اپنی تصویر پوسٹ کریں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی کوئی خیر خبر نہیں آپ کی ..ٹھیک ٹھاک تو ہے .. آج کل میرا بھی فورم پر آنا کم ہے جاب کی وجہ سے ... امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے

جمہور پسند بھائی

میں الحمدللہ ٹھیک ہوں. بس ویسے ہی آجکل تھوڑا دوستوں کو پڑھنے پر زور ہے

اب محرم الحرام شروع ہوگیا ہے اس لیے کسی پر لچ تل کر گالیاں سننے کو بھی جی نہیں چاہتا ہے

:)

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
اب ایسے کمنٹ کا کیا کیا جائے
کمپلیمنٹ ہی سمجھ لیتی ہوں
تو جزاک اللہ
کمپلیمنٹ ہی تھا ، مگر شک ابھی بھی اپنی جگہ ہے

مجھے ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ مگر تصویر شئیر نہیں کر سکتی
وجہ مذہبی نہیں، کلچرل ہے۔ ابھی ہم لوگ اتنے کلچرڈ نہیں ہوئے کہ ایک دوسرے کا لحاظ اور احترام کرنا سیکھ سکیں
ادھر کسی خاتون کی تصویر شئیر ہوئی اور ادھر سر کسی کا دھڑ کسی کا ۔۔ فوٹو شاپ کی فیکٹریاں سٹارٹ

بات تو آپکی سچی ہے اسی لئے استثناء دی تھی
اور جہاں تک سمارٹ ہونے کی بات ہے، میں تو بہت کم علم ہوں، آپ نے لگتا ہے کبھی لڑکیوں سے حقیقی موضوعات پر بات نہیں کی
میرا تجربہ ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ پریکٹکل ہوتی ہیں، اور بہت سارے کیسز میں زیادہ سمارٹ بھی
مگر کیا کیجے کہ ہماری سمارٹنس کو "چالو پن" سمجھا جاتا ہے
کی ہے بات مگر تان انکی بھی آ کر میک اپ اور کپڑوں پر ہی ٹوٹتی ہے جس سے سارا مزہ کرکرہ ہو جاتا ہے
اور یقین ہو جاتا ہے کے آخر یہ بھی لڑکی ہی نکلی ، اور ہاں زیادہ پریکٹیکل ہونے والی بات میں کوئی شک نہیں
ذاتی تجربہ

میری ایک دوست ہوا کرتی تھیں ۔۔ خیر سے حیات ہیں مگر اب پہلے جیسا رابطہ نہیں کہ آسٹریلیا جا بسی ہیں
ماشااللہ سے بہت ہی ذہین اور فطین لڑکی ۔۔ دنیا بھر کے موضوعات اور معلومات ایسی کہ گوگل شرمائے
لڑکے والے دیکھنے آئے تو والدین کی طرف سے سخت ہدایت ملی کہ کھانے پکانے اور سلائی کڑھائی کے سوا بات نہ کرنا
کہیں لڑکے والوں کو ایسا نہ لگے کہ لڑکی ضرورت سے زیادہ سمارٹ ہے
تو صاحب ۔۔ "سیدھی سادی" ۔۔ "نیک پروین" لڑکی کی طرح ایکٹ کیا اور رشتہ قبول ہو گیا ۔۔ ورنہ خدا جانے

ایسا ہی ہے ، کہا نہ زیادہ سمارٹ لڑکی ویسے ہی ہضم نہیں ہوتی

:lol:
کاش ایسا ہوتا ۔۔ پر جزاک اللہ

مطلب ایسانہیں ہے ؟ (serious)
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اب ایسے کمنٹ کا کیا کیا جائے
کمپلیمنٹ ہی سمجھ لیتی ہوں
تو جزاک اللہ

مجھے ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ مگر تصویر شئیر نہیں کر سکتی
وجہ مذہبی نہیں، کلچرل ہے۔ ابھی ہم لوگ اتنے کلچرڈ نہیں ہوئے کہ ایک دوسرے کا لحاظ اور احترام کرنا سیکھ سکیں
ادھر کسی خاتون کی تصویر شئیر ہوئی اور ادھر سر کسی کا دھڑ کسی کا ۔۔ فوٹو شاپ کی فیکٹریاں سٹارٹ

اور جہاں تک سمارٹ ہونے کی بات ہے، میں تو بہت کم علم ہوں، آپ نے لگتا ہے کبھی لڑکیوں سے حقیقی موضوعات پر بات نہیں کی
میرا تجربہ ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ پریکٹکل ہوتی ہیں، اور بہت سارے کیسز میں زیادہ سمارٹ بھی
مگر کیا کیجے کہ ہماری سمارٹنس کو "چالو پن" سمجھا جاتا ہے

میری ایک دوست ہوا کرتی تھیں ۔۔ خیر سے حیات ہیں مگر اب پہلے جیسا رابطہ نہیں کہ آسٹریلیا جا بسی ہیں
ماشااللہ سے بہت ہی ذہین اور فطین لڑکی ۔۔ دنیا بھر کے موضوعات اور معلومات ایسی کہ گوگل شرمائے
لڑکے والے دیکھنے آئے تو والدین کی طرف سے سخت ہدایت ملی کہ کھانے پکانے اور سلائی کڑھائی کے سوا بات نہ کرنا
کہیں لڑکے والوں کو ایسا نہ لگے کہ لڑکی ضرورت سے زیادہ سمارٹ ہے
تو صاحب ۔۔ "سیدھی سادی" ۔۔ "نیک پروین" لڑکی کی طرح ایکٹ کیا اور رشتہ قبول ہو گیا ۔۔ ورنہ خدا جانے

:lol:
کاش ایسا ہوتا ۔۔ پر جزاک اللہ

بیچارہ لڑکا گیا کام سے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Eye Eye PTI

219coy.jpg

ارے واہ ببلو ........ یو آر کیوٹ
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
جی ہمارے ہاں گھنٹہ 60 منٹ کا ہوتا ہے ۔۔اپ اپنے کے بارے بتا کر شکریہ کا موقعہ دیں

ویسے میں کسی کو ٹارگٹ نہیں کرتا ۔نہ ہی میری ۔۔وکھی ۔سے بات کرنے کی عادت ہے

میں تو کو کہہ رہا ہوں جو فی میل کے نام پر فدا ہو جارہے ہیں۔۔۔

اللہ آپکو خوش رکھے پھاگ لگے رہین

کیا بات بدلی ہے ، اسی فیک لڑکی پر ، واہ
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارہ لڑکا گیا کام سے

اہاہاہاہا
دیکھا نا ۔۔ بس یہی بات ہے
الحمداللہ آخری خبریں آنے تک سب ٹھیک ٹھاک تھا
ویسے بھی لڑکوں کو شادی سے پہلے کسی چھوئی موئی کی تلاش ضرور ہوتی ہے
مگر شادی کے بعد ایسی بیوی جو ہاتھ بٹا سکے ۔ خاص طور پر دیار غیر میں
دونوں جاب کریں تو بہت آسانی ہو جاتی ہے
 
سعد

Minister (2k+ posts)

جمہور پسند بھائی

میں الحمدللہ ٹھیک ہوں. بس ویسے ہی آجکل تھوڑا دوستوں کو پڑھنے پر زور ہے

اب محرم الحرام شروع ہوگیا ہے اس لیے کسی پر لچ تل کر گالیاں سننے کو بھی جی نہیں چاہتا ہے

:)

کون کون سے مہینوں میں جی چاہتا ہے بھائی ؟؟
:lol:
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ارے واہ ببلو ........ یو آر کیوٹ

Shukriya Bhai Jaaan.

Allah ka lakh lakh shukar hai uss ne sahee salamat banayaa, kisi ka mohtaaj nahee banaya.

Haath paaon diye k chal phir sakoon aor rozi roti kama loon ... uss maalik ki zaat ka jitna shukriyaa ada karoon woh kam hai.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Shukriya Bhai Jaaan.

Allah ka lakh lakh shukar hai uss ne sahee salamat banayaa, kisi ka mohtaaj nahee banaya.

Haath paaon diye k chal phir sakoon aor rozi roti kama loon ... uss maalik ki zaat ka jitna shukriyaa ada karoon woh kam hai.

ماشاللہ بہت ہی اونچے وچار ہیں آپ کے ، الله آپ کو صحیح سلامت ہی رکھے اور آپ چہرے کی معصومیت ہمیشہ قائم رہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

اہاہاہاہا
دیکھا نا ۔۔ بس یہی بات ہے
الحمداللہ آخری خبریں آنے تک سب ٹھیک ٹھاک تھا
ویسے بھی لڑکوں کو شادی سے پہلے کسی چھوئی موئی کی تلاش ضرور ہوتی ہے
مگر شادی کے بعد ایسی بیوی جو ہاتھ بٹا سکے ۔ خاص طور پر دیار غیر میں
دونوں جاب کریں تو بہت آسانی ہو جاتی ہے

معاملہ ختم ہونے سے پہلے تک سب خبریں ٹھیک ٹھاک ہی آتی ہیں

:lol:

اللہ آباد رکھے دونوں کو اور لڑکے کو ہمت دے لاجکس سننے اور سہنے کی

:lol: