Beautiful !
اسی لیے گزارش کی ہے کہ پہلے کسی صوفی کی کتاب پڑھ تو لو پھر اس میں دکھاؤ اگر کسی نے لکھا ہے کہ مرے مرنے کے بعد میری قبر پر سر مارنا آ کر.
اگر صرف یہی بات ہے کہ قرآن
اور حدیث پڑھ لو اور کسی چیز
کو پڑھنا نہیں چاہیے تو پھر امام غزالی کو بھی نہ پڑھو ، نہ ہی امام ابو حنیفہ، امام مالک و حنبل و شافی کو پڑھو. بس کھولو قرآن اور حدیث اور شروع ہو جاؤ.
دوسری بات یہ کہ صوفی کتب سے آپ فقہ اور دین کے اصول نہیں سیکھتے بلکہ انسانی زندگی میں ان اصولوں کو استعمال کرنا سیکھتے ہیں. تمام صوفیا خود بھی کسی نہ کسی فقہی امام کے مقلد تھے اور نماز روزے پر سختی سے پابند تھے.
انہوں نے کوئی نئے اصول نہیں بناے جن کے وجہ سے دین کو نقصان ہوا ہو. ہاں یہ ضرور ہوا کہ انکے جانے کے بعد لوگوں نے انکی تعلیمات کو فراموش کر دیا اور انکے مزاروں کو صرف پیسے بنانے کے لیے وقف کر لیا. اس میں صوفی کا کیا قصور.؟
نہ میں درباروں پر جاتا ہوں نہ ہی وہاں ہونے والے غلط کاموں کو مانتا ہوں لیکن انکی وجہ قطعن کسی صوفی کی تعلیم نہیں.
اگر آپکے بقول "بابا چستی" صاحب نے کوئی کمال نہیں کیا تو پھر شائد آج آپ بھی مسلمان نہ ہوتے کیونکہ آپکے آباؤ اجداد بھی اسی سرزمین پر مسلمان ہوے . اگر صوفیا کا کوئی کمال نہیں تو انڈیا اور پاکستان کو ملا کر جتنے مسلمان بنتے ہیں وہ سب پیدائشی مسلمان ہیں کیا؟ یا سب کے سب عربی النسل ہیں اور سب محمّد بن قسم کے ساتھ آے تھے یہاں یا سب نے محمّد بن قسم کے بناے ہوے مدرسسوں میں علم حاصل کیا دین کا؟
آخر یہ سب مسلمان کہاں سے آ گئے پھر یہاں؟
جہاں تک رہی یہ بات کہ کوئی صوفی اپنی قبر پر خود کش حملہ نہیں رکوا سکتا تو میں مانتا اس بات کو لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جو شخص صوفی کی زندگی سے سبق حاصل کرتا ہے وہ خود کش حملہ کرنے والا بے حس بےغیرت بھی نہیں ہوتا .
اسی لیے گزارش کی ہے کہ پہلے کسی صوفی کی کتاب پڑھ تو لو پھر اس میں دکھاؤ اگر کسی نے لکھا ہے کہ مرے مرنے کے بعد میری قبر پر سر مارنا آ کر.
اگر صرف یہی بات ہے کہ قرآن اور حدیث پڑھ لو اور کسی چیز کو پڑھنا نہیں چاہیے تو پھر امام غزالی کو بھی نہ پڑھو ، نہ ہی امام ابو حنیفہ، امام مالک و حنبل و شافی کو پڑھو. بس کھولو قرآن اور حدیث اور شروع ہو جاؤ.
دوسری بات یہ کہ صوفی کتب سے آپ فقہ اور دین کے اصول نہیں سیکھتے بلکہ انسانی زندگی میں ان اصولوں کو استعمال کرنا سیکھتے ہیں. تمام صوفیا خود بھی کسی نہ کسی فقہی امام کے مقلد تھے اور نماز روزے پر سختی سے پابند تھے.
انہوں نے کوئی نئے اصول نہیں بناے جن کے وجہ سے دین کو نقصان ہوا ہو. ہاں یہ ضرور ہوا کہ انکے جانے کے بعد لوگوں نے انکی تعلیمات کو فراموش کر دیا اور انکے مزاروں کو صرف پیسے بنانے کے لیے وقف کر لیا. اس میں صوفی کا کیا قصور.؟
نہ میں درباروں پر جاتا ہوں نہ ہی وہاں ہونے والے غلط کاموں کو مانتا ہوں لیکن انکی وجہ قطعن کسی صوفی کی تعلیم نہیں.
اگر آپکے بقول "بابا چستی" صاحب نے کوئی کمال نہیں کیا تو پھر شائد آج آپ بھی مسلمان نہ ہوتے کیونکہ آپکے آباؤ اجداد بھی اسی سرزمین پر مسلمان ہوے . اگر صوفیا کا کوئی کمال نہیں تو انڈیا اور پاکستان کو ملا کر جتنے مسلمان بنتے ہیں وہ سب پیدائشی مسلمان ہیں کیا؟ یا سب کے سب عربی النسل ہیں اور سب محمّد بن قسم کے ساتھ آے تھے یہاں یا سب نے محمّد بن قسم کے بناے ہوے مدرسسوں میں علم حاصل کیا دین کا؟
آخر یہ سب مسلمان کہاں سے آ گئے پھر یہاں؟
جہاں تک رہی یہ بات کہ کوئی صوفی اپنی قبر پر خود کش حملہ نہیں رکوا سکتا تو میں مانتا اس بات کو لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جو شخص صوفی کی زندگی سے سبق حاصل کرتا ہے وہ خود کش حملہ کرنے والا بے حس بےغیرت بھی نہیں ہوتا .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|