rashidfarooq
Senator (1k+ posts)
Last edited by a moderator:
راشد فاروق بھائی - زبردست آرٹیکل ہے
غیر مسلموں کا جنت میں داخلہ تو دور کی بات ہے. ہمارے مولوی صاحبان تو اپنے فرقے کے علاوہ دوسرے فرقے والوں کے لیے بھی جنت کے دروازے بند کر چکے ہیں اور اپنے فرقے والوں پر بھی جنت میں داخلے کے لیے کسی مسجد میں بم دھماکے یا کسی خود کش حملے میں سو دو سو بے گناہ لوگوں کی جان لینے کی شرط رکھتے ہیں
. امید ہے ہمارے مذہبی حضرات آپکے آرٹیکل میں پوشیدہ سوالوں کے جواب دے کر ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں گے
چیتا چالباز بھائی! آپ نے تو دریا کو کوزے میں بند کردیا۔
راشد بهای، آپ مولوی کو چهوڑیے ..یهی سوال اگر کسی کافر نے خود رسول پاک سے کیا هوتا ، تو سوهنے نے کیا جواب دینا تها؟ کیا آپ اسے کلمه پڑهنے کا نه کهتے؟ یا کهتے که جاو روزی روٹی کماو ، پهلے هی غریب آدمی هو اور کیا درد سر لو گے..
یه جو جهاد اور جنت ، دوزخ پر روزانه ، هزاروں کی تعداد لطاعف انٹرنیٹ پر پوسٹ کیے جاتے هیں..ایک هی مقصد ، که ایک آم مسلمان کو ان لفظوں سے اتنا شرمنده کر دو که نام لیتے منه چهپاے..کافر کو کلمه کا نه کهے ، جهٹ جنت کی نوید سناے..
خدا رحیم بهی هے ، اور قہار بهی...دونوں اس کے نام، جس سے بهی پکارو گے وه وهی هے، وه متوجه هے..وه جواب دے گا...مگر پکارنا تو شرط رکها هےنا حضور، کوی ساعل تو هو ، کوی مانگے تو سهی..
چیتا چالباز بھائی! آپ نے تو دریا کو کوزے میں بند کردیا۔
aap ko kea lagta hy k molvi hazrat islam k phelany ko es kisam ki batein karty hein,,,,,, wo b rozi kamany k ley he aisa karty hen...
aap NABI (pbuh) ko aik aam molvi k sath compare mat karen.
راشد فاروق بھائی
مذہبی معاملات کو میں زیادہ نہیں جانتا ہوں لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ الله تعالیٰ اپنی مخلوق سے محبت کرتے ہیں اور کسی بے گناہ انسان کو دوزخ میں ڈالنے والی کسی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے
انسانی پہلو کو آپ نے بہت ہی خوبصورتی سے اجاگر کیا ہے. اب ہمارے مذہبی علم رکھنے والے دوستوں کا کام ہے کہ وہ اس پر روشنی ڈالیں