مدعی بھی منصف بھی

Status
Not open for further replies.

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
تم کتنے تہذیب یافتہ ہو یہ دیکھو

9iN42dRUsTJajhKVrjLpXuoIjK0Ux1nV6YMofel5fw=w1719-h621-no



یہ ہے تم لوگوں کا گھٹیہ اور کمینہ پن۔
یہاں تم لوگ دوستیاںیاریاں نبھاتے ہو۔ چاہے اس کے لئے تمہیں اس شخص کے خلاف ہی کیوں نا ہونا پڑے جس کے سیاسی نظریات ایک ہوں۔
افسوس یہ ایک سیاسی فورم ہے ۔ لیکن یہاں لوگوں نے اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا رکھا ہے ۔

آج میں تم سب نون والوں سے بھی اپنی نفرت کا اظہار کرتا ہوں۔ کیوں کہ تم سب پاکستانی اندر سے تو وہی ایک بدتہذیب قوم ہو۔


 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

تازہ آمد

میری پڑی ہوئی ہے اس جاہل نما کو
کیسے کہوں اس کو کہ اپنی نبیڑ تو


ابھی تیرے آوارہ یار پہنچتے ہونگے ۔ ایک تو آگیا ہے ۔۔۔۔مدد کو۔۔۔
پھر تم سب مجھے خوب لعنتیں دینا۔
(clap)

تازہ آمد

جاہل سے کیا امید رکھوں عقل چراغ کی
روشن کبھی ہوا نہی بس جلنے کی بُو ہے


پٹھانوں پنجابیوں پاکستانیوں کو گالیاں نکال کر
کیا سمجھتے ہو لوگ تم
کو
ہار پہناے گے لتر ہی مارے گے
وہ علیدہ بات ہے کے لتر کھا کھا کر تمہارا سر مضبوط اور دماغ مزید کمزور ہوگیا ہے
(thumbsdown)اب مرنے کے بعد پاکستان نہیں آنا اگر غیرت مند ہووے تو
 
Last edited:

s_i-g-.n-a_t-u_r-e

Voter (50+ posts)
دلیل کا تم سے کیا تعلق
اور حسد کرنے والے پر خدا کی لعنت
:lol: آج تیرا دن ہے لعنتیں وصول کرتا جا

ہا ہا ہا۔۔۔ تم میری کسی بات کا دلیل عقل سے جواب دینے کے اہل نہی ۔ ۔ تیری جلدی بس ہوجاتی ہے ۔۔۔

تازہ آمد

حسد اور جلن میں وہ سڑ سڑ مرا جاتا ہے
کیا کرے عقل میں وہ پیدا ہی مردہ ہوا



ذلیلوں کو دلیلوں سے افاقہ نہی ھوتا
(bigsmile)​
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

تازہ آمد

نہ قبیلہ مسلمانی ہے
نہ وطن میں ایمانی ہے
تیرا عمل اگر شیطانی ہے
تیری شناخت حیوانی ہے


حسد میں تم مبتلا ہو
کوئی بھی نیا ممبر لتر تم کو مارتا ہے
تمہارا شک مجھ پر جاتا ہے
چل ایڈمن سے بول اگر میری اور کوئی ائی ڈی ہے تو مجھ کو پرمننٹ بلاک کر دے

Adeel ,,,, waseem
 

Takbeer

Banned



آمد،آمد،آمد

یوں تو ہر چند زمانے دوڑا ہی پھرے گا
گھوڑے کو گھوڑا فقط گھوڑا ملے گا

 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یہ سہراب کو مستقل بین لگا دیا ایڈمن صاحبان نے - اس کے تو تین دن سے بھی زیادہ ہو گئے اور نک زرد پڑا ہے
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
نواب صاحب کی رہائی کے لئے سفارتی ذرائغ سے کوششیں کرنا پڑی گی ، لگتا ہے احتجاج سے مسلہ حل نہیں ہو گا
ہو سکتا ہے ایڈمن صاحبان کو ضمانتی درکار ہو اب

مجھے بھی یہی لگتا ہے - سارے دوست احباب سبز ہو چکے - سہراب زرد پڑا ہے - لگتا ہے اس دفعہ آسانی سے رہائی نہیں ملنے والی
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

کیا چھکا مارا ہے عدیل صاحب۔
دونوں طرف کے پانچ پانچ لوگ بین ہوگئے۔اگر نون لیگ کے دس اور پی ٹی آئی سو سپورٹر ہیں۔ اس حسا ب سے تو نون لیگ کے پچاس فیصد بین ہوئے جب کہ پی ٹی آئی کے صرف پانچ فیصد۔
مقدس سے درخواستہے کہ فورام پر اپنے ساتھ سو دوسو اور لوگوں کو بھی بھرتی کرلے تاکہ مقابلہ بن جائے۔


چھکا تو ہے ..لیکن آپ یہ دیکھو نوں لیگ کے پانچ آپ ١٠٠ پر بھاری ہیں
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

چھکا تو ہے ..لیکن آپ یہ دیکھو نوں لیگ کے پانچ آپ ١٠٠ پر بھاری ہیں

واقعی جس طرح کی عجیب و غریب دلیلیں اور گفتگو آپ (یعنی نون لیگ کے سپورٹر) کرتے ہیں تو ایک بھی بہت ہے۔


;)
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

واقعی جس طرح کی عجیب و غریب دلیلیں اور گفتگو آپ (یعنی نون لیگ کے سپورٹر) کرتے ہیں تو ایک بھی بہت ہے۔


;)


حقیقت ہے گورجس صاحب ...آپ کے لئے شاہد دلیل لفظ ہی نیا ہے
آپ کی آنکھیں بند ہیں،خیالی دنیا میں مسکن ہے
روز نیا پاکستان بناتے ہو رات کو توڑ کر سو جاتے ہو
حقیقت اور دلیل سے آپ کا کیا لینا دینا ..آپ صرف عمران خان کہ خطاب اور ارشاد سن کر سر دھنا کریں


 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سہراب کو مستقل بین لگا دیا ایڈمن صاحبان نے - اس کے تو تین دن سے بھی زیادہ ہو گئے اور نک زرد پڑا ہے



اس دفعہ حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے


مجھے بھی یہی لگتا ہے - سارے دوست احباب سبز ہو چکے - سہراب زرد پڑا ہے - لگتا ہے اس دفعہ آسانی سے رہائی نہیں ملنے والی

:13:

یہ کے کہہ رہے ہیں آپ لوگ ، عزیز من کے بغیر فورم میں رہ کیا جائے گا ، کبھی غصے میں آ جاتے ہیں لیکن اثاثہ ہیں وہ فورم کا
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top