مدعی بھی منصف بھی

Status
Not open for further replies.

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
سیم بھائی یہ تو بات آپ کی ٹھیک ہے ، مگر مچھ کے قید کے خلاف تو میں اختجاج میں شریک تھا اور اب بھی اس کی رہائی کا طالب ہوں

برگر بھائی آپ گالیوں پر بینڈ ہونے پر رو رہے ہیں لیکن ہمارے مگرمچھ کو تو محض گھوڑوں کی تصویریں پوسٹ کرنے مستقل بینڈ کردیا گیا ہے. اس فورم پر روز عمران خان سیمت دیگر کی تصاویر پوسٹ ہوتی ہیں مگر کوئی بینڈ نہیں ہوتا. لعنت ایسے انصاف پر
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب شائستہ روی کے ساتھ فورم کا چلنا نا ممکنات میں سے ہے

:(

:lol:

اسے کہتے ہیں تویسٹڈ مائنڈ ...
یہاں شائستہ روی دکھاتا کون ہے ..گھوم پھر کے میں اکیلی ہی رہ جاتی ہوں .

کہنے کا مقصد ہے ہر تھریڈ گالیوں سے مزین ہوتی ہے ..قینچی اور ہتھکڑی لے کر یہ بیٹھے تو فورم پر سناتے کا راج ہو گا
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے عالم میں پھر کچھ کچھ کو ہتھکڑیاں لگنے پر آواز تو اٹھے گی پھر
یہی تو اس تھریڈ کی روح ہے
آپ کی امن کی کوششیں ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ، امید ہے جلد رنگ لائے گی

:)

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
برگر بھائی آپ گالیوں پر بینڈ ہونے پر رو رہے ہیں لیکن ہمارے مگرمچھ کو تو محض گھوڑوں کی تصویریں پوسٹ کرنے مستقل بینڈ کردیا گیا ہے. اس فورم پر روز عمران خان سیمت دیگر کی تصاویر پوسٹ ہوتی ہیں مگر کوئی بینڈ نہیں ہوتا. لعنت ایسے انصاف پر

مگرمچھ سے اظہار یکجہتی کے لئیے ۔۔۔

funny-horse-images-cartoon-dowload.jpg
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے عالم میں پھر کچھ کچھ کو ہتھکڑیاں لگنے پر آواز تو اٹھے گی پھر
یہی تو اس تھریڈ کی روح ہے
آپ کی امن کی کوششیں ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ، امید ہے جلد رنگ لائے گی

:)

میں تو حیران ہوتی ہوں کہ کیسے لوگ گالیوں پر اتر آتے ہیں .ماشاء الله سب ہی پڑھے لکھے ہیں ..تھوڑا یا کم ..گالیاں دینا تو کمزوری کی نشانی ہے ...جب آپ کے پاس دلیل ختم ہو گئی تو گالیوں کی دلیل شروع ہو گئی واہ
میری اپنی رائے دوسری ہے اس معاملے میں ..لیکن عدیل کو میری بات سمجھ ہی نہیں آتی ..مفت کا مشورہ سمجھ کر ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتے ہیں ..ہتھکڑیاں لگا کر دیکھ لیا ..جیل ڈال دیا ..لیکن ہمارے یہ فورمی سیاستدان اس جیل سے تازہ دم ہو کر جیسے ہی نکلتے ہیں سرا وہاں سے ہی پکڑ لیتے ہیں جہاں سے چھوڑا تھا ..
نہ مناسب پوسٹ ڈیلیٹ کرتے جائیں ساتھ کے ساتھ .اگر رپورٹ ہو جاتی ہے ..بندہ آزاد چھوڑ دیں ..سادہ سا یہ نسخہ استعمال کر کے دیکھیں ..لیکن وہی مفت کا مشورہ سمجھ کر در خور اعتنا ہی نہیں سمجھتے .
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

اپنی خرابیوں کو پس پشت ڈال کر
ہر شخص کہ رہا ہے زمانہ خراب
ہے

لوگ اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش نہیں کرتے
اور سارا قصور ایڈمن اور موڈریٹر پر ڈال دیتے ہیں

کوئی بھی کم نہیں یہاں
ہر ایک سیر سے سوا سیر بننے کے چکر میں
بڑی سے بڑی گالی ایجاد کر رہا ہے
ماں بہن بھابی بیٹی دلال کی گالی یہاں عام ہو چکی ہے
میرا مطالبہ ہے ایڈمن سے کوئی بھی ہو کیسا بھی ہو
جو آج کے بعد گالی نکالے
میرے سمیت
اس پر پکا بین لگا دو

آپ کیوں ہمیں عزیز من سے محروم کرنا چاہتے ہیں
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
نادان جی مشورہ تو آپ کا بہت اچھا ہے ، لیکن اب عدیل ہی اسے عملی جامہ پہنا سکتے ہے

:)
میں تو حیران ہوتی ہوں کہ کیسے لوگ گالیوں پر اتر آتے ہیں .ماشاء الله سب ہی پڑھے لکھے ہیں ..تھوڑا یا کم ..گالیاں دینا تو کمزوری کی نشانی ہے ...جب آپ کے پاس دلیل ختم ہو گئی تو گالیوں کی دلیل شروع ہو گئی واہ
میری اپنی رائے دوسری ہے اس معاملے میں ..لیکن عدیل کو میری بات سمجھ ہی نہیں آتی ..مفت کا مشورہ سمجھ کر ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتے ہیں ..ہتھکڑیاں لگا کر دیکھ لیا ..جیل ڈال دیا ..لیکن ہمارے یہ فورمی سیاستدان اس جیل سے تازہ دم ہو کر جیسے ہی نکلتے ہیں سرا وہاں سے ہی پکڑ لیتے ہیں جہاں سے چھوڑا تھا ..
نہ مناسب پوسٹ ڈیلیٹ کرتے جائیں ساتھ کے ساتھ .اگر رپورٹ ہو جاتی ہے ..بندہ آزاد چھوڑ دیں ..سادہ سا یہ نسخہ استعمال کر کے دیکھیں ..لیکن وہی مفت کا مشورہ سمجھ کر در خور اعتنا ہی نہیں سمجھتے .
 
قسم اٹھا کے کہتا ہو ں تبسم جی ، میں رپورٹ کر کر کے تھک گیا ہوں ،ایک ،دو بار نہیں درجنوں بار رپورٹ کیا ، عمرانیوں کی ننگی گالیاں، ماں بہن ایک کر دیتے ہیں ، مجال ہے ان کے خلاف کبھی ایک دفعہ بھی ایکشن لیا گیا ہو ، عدیل صاحب پتہ نہیں کس انصاف کی بات کر رہے ہیں ۔ ایڈمن کی پالیسی اور ان کا سیاسی تعلق بہت واضح ہے ،پالیسی یہ ہے کہ صرف اور صرف ن لیگ سپورٹرز کو بین کرو۔ اب اس میں کوئی شبہ نہیں کہ سارے کے سارے موڈز تحریک انصاف کے ڈائی ہارڈ سپورٹرز ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ بدزبانی اور گالی گلوچ کی نوبت کیوں آتی ہے ، ن لیگ کا کوئی حامی گالی کی ابتدا نہیں کرتا ،زیادہ تر ان کو اشتعال دلایا جاتا ہے، ان کو گالی دی جاتی ہے ، وہ تنگ آکے جواب دیتے ہیں ، جب وہ جواب دیتے ہیں تو کچھ پوسٹوں کے بعد بین ہو جاتے ہیں مگر اصل مجرم پھر بھی آزاد رہتےہیں۔
Saboot dya karain yehi match hota hai abb daikhain Maria ali nay kya zuban istamal ki , app report karain sirf zard button daba ker bohat effective totka hai

کیوںکه آج کل اس جوکر کا بهائ خنزیرِ اعظم پاکستان هے اب ڈرامه بازی کیسے کرے
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
قسم اٹھا کے کہتا ہو ں تبسم جی ، میں رپورٹ کر کر کے تھک گیا ہوں ،ایک ،دو بار نہیں درجنوں بار رپورٹ کیا ، عمرانیوں کی ننگی گالیاں، ماں بہن ایک کر دیتے ہیں ، مجال ہے ان کے خلاف کبھی ایک دفعہ بھی ایکشن لیا گیا ہو ، عدیل صاحب پتہ نہیں کس انصاف کی بات کر رہے ہیں ۔ ایڈمن کی پالیسی اور ان کا سیاسی تعلق بہت واضح ہے ،پالیسی یہ ہے کہ صرف اور صرف ن لیگ سپورٹرز کو بین کرو۔ اب اس میں کوئی شبہ نہیں کہ سارے کے سارے موڈز تحریک انصاف کے ڈائی ہارڈ سپورٹرز ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ بدزبانی اور گالی گلوچ کی نوبت کیوں آتی ہے ، ن لیگ کا کوئی حامی گالی کی ابتدا نہیں کرتا ،زیادہ تر ان کو اشتعال دلایا جاتا ہے، ان کو گالی دی جاتی ہے ، وہ تنگ آکے جواب دیتے ہیں ، جب وہ جواب دیتے ہیں تو کچھ پوسٹوں کے بعد بین ہو جاتے ہیں مگر اصل مجرم پھر بھی آزاد رہتےہے۔

گجر صاحب انصاف سے کام لیں ..ماشاء الله اس گالیوں کے معاملے میں ہر کوئی خود کفیل ہے .سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر .
دوسری بات عدیل فورم کے مالک ہیں اور تحریک انصاف کے حامی ..اب ان کو اتنا تو حق دیں کہ وہ اپنے فورم کو اپنے رجحان کے مطابق چلائیں .

(bigsmile)
 
s_i-g-.n-a_t-u_r-e

Voter (50+ posts)
گجر صاحب انصاف سے کام لیں ..ماشاء الله اس گالیوں کے معاملے میں ہر کوئی خود کفیل ہے .سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر .
دوسری بات عدیل فورم کے مالک ہیں اور تحریک انصاف کے حامی ..اب ان کو اتنا تو حق دیں کہ وہ اپنے فورم کو اپنے رجحان کے مطابق چلائیں .

(bigsmile)

صاحب...... اس کیلۓ گالی ھے نادان بی بی

:lol:​
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی کچھ دن پہلے اپن نے بابا نیازی کے خلاف ایک تھریڈ بنایا۔۔۔ اس کو مرج کردیا۔مرج بھی اس تھریڈ کے ساتھ کیا جیسا چائے کے ساتھ مولی کھائی جائے۔۔۔۔
(thumbsdown)
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
جناب باوا کو بھی کوئی پھول نہیں ملتے ، اس کو دگنی گالیاں پڑتی ہے
لہذا اگر ٹائم پر ایکشن لیا جائے تو ایسی نوبت نہیں آئے گی

کسی بھی فورم کوباوقار یا بے وقار بنانے کی تمام تر ذمہ داری اس کے چلانے والوں پر ہوتی ہے۔ اگر سیاست پی پر اپنی رائے دینے والوں کی اکثریت بازاری اور تھرڈ کلاس زبان استعمال کرتی ہے تو یہ اس فورم کے ایڈمن ہی کی شہہ سے ہے۔ اس فورم کو ہم نے کبھی بھی غیر جانب دار نہیں سمجھا۔ اسے چلانے والوں کی کھلی ہمدردیاں پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اس لئے یہاں پی ٹی آئی کے حامی اپنا گھر سمجھ کر خود کو بہت ایزی محسوس کرتے ہیں۔ اور کھل کر اپنی اصلیت کا اظہار کرتے ہیں۔ دوسری طرف یہی چند لوگ ہیں جو ان ہی کی زبان میں انہیں جواب دیتے ہیں۔
بہت سے شائستہ فورم ہیں جہاں انتظامیہ کی غیر جانب داری اور جانچ پڑتال کا سخت انتظام ہے۔ وہاں کوئی بھی کسی کو گالی دینے کی ہمت نہیں کرتا۔ یہاں تو کسی سیاستدان ہی کی پگڑی نہیں اچھالی جاتی بلکہ اس کے گھر والوں،خواتین،بہنوںاور بیٹیوں تک کو معاف نہیں کیا جاتا۔ اور اگر باوا ایک بندہ ہے تو اس کے مقابلے کے لئے بیس لوگ ہیں۔
حقیقت ہے کہ سیاست پی کے سے سیاست سے دلچسپی لینے والے پورے گھرانے استفادہ کرتے ہیں مگر یہاں بحث کا معیار دیکھ کر کتنے ہونگے جو دوسری بار اسے کھولنے کی ہمت کرتے ہونگے۔
کوئی بھی بڑا تھریڈ کھول لیجئے۔ اخلاق سے گری تحریریں شمار کر لیجئے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ بد تمیزی، بد اخلاقی، اور گالی کن کی طرف سے دی جاتی ہے۔
بہتر ہے کہ سب کو ایک بار سخت وارننگ دے کر بحال کر دیا جائے اور چیک کا نظام سخت کرکے سیاست پی کے کوایک شائستہ بحث و مباحثہ کے پلیٹ فارم میں تبدیل کر دیا جائے۔
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
سیم بھائی یہ تو بات آپ کی ٹھیک ہے ، مگر مچھ کے قید کے خلاف تو میں اختجاج میں شریک تھا اور اب بھی اس کی رہائی کا طالب ہوں

یہ ہے تم لوگوں کا گھٹیہ اور کمینہ پن۔
یہاں تم لوگ دوستیاںیاریاں نبھاتے ہو۔ چاہے اس کے لئے تمہیں اس شخص کے خلاف ہی کیوں نا ہونا پڑے جس کے سیاسی نظریات ایک ہوں۔
افسوس یہ ایک سیاسی فورم ہے ۔ لیکن یہاں لوگوں نے اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا رکھا ہے ۔

آج میں تم سب نون والوں سے بھی اپنی نفرت کا اظہار کرتا ہوں۔ کیوں کہ تم سب پاکستانی اندر سے تو وہی ایک بدتہذیب قوم ہو۔

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
یار آپ ویسے ہی ہائپر ہو رہے ہے . ہمارا تو یہی موقف ہے کہ کسی کو بین نہ کیا جائے بلکہ متعلقہ کمینٹ بر وقت ڈیلیٹ کئے جائے یہ ایسا سسٹم ترتیب دیا جائے کہ کمینٹ میں گالی ڈٹیکٹ ہو سکے اردو فونٹ میں بھی

اسی بنا پر مگر مچھ کو بھی سپورٹ کیا ، سہراب سے ہمارے کیا نظریات ملتے ہے ، اس کے لیے میں نے اسپیشل تھریڈ بنایا

اور اس تھریڈ پر بھی اس کا نام لکھا

ہم تو آپ سے ہونے والی نا انصافی پر بھی آواز بلند کرتے ہے ، اب یہ الگ بات آپ نے ہمیں گٹھیا اور کمینہ کہہ دیا

یہ ہے تم لوگوں کا گھٹیہ اور کمینہ پن۔
یہاں تم لوگ دوستیاںیاریاں نبھاتے ہو۔ چاہے اس کے لئے تمہیں اس شخص کے خلاف ہی کیوں نا ہونا پڑے جس کے سیاسی نظریات ایک ہوں۔
افسوس یہ ایک سیاسی فورم ہے ۔ لیکن یہاں لوگوں نے اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا رکھا ہے ۔

آج میں تم سب نون والوں سے بھی اپنی نفرت کا اظہار کرتا ہوں۔ کیوں کہ تم سب پاکستانی اندر سے تو وہی ایک بدتہذیب قوم ہو۔

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
You guys always crticize our team for being bias when we punish both parties. If I'm bias, You would be the first one to get banned for continuously criticizing the mods but you never do because you never use vulgar language and respect the forum rules.

Yesterday both sides were banned but you notice only pmln supporting members because they are only 5-10 compared to PTI's 100s.

پاکستانی ایک بدتہذیب قوم ہے ۔ اس کا علاج ڈنڈا ہے ۔۔۔۔ یہ ڈنڈا دیکھ کر ہی سیدھے راستے پر آتے ہیں۔ جیسے چرواہا جانوروں کے لئے ڈنڈا استعمال کرتا ہے ۔۔۔
جو گالی دے ۔ اور جو جواب میں گالی دے۔ دونوں کو بین کرو۔ اور گالی والے کا بین مہینے تک کا ہو۔ اگر دوبارہ یہی حرکت کرے تو دو مہینے کے لئے۔ تیسری بار تین مہہینے کے لئے ۔ اسی طرح بین بڑھاتے جائیں۔ سخت سزا ہی ان بد تہذیبوں کا علاج ہے ۔

یہاں گروپ بازی ہے ۔ پارٹی بازی ہے ۔ دو کی لڑائی میں تیسرا کودتا ہے ۔ پھر چوتھا۔ اور یہ حرکت دونوں طرف سے ہوتی ہے ۔

اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی رہائی کے لئے تھریڈ اوپن کرکے دوستی یاری نبھاتے ہیں۔ رہائی کے بعد پھولوں کے ہار پہنائے جاتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کے شکریاجات ادا کئے جاتے ہیں۔

کس طرح کی قوم ہے یہ ؟ کیا ان کا اٹھنا بیٹھنا اوڑھنا بچھونا یہی فورم رہ گیا ہے ؟ نہی ۔ اس طرح کی جہالت آپ کو باقی فورمز اور چیٹ رومز میں بھی ملے گی۔ جہاں یہ جاہل قوم لڑتی مرتی ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتی گند اچھالتی نظر آئے گی۔

دوسرے ایڈمن پر بھی نظر رکھیں۔ جو سیاسی وابستگی کی بنا پر انصاف نہی کرتے ۔

شکریہ

پ
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top