Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ عزیز من لیکن یہ پھول تو محبوبہ کے لئے مخصوص ہوتا ہے
lekin aziz e mohtaram main to aap ko apna dost samajh ke de raha hoon
شکریہ عزیز من لیکن یہ پھول تو محبوبہ کے لئے مخصوص ہوتا ہے
شکریہ عزیز من لیکن یہ پھول تو محبوبہ کے لئے مخصوص ہوتا ہے
واہ عزیز من وہ
اف میرے خدا ، عزیز من کے سولہ میں سے بارہ بین آپ نے لگائے ہوں گے
:lol:
mujhe nahi yaad wesay :P
admin sahib ki tawaju pata nhy kidar hoti hai ? hmari taraf chakar b nhy lgaatiنیشا کی پوسٹ اس فورم کے ایڈمن کی توجہ چاہتی ہے
ڈبل سٹینڈرز کو اردو میں شائد دوغلے معیار کہتے ہیں؟
سائرہ صاحبہ کے گناہوں کی لسٹ سہراب صاحب سے بھی لمبی یا سنگین ہے؟ اگر ہے تو وضاحت درکار ہے، اگر نہیں تو ان پر سے بھی پابندی ہٹنی چاہیے
غضب خدا کا، اس لڑکی نے اتنی مرتبہ یہ مسئلہ اٹھایا ہے، کسی کے کان پر جوں ہی نہیں رینگ رہی
اس فورم پر یہ کس قسم کا تعصب برتا جا رہا ہے؟؟
Road pe 2,3 speed breaker hi bnwa den inhen, phir shaaid slow ho jaen.سوہراب کو میں نے پچھلی بار بین کے بعد واپسی پے بھی دل کی گہرایوں سے مخلص مشورہ دیا تھا کے موحترم اب ذرا ہاتھ ہولا رکھنا آپ نارمل سے زیادہ بھڑک اٹھتے ہیں ذرا روڈ دیکھ کر سپیڈ دیا کریں
Road pe 2,3 speed breaker hi bnwa den inhen, phir shaaid slow ho jaen.
Road pe 2,3 speed breaker hi bnwa den inhen, phir shaaid slow ho jaen.
g mein khud driving karti hun is lye.Bara Tajarba hai speed breakers ka !!!!
g mein khud driving karti hun is lye.
mujhe nahi yaad wesay :P
:lol:یہ ملک بڑی چیز ہے جب اس کے پاس اختیارات تھے تو مجھے بھی دھمکیاں لگاتا تھا:lol:
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا ، تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو
Driving Karti hain . Kahan ? Kalar syeddan ki paharion per ?
:lol:یہ ملک بڑی چیز ہے جب اس کے پاس اختیارات تھے تو مجھے بھی دھمکیاں لگاتا تھا
مجھے یاد ہے جب محروشکا موڈریٹر تھی:lol::lol::lol:
اختیار چیز ہی ایسی ہے
مجھے یاد ہے جب محروشکا موڈریٹر تھی
اس کے تھریڈ پر کوئی کومنٹس کرتا تھا
جو اس کو پسند نہیں آتا تھا
تو فوری ڈلیٹ کر دیتی تھی
:lol: آف ٹاپک
q ap ne race lgaani hai?Driving Karti hain . Kahan ? Kalar syeddan ki paharion per ?