اپنی تصویر پوسٹ کریں

گڈو

Politcal Worker (100+ posts)
As you wish don't blame me afterward...;)

8a37a392e35567050f4152e66d3813f2.jpg


یو بہت سندر ہو بلکل مہا رانی جیسی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خواتین حقیقت پسند ہوں گی تو ضرور اتفاق کریں گی ، بہت سی عورتوں کے لئے یہ نہایت بورنگ کام ہے جو یہ لوگ کر رہی ہیں

آپ کو تو میں بعد میں پوچھتی ہوں ..ابھی ہنسی مذاق چل رہا ہے
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
@samkhan @barca @amir_uetn @batuni @Muqadas @Bawa @Atif
یار آپ لوگوں کے دم سے تو اس فورم میں رنگ ہے ، برائے مہربانی اپنی تصویر شیر کریں




جمہور بھائی


میرے سکول کے ٹیچر نے کہا تھا کہ جتنی تصویریں بنانی ہے اس عمر میں بنوا لیں. بعد میں اپنی تصویریں دیکھ کر کیمرے سے نفرت ہو جائے گی


میں نے اپنے ٹیچر کی بات مان لی تھی اور اسکے بعد آج تک کبھی کیمرے کے سامنے بیٹھکر اسے شرمندہ نہیں کیا ہے


آفرین سے بابے نیازی پر جسے اپنی تصویر دیکھکر بھی کیمرے کی حالت پر کبھی ترس نہیں آیا ہے

15mk8c1.jpg


2yl3al5.jpg


[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]


 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
کوئی جوان ان ٹھرکیوں کے لیے ۔۔۔کسی درخت پر دوپٹہ ڈال کے تصویر یہاں لگا دے۔۔۔۔


تاکہ یہ جزاک اللہ کاورد کرتے رہیں۔۔۔۔ان عقل کے اندھوں کو یہ معلوم نہیں کون ایسی ویلی


عورت ہے جو 24 گھنٹے فورم رہتی ہو ۔ -اور ُاس کو کوئی اور کام کاج نہ ہو ۔


یار عقل نوُں ہیتھ مارو
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی جوان ان ٹھرکیوں کے لیے ۔۔۔کسی درخت پر دوپٹہ ڈال کے تصویر یہاں لگا دے۔۔۔۔


تاکہ یہ جزاک اللہ کاورد کرتے رہیں۔۔۔۔ان عقل کے اندھوں کو یہ معلوم نہیں کون ایسی ویلی


عورت ہے جو 24 گھنٹے فورم رہتی ہو ۔ -اور ُاس کو کوئی اور کام کاج نہ ہو ۔


یار عقل نوُں ہیتھ مارو

میں چوبیس میں سے چھتیس گھنٹے فورم پر رہتی ہوں ..فرمائیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی جوان ان ٹھرکیوں کے لیے ۔۔۔کسی درخت پر دوپٹہ ڈال کے تصویر یہاں لگا دے۔۔۔۔


تاکہ یہ جزاک اللہ کاورد کرتے رہیں۔۔۔۔ان عقل کے اندھوں کو یہ معلوم نہیں کون ایسی ویلی


عورت ہے جو 24 گھنٹے فورم رہتی ہو ۔ -اور ُاس کو کوئی اور کام کاج نہ ہو ۔


یار عقل نوُں ہیتھ مارو

یار پیدائشی سڑے ہوئے ہو یا پچھلی برسات میں آسمانی بجلی گری ہے ؟؟؟
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
باواجی ۔۔۔السلام علیکم ۔۔۔ لگتا ہے چھاپہ مارنا پڑے گا ۔۔آپکے دفتر میں۔۔تاکہ پتہ چلایا


جاسکے آخر اپ اتنے بزی کیسے ہو گیے ہیں۔۔۔