Tarap - By Jawaid Choudary

rahat

Senator (1k+ posts)
1101124104-2.gif
 
behzadji

Minister (2k+ posts)
Good articel----------Jaisee Soorat Ain di, waisee soorat Ghayn,-------------Ik nuktay da faraq hai, bhooli phiray konain (World)
 
kia fazool idea hai. chalo chalo nakaam aashiq bano aur is terp mein shaid khuda mil jai. jahalat ki intihaa....kia javed chaudhry bhi ye terp paida kernay jaa raha hai??? shaid khuda mil jai. abhi tak to kafi plots mil chukay....hahahahha. ye sab draamay baaz hain. column likhnay kay liye koi bhi story chahiyee. qalam kay no ser baaaz.....
 
چلو چلو ناکام عاشق بنو اور شاید اس ناکامی میں خدا مل جائے۔ لیکن کیا گارنٹی ھے کہ عشق ناکام ھو گا? اور کیا ثبوت ھے کہ خدا اس عمل کو پسند فرماتا ھے۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات یا قرآن سے کوئی حوالہ۔ نہی۔۔ اسلام تو اس عمل سے روکتا ھے۔ قرآن میں خدا کا حکم مرد اور عورت کے لئے واضح ھے۔ نیچی نظریں، شرم گاھوں کی حفاظت، عورت کا اپنے جسم کو ڈھامپنے کا حکم۔ وغیرہ وغیرہ۔ ۔۔
لیکن یہاں کالم نویس کو اپنا کالم بیچنے سے غرض ھے۔ خریدنے والے کافی ھیں۔ صوفی ازم کی تبلیغ کا ثواب شاید کسی مزار پر سجدہ کر کے ملے۔ یہی بلے شاہ اور باقی صوفیانہ اسلام کے موجدوں کا پیغام رھا ھے۔
خدا تو خود کہتا ھے میں تمھاری شہ رگ سے قریب ھوں۔ خدا کہتا ھے مجھہ کو پانا ھے تو میرے رستے پر چلو۔ جب سراتمستقیم کا رستہ بتا دیا گیا تو پھر یہ مسلمان کہاں بھٹکتا پھر رھا ھے۔
ھمارا ھر عمل وھی ھونا چاھیے جو قرآن میں ھے اور جو ھمارے نبی صلی علیہ وسلم نے کر کے دیکھایا۔ ان صوفی موجدوں کو جن کو صوفیاء اکرام بھی کہا جاتا ھے کو آپ قرآن حدث و سنت پر چلتے نہی پائیں گے۔ یہ قوالی گانے والے مست ملنگ، بھنگ شراب کا نشہ کرکے ناچنے والوں کا اسلام سے دور بھی تعلق نہی البتہ ھندوانہ رسم و رواج کی جھلک واضح نظر آتی ھے۔
جاوید چودھری صاحب اب میں سمجھا آپ کیوں وزیر مذھبی امور حامد کاظمی کو سپورٹ کرتے نظر آئے۔ لگتا ھے آپ بھی بریلوی مسلک سے ھیں اور حج کرپشن پر اپنے جماعتی بھائی کو سپورٹ کرکے ایک ناکام عاشق کی طرح کچھہ ھاتھہ نہی آئے گا۔
یہ سب لوگ ڈرامے باز ھیں۔ یہ اندر سے کچھہ اور باھر سے کچھہ۔ یہ قلم سے نو سربازیاں کرتے ھیں۔ ان کو پہچانیں ورنہ یہ دنیا کے ساتھ آپ کی آخرت بھی تباہ کر دیں گے۔
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
main bi yeh column per ker thora preshan hua tha keh aurat ka ishaq allah se link ker dia gia hai.is ko qisa yousaf (aleh salam) se milany ki koshash hai.lakin bari simple baat hai jis k jis chez ky ly koshash kar gy usi ka sawab aur ghunah pao gy.islam main jo hijrat aurat ky ly hogi us ko aurat ki hijrat samja jay ga jo alah ky ly hogi us ko allah ky ly samja jay ga.sofi sirf apny aap ko paar lagata hai aur kitna lagata ha yeh hum nahi jaanty.lakin aik aalim din ak nation ko paar lagany ka saman paida kerta hai.and our beloved prophetpbuh liked to be a teacher.not sufi....
 
awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی کسی صوفی بزرگ کے کتاب کے چند صفحے پڑھ کر بھی دیکھ لو تاکہ ان پر تبصرہ کرنے کے قبل تو ہو. ہمارے ہن یہ نیا رواج بن گیا ہے کہ صوفی بزرگوں کی ذات پر حملہ کر کے اپنے سینے پر تمغہ سجاتے ہیں لوگ اور ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ جن لوگوں نے اپنی ساری زندگی عجز و انکساری میں گزاری وو انتہائی گھٹیا اور اسلام سے دور لوگ تھے. اگر یہی بات ہے تو پھر معین الدین چستی کے ہاتھ پر ہزاروں نہیں لاکھوں لوگوں نے بیت کیوں کی؟

آجکل طالبان کا اسلام پڑھنے والے یہ بھول گئے ہیں کہ اس پورے خطے میں اسلام کے ترویج کا سب سے برا سہرا انہی صوفیا کے سر ہے نہ کہ کسی تلوار بردار جرنیل کے. اور ایک اور اہم بات یہ ہے کہ صوفیا صرف امن اور محبّت کا درس دیتے ہیں اور یہ سکھاتے ہیں کہ انسان کو انسان کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے . وو کسی فرقہ یا کسی خاص فقہ کا کبھی پرچار نہیں کرتے . نہ ہے کسی صوفی کے کتاب میں آپکو یہ الفاظ ملیں گے کہ فلانا کافر ہے اور فلانا مرتد.

آجکل کے وہابی اور سعودی نصاب پڑھنے والے یہ بھول گئے ہیں کہ سعودی عرب کا اپنا کیا حال ہے. دنیا میں جتنا ذلیل وو ہیں اتنے ہم بھی نہیں اگر کبھی غور کرو تو. ہم تو غریب ہیں اس لیے دین اور دنیا دونو میں برا حال ہے ہمارا انکے پاس تو مال و دولت اور تیل کے طاقت بھی ہے لیکن ہم سے زیادہ وہ دم ہلاتے ہیں اپنے آقا امریکا کے آگے.

خیر یہ ایک اور بحث ہے لیکن صوفی حضرات پر اتنی کھلی تنقید کرنے سے پہلے آپ کبھی اشفاق احمد ، ممتاز مفتی ، قدرت الله شہاب، واصف علی واصف ، کو پڑھ لیں . ان لوگوں نے سوچ اور سمجھ سے اور کوشش سے اپنا راستہ بنایا، دین اور دنیا دونو کا اور انکے رہنما اصول ووہی ہیں جو صوفیا کے ہیں بلکہ یہ خود modern صوفی کہلاتے ہیں .
اسامہ بن لادن اور ابن عبدل وہاب کو بھی پڑھ لو اور انکو بھی پڑھ لو اور دیکھو کہ تمہاری زندگی کن کے بتاے ہوے راستے پر چل کر بہتر اور پرسکون ہو سکتی ہے.
 
Last edited:
سوال یہ ھے۔ اگر قرآن و حدیث سنت جب ھے تو پھر صوفی کی کتاب پڑھ کر صوفی بننے کی ضرورت کیوں پڑیی۔ سجدہ صرف خدا کو کرنا ھے اور خدا ھے دینے والا اور لینے والا ھے۔ صوفی بزرگ کو سجدہ کرنا یا اس کے مزار کو سجدہ کر کے اولاد و رزق مانگنے والے شاید یہ بھول گئے کہ صوفی خود خدا کا محتاج تھا۔ داتا نہ اولاد دے سکتا ھے نہ اپنی قبر کو ایک خودکش سے بچا سکتا ھے۔ یہ کیسا صوفی اسلام ھے جس میں صوفی بزرگ کو زندہ و مردہ خدا کا درجہ دے دیا جائے۔ یہ جو لاکھوں ڈھول کی تھاپ پر مسلمان ھوئے اس سے اسلام کو کوئی فائدہ نہی ھوا۔ وھی ھندوانہ رسم و رواج اور انسانیئت کا درس میں لپٹا یہ صوفی ازم کسی طرح بھی اسلام نہی ھو سکتا۔ اسلام وھی جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ھمارے لئے چھوڑ کر گئے۔ نا کہ بابا چشتی صاحب۔
اور شرک نہ کرنے والے کو وھابی یا کویئ اور نام دینا زیادتی ھے۔ اس کا حکم قرآن، حدیث اور سنت میں واضح ھے۔
قرآن کو ترجمہ سے پڑھیں اور سمجھیں۔ یہ ھدایت نامہ اگر کسی صوفی بزرگ نے پڑھا ھوتا تو آج قپروں کو سجدے نہ ھوتے۔
 
I_hate_Liars

Politcal Worker (100+ posts)
Bhai jaan hum ney to suna hai "NAKAM AASHIQ - KAMYAB *********

Maazrat key saath agar koi offend ho meri is baat sey
 
awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لیے گزارش کی ہے کہ پہلے کسی صوفی کی کتاب پڑھ تو لو پھر اس میں دکھاؤ اگر کسی نے لکھا ہے کہ مرے مرنے کے بعد میری قبر پر سر مارنا آ کر.
اگر صرف یہی بات ہے کہ قرآن اور حدیث پڑھ لو اور کسی چیز کو پڑھنا نہیں چاہیے تو پھر امام غزالی کو بھی نہ پڑھو ، نہ ہی امام ابو حنیفہ، امام مالک و حنبل و شافی کو پڑھو. بس کھولو قرآن اور حدیث اور شروع ہو جاؤ.
دوسری بات یہ کہ صوفی کتب سے آپ فقہ اور دین کے اصول نہیں سیکھتے بلکہ انسانی زندگی میں ان اصولوں کو استعمال کرنا سیکھتے ہیں. تمام صوفیا خود بھی کسی نہ کسی فقہی امام کے مقلد تھے اور نماز روزے پر سختی سے پابند تھے.
انہوں نے کوئی نئے اصول نہیں بناے جن کے وجہ سے دین کو نقصان ہوا ہو. ہاں یہ ضرور ہوا کہ انکے جانے کے بعد لوگوں نے انکی تعلیمات کو فراموش کر دیا اور انکے مزاروں کو صرف پیسے بنانے کے لیے وقف کر لیا. اس میں صوفی کا کیا قصور.؟
نہ میں درباروں پر جاتا ہوں نہ ہی وہاں ہونے والے غلط کاموں کو مانتا ہوں لیکن انکی وجہ قطعن کسی صوفی کی تعلیم نہیں.
اگر آپکے بقول "بابا چستی" صاحب نے کوئی کمال نہیں کیا تو پھر شائد آج آپ بھی مسلمان نہ ہوتے کیونکہ آپکے آباؤ اجداد بھی اسی سرزمین پر مسلمان ہوے . اگر صوفیا کا کوئی کمال نہیں تو انڈیا اور پاکستان کو ملا کر جتنے مسلمان بنتے ہیں وہ سب پیدائشی مسلمان ہیں کیا؟ یا سب کے سب عربی النسل ہیں اور سب محمّد بن قسم کے ساتھ آے تھے یہاں یا سب نے محمّد بن قسم کے بناے ہوے مدرسسوں میں علم حاصل کیا دین کا؟
آخر یہ سب مسلمان کہاں سے آ گئے پھر یہاں؟
جہاں تک رہی یہ بات کہ کوئی صوفی اپنی قبر پر خود کش حملہ نہیں رکوا سکتا تو میں مانتا اس بات کو لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جو شخص صوفی کی زندگی سے سبق حاصل کرتا ہے وہ خود کش حملہ کرنے والا بے حس بےغیرت بھی نہیں ہوتا .
 
Last edited:

I_hate_Liars

Politcal Worker (100+ posts)
Piyarey bhai bura mut mano, bus weekend khatam ho raha hai.

Aur yeh topic tough hai debate key liyey, baherhal yahan koi doubt nahi hai is subject ki suchai main
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لیے گزارش کی ہے کہ پہلے کسی صوفی کی کتاب پڑھ تو لو پھر اس میں دکھاؤ اگر کسی نے لکھا ہے کہ مرے مرنے کے بعد میری قبر پر سر مارنا آ کر.
اگر صرف یہی بات ہے کہ قرآن

اور حدیث پڑھ لو اور کسی چیز

کو پڑھنا نہیں چاہیے تو پھر امام غزالی کو بھی نہ پڑھو ، نہ ہی امام ابو حنیفہ، امام مالک و حنبل و شافی کو پڑھو. بس کھولو قرآن اور حدیث اور شروع ہو جاؤ.
دوسری بات یہ کہ صوفی کتب سے آپ فقہ اور دین کے اصول نہیں سیکھتے بلکہ انسانی زندگی میں ان اصولوں کو استعمال کرنا سیکھتے ہیں. تمام صوفیا خود بھی کسی نہ کسی فقہی امام کے مقلد تھے اور نماز روزے پر سختی سے پابند تھے.
انہوں نے کوئی نئے اصول نہیں بناے جن کے وجہ سے دین کو نقصان ہوا ہو. ہاں یہ ضرور ہوا کہ انکے جانے کے بعد لوگوں نے انکی تعلیمات کو فراموش کر دیا اور انکے مزاروں کو صرف پیسے بنانے کے لیے وقف کر لیا. اس میں صوفی کا کیا قصور.؟
نہ میں درباروں پر جاتا ہوں نہ ہی وہاں ہونے والے غلط کاموں کو مانتا ہوں لیکن انکی وجہ قطعن کسی صوفی کی تعلیم نہیں.
اگر آپکے بقول "بابا چستی" صاحب نے کوئی کمال نہیں کیا تو پھر شائد آج آپ بھی مسلمان نہ ہوتے کیونکہ آپکے آباؤ اجداد بھی اسی سرزمین پر مسلمان ہوے . اگر صوفیا کا کوئی کمال نہیں تو انڈیا اور پاکستان کو ملا کر جتنے مسلمان بنتے ہیں وہ سب پیدائشی مسلمان ہیں کیا؟ یا سب کے سب عربی النسل ہیں اور سب محمّد بن قسم کے ساتھ آے تھے یہاں یا سب نے محمّد بن قسم کے بناے ہوے مدرسسوں میں علم حاصل کیا دین کا؟
آخر یہ سب مسلمان کہاں سے آ گئے پھر یہاں؟
جہاں تک رہی یہ بات کہ کوئی صوفی اپنی قبر پر خود کش حملہ نہیں رکوا سکتا تو میں مانتا اس بات کو لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جو شخص صوفی کی زندگی سے سبق حاصل کرتا ہے وہ خود کش حملہ کرنے والا بے حس بےغیرت بھی نہیں ہوتا .

Waise us aurat ne bhi face cover nahin kiya hoga....... warna woh aashiq nahi banta aur na hi sufi .......... hahaha
 
I_hate_Liars

Politcal Worker (100+ posts)
Apni apni soch hai bhai. Waisey khawaja sahab ki logic ek nakam Ashique key liyey halaq sey neechey nahi uterti.
 
اسی لیے گزارش کی ہے کہ پہلے کسی صوفی کی کتاب پڑھ تو لو پھر اس میں دکھاؤ اگر کسی نے لکھا ہے کہ مرے مرنے کے بعد میری قبر پر سر مارنا آ کر.
اگر صرف یہی بات ہے کہ قرآن اور حدیث پڑھ لو اور کسی چیز کو پڑھنا نہیں چاہیے تو پھر امام غزالی کو بھی نہ پڑھو ، نہ ہی امام ابو حنیفہ، امام مالک و حنبل و شافی کو پڑھو. بس کھولو قرآن اور حدیث اور شروع ہو جاؤ.
دوسری بات یہ کہ صوفی کتب سے آپ فقہ اور دین کے اصول نہیں سیکھتے بلکہ انسانی زندگی میں ان اصولوں کو استعمال کرنا سیکھتے ہیں. تمام صوفیا خود بھی کسی نہ کسی فقہی امام کے مقلد تھے اور نماز روزے پر سختی سے پابند تھے.
انہوں نے کوئی نئے اصول نہیں بناے جن کے وجہ سے دین کو نقصان ہوا ہو. ہاں یہ ضرور ہوا کہ انکے جانے کے بعد لوگوں نے انکی تعلیمات کو فراموش کر دیا اور انکے مزاروں کو صرف پیسے بنانے کے لیے وقف کر لیا. اس میں صوفی کا کیا قصور.؟
نہ میں درباروں پر جاتا ہوں نہ ہی وہاں ہونے والے غلط کاموں کو مانتا ہوں لیکن انکی وجہ قطعن کسی صوفی کی تعلیم نہیں.
اگر آپکے بقول "بابا چستی" صاحب نے کوئی کمال نہیں کیا تو پھر شائد آج آپ بھی مسلمان نہ ہوتے کیونکہ آپکے آباؤ اجداد بھی اسی سرزمین پر مسلمان ہوے . اگر صوفیا کا کوئی کمال نہیں تو انڈیا اور پاکستان کو ملا کر جتنے مسلمان بنتے ہیں وہ سب پیدائشی مسلمان ہیں کیا؟ یا سب کے سب عربی النسل ہیں اور سب محمّد بن قسم کے ساتھ آے تھے یہاں یا سب نے محمّد بن قسم کے بناے ہوے مدرسسوں میں علم حاصل کیا دین کا؟
آخر یہ سب مسلمان کہاں سے آ گئے پھر یہاں؟
جہاں تک رہی یہ بات کہ کوئی صوفی اپنی قبر پر خود کش حملہ نہیں رکوا سکتا تو میں مانتا اس بات کو لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جو شخص صوفی کی زندگی سے سبق حاصل کرتا ہے وہ خود کش حملہ کرنے والا بے حس بےغیرت بھی نہیں ہوتا .

او جناب صوفی صاحب آپ تو جذباتی ھو رھے ھیں۔ بات سمجھنے کی کوشش کریں۔ کسی صوفی نے اگر اچھی کتاب لکھی یا کویئ بھی لکھے اس کا یہ مطلب نہی کہ آپ اس لکھنے والے کو ھی آپ دنیا اور آخرت کا سہارا بنا لیں۔ کتابیں تو مرزا علام نے بھی بہت لکھی تھیں۔ وہ امام مہدی بنا پھرمسیح۔ اس کے ماننے والے جاھل بھی لاکھوں میں ھیں۔
رھی بات آپاو اجداد کے مسلمان ھونے کی تو کیا یہ صوفی غیبی مسلمان ھوئے گیے تھے۔ ارے بھائی صوفیوں سے پہلے ھی مسلمان باھر سے بریصغیر آباد ھوئے تھے۔ ذرا تاریخ کا مطالعہ کر لیں۔ آپ کے صوفی امن پسند مسلمان تو انگریز سرکار کے گیت گاتے تھے۔ اور انڈیا کے مسلمان آج جن حالات میں پس کر زندگی گزار رھے وہ پاکستان کے مسلمانوں سے زیادہ تعداد رکھنے کے باوجود ایک دلت سے زیادہ حیثت نہی رکھتے۔ عامر خان شاہ رخ خان کی بیویاں ھندو ھیں۔ یوسف خان کو دلیپ کمار بننا پڑتا ھے۔ ھزاروں مسلمان لڑکیاں ھندو لڑکوں سے شادی کرکے ھندو پیدا کر رھی ھیں۔ یہ انسانیت کے رشتے قائم کرنے والے اسلام سے خارج ھیں لیکن آپ جیسے مسلمانوں کے ھیرو۔
وہ مزار کو سجدہ کرنے والا زیادہ بیغیرت ھے۔ اور شرک کا گناہ معاف نہی ھو گا۔ اسلام کو مذاق نہ بنائیں۔ جس کو سراتعمستقیم پر جلناھو تو اس کے لیے قرآن ھی کافی ھے۔ " اور ھم نے قرآن کو آسان کر دیا ھے تو کوئی ھے کہ سوچے سمجھے: القرآن۔
 
awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Talking around in circles.

Im asking you to quote anyone who has asked for his mazaar to be built and turned into a sajda gaah.
If someone goes and does sajda at Masjid e Nabwi pbuh, will you deduce that this person is doing it becasue the Holy Prophet pbuh asked him to???

Khair you are free to look at the superficial remnants of the sufi teachings in the forms of the ills at mazars instead of looking at their philosophy of life. You are judging their books by the ill informed interpretation of thier devotees.
That is totally for you to decide how you want to see a book.

As for the mushrik being a bigger bayghairat I would beg to differ. Atleast he is only hurting himself unlike the suicide bomber who is given the basharat of 72 virgins in heaven waiting for him if he blows up innocent kids.
 
Back
Top