صحرائی
Chief Minister (5k+ posts)
خبر اور حالات سے اندازہ لگ رہا ہے ، کہ ایڈمن صاحبان کی قوت برداشت اب جواب دینے لگی ہیں
آل عمرانی اور خاکی سے اختلاف کرنے والے وار کی زد میں ہیں اور مسلسل قید او بند کی صغوبتیں برداشت کر رہے ہیں - ویب سائٹ کی انتظامیہ کا غیر جانبدار رہنے کا نعرہ محض ام المنافقین لیڈروں کا ایک انتخابی نعرہ، سیاسی دھوکہ اور ریاستی فریب بن کر رہ گیا ہے۔
اس کو فیملی فورم بنانے کی فکر دامن گیر میں یکطرفہ چھری چلانے والے ایڈمن صاحبان سے گزارش ہے کہ کینسر کا علاج ہر گز ڈسپرین سے ممکن نہیں - گالم گلوچ کی بنیادی جڑ کو پکڑیے اور اس کو کاٹ دیجئے نہ کہ سلف ڈیفینس والے کے گلے پر چھری رکھ کر انصاف کا ڈھول پھیٹے
کہیں بک گئی یہاں منصفی، کہیں سوئے دار چلی خودی
کہیں زر خریدوں کے فیصلے کہیں اندھی بہری عدالتیں
باوا جی ، سائٹ بھائی ، ڈیموکریٹ اور سہراب کو قید کیا گیا ، جب ان کو اس لیول تک لانے والے بہت سے دوست اب بھی اس فورم پر آزاد پنچی بن کر گھوم رہے ہیں
لیلیٰ ترے صحراؤں میں محشر ہیں ابھی تک
اور بخت میں ہر قیس کے پتھر ہیں ابھی تک
اس تھریڈ کے توسط سے مغزز ایڈمن حضرات اور ویب سائٹ کی انتظامیہ سے گزارش ہے ، کہ اپنی سیاسی وابستگی کو بلائے طاق رکھتے ہوئے اپنے لہجوں میں میانہ روی لائیے ، اور اس فورم پر انصاف کے طریقہ کار کو عجیب ال فطرت اور گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا نہ بنائے ...بلکہ اس کو انصاف کے مروجہ اصولوں سے ہم آہنگ کریں
جس معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا ادھر ہی ایسی بغاوتیں جنم لیتی ہے ، اگر غلیظ زبان استعمال کرنے والوں کا بروقت تدارک کر دیا جاتا تو قید ہونے والے حضرات کو جواب دینے کی نوبت ہی پیش نہ آتی
آخر میں ایڈمن حضرات سے پرزور اپیل کی جاتی ہے ، کہ باوا جی ، ڈیموکریٹ ، سائٹ بھائی اور سہراب کو فوری رہائی دلوائی جائے
تمام متعلقہ دوستوں سے بھی گزارش ہیں ، کہ ان احباب کی رہائی میں اپنا حصہ ڈالیں

Last edited by a moderator: