـبے ہیں جو دنیا کا کوئی بھی واشنگ پاوڈر صاف نہیں کر سکتا۔ باشعور طبقہ اسامہ بن لادن کو ایک دہشت گرد کہتا ہے، دشمن اسلام اور خلاف مسلم امت کہتا ہے۔ کچھ لوگ ہیں، جو اس حقیقت کو ماننے سے بار بار انکار کرتے ہیں کہ طالبان نے ایک قوم کو داؤ پر لگا دیا، کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے جہاں چمڑی ہوتی ہے، وہاں بو ہوتی ہے، اور اس بو نے سب کو ہو کر دیا۔

رہ گئے طالبان افغانستان میں یا پاکستان میں، ان میں سے کوئی ایک بتا دیں جو ڈاکٹر ہو، انجینیر ہو، سائنس دان ہو، معمار ہو، کسان ہو، وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ ایسے لوگ جو اس شعبے سے تعلق رکھتے ہیں وہ معاشرے اور انسانیت کے محسن ہوتے ہیں۔ طالبان، آپ کو بم بنانا ہو، کم رینج کا یا ذیادہ رینج کا، خودکش حملہ آور چاہیے، 10-15 سال تک کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حاضر ہے، معاشرتی، معاشی اور اقتصادی تباہی لانی ہو تو، تو ذہن میں سب سے پہلے کس کا نام آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طالبان کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غیور قومیں اپنا دفاع کرنے کے لیے سات سمندر پار بھی آ جاتی ہیں اور جو قومیں غیور نہیں ہوتی ہیں، وہ گھر کے کچرے کو بھی اپنی اناء کا مس‏ئلہ بنا لیتی ہیں۔

صرف افسوس
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Last edited:

Back
Top