Mujhe Permanent Ban Kuin Kia Gaya

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ عزیز من لیکن یہ پھول تو محبوبہ کے لئے مخصوص ہوتا ہے

yeh wala sahi hai

91913.gif
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Welcome Mr. Sohraab,

I hope that you would stop creating threads based on"Ek Muhabat So Afsaney" and "Dastan-e-Alif Laila" and will use quotes from Quraan and Authentic Hadeeths, while creating new threads.
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
سوہراب کو میں نے پچھلی بار بین کے بعد واپسی پے بھی دل کی گہرایوں سے مخلص مشورہ دیا تھا کے موحترم اب ذرا ہاتھ ہولا رکھنا آپ نارمل سے زیادہ بھڑک اٹھتے ہیں ذرا روڈ دیکھ کر سپیڈ دیا کریں
 

nesha

Minister (2k+ posts)
نیشا کی پوسٹ اس فورم کے ایڈمن کی توجہ چاہتی ہے

ڈبل سٹینڈرز کو اردو میں شائد دوغلے معیار کہتے ہیں؟

سائرہ صاحبہ کے گناہوں کی لسٹ سہراب صاحب سے بھی لمبی یا سنگین ہے؟ اگر ہے تو وضاحت درکار ہے، اگر نہیں تو ان پر سے بھی پابندی ہٹنی چاہیے

غضب خدا کا، اس لڑکی نے اتنی مرتبہ یہ مسئلہ اٹھایا ہے، کسی کے کان پر جوں ہی نہیں رینگ رہی

اس فورم پر یہ کس قسم کا تعصب برتا جا رہا ہے؟؟
admin sahib ki tawaju pata nhy kidar hoti hai ? hmari taraf chakar b nhy lgaati
 

nesha

Minister (2k+ posts)
سوہراب کو میں نے پچھلی بار بین کے بعد واپسی پے بھی دل کی گہرایوں سے مخلص مشورہ دیا تھا کے موحترم اب ذرا ہاتھ ہولا رکھنا آپ نارمل سے زیادہ بھڑک اٹھتے ہیں ذرا روڈ دیکھ کر سپیڈ دیا کریں
Road pe 2,3 speed breaker hi bnwa den inhen, phir shaaid slow ho jaen.
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol:

اختیار چیز ہی ایسی ہے
مجھے یاد ہے جب محروشکا موڈریٹر تھی
اس کے تھریڈ پر کوئی کومنٹس کرتا تھا
جو اس کو پسند نہیں آتا تھا
تو فوری ڈلیٹ کر دیتی تھی

:lol: آف ٹاپک
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یاد ہے جب محروشکا موڈریٹر تھی
اس کے تھریڈ پر کوئی کومنٹس کرتا تھا
جو اس کو پسند نہیں آتا تھا
تو فوری ڈلیٹ کر دیتی تھی

:lol: آف ٹاپک

اس نے تو پورے پورے تھریڈز کلوز کر دیئے تھے آف ٹاپک کا الزام لگا کے

:lol: