Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
سورة يونس -4,5,6
﴾ هُوَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاءً وَالْقَمَرَ* نُورً*ا وَقَدَّرَ*هُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوا عَدَدَ السِّنِينَ وَالْحِسَابَ ۚ مَا خَلَقَ اللَّـهُ ذَٰلِكَ إِلَّا بِالْحَقِّ ۚ يُفَصِّلُ الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ﴿٥﴾ إِنَّ فِي اخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ* وَمَا خَلَقَ اللَّـهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْ*ضِ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَّقُونَ ﴿٦﴾
وہی ہے جس نے سُورج کو اجیالا بنایا اور چاند کو چمک دی اور چاند کے گھٹنے بڑھنے کی منزلیں ٹھیک ٹھیک مقرر کر دیں تاکہ
تم اُس سے برسوں اور تاریخوں کے حساب معلوم کرو اللہ نے یہ سب کچھ (کھیل کے طور پر نہیں بلکہ) با مقصد ہی بنایا ہے
وہ اپنی نشانیوں کو کھول کھول کر پیش کر رہا ہے اُن لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں (5) یقیناً رات اور دن کے الٹ پھیر
میں اور ہر اُس چیز میں جو اللہ نے زمین اور آسمانوں میں پیدا کی ہے، نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو (غلط بینی و غلط روی سے) بچنا چاہتے ہیں

الله پاک نے حساب بھی بنایا ہے تو ان لوگوں کے لئے جو علم رکھتے ہیں
جاہل لوگ اسی طرح بحث کرتے رہتے ہیں
جاہل لوگ اسی طرح بحث کرتے رہتے ہیں
Last edited: