Re: چند لمحوں میں گھر غائب ہو گیا
یہ تو ایک گھر تھا سیلاب کی نظر ہوگیا ، اللہ تعالی نے پورے کے پورے شہر زمین میں دھنسا دیئے جبکہ وہاں سیلاب بھی نہیں تھا زلزلے کے وقت کشمیر مظفر آباد اور ایبٹ آباد میں بہت سارے گھر اور دیہات زمین کے اندر دھنس گئے تھے جنھیں آج تک نکالا نہیں جا سکا بلکہ شائد ہزاروں سال کے بعد لوگ انکو موہنجو ڈرو کی طرح دریافت کریں گے