اپنی تصویر پوسٹ کریں

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
بلٹ ٹرین بنے گی تو مس ہو گی نا

;)


Bullet Teeeerain ko chhoriye ... jaldi se lagaiye hum ko sona bhee hai :lol:
24kzgw0.jpg
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ازدواجی زندگی کے رِنگ میں ... اگر کشتی نہیں ہوئی تو پھر وہ شادی ہی کیا ہوئی ؟؟؟؟

چھوٹی موٹی نوک جھونک تو ٹھیک ہے لیکن کشتی. خواتین نرم و نازک ہوتی ہیں. رنگ میں کہیں کوئی پسلی وسلی نا توڑ دیجئے گا
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
واہ مولوی جی پھر تو چہرہ پر نور ہو گا ، ہو جائے آج

میں نے کبھی کوئی تصویر ہی نہی لی ورنہ ضرور لگا دیتا. یار آپ تو کسی کنواری کنہیا کی طرح شرما رہے ہو. جلدی سے لگاؤ ورنہ فطرت بھائی اپنی مزید تصاویر لگانے پے مجبور ہو جاین گے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
چھوٹی موٹی نوک جھونک تو ٹھیک ہے لیکن کشتی. خواتین نرم و نازک ہوتی ہیں. رنگ میں کہیں کوئی پسلی وسلی نا توڑ دیجئے گا

مولوی جی چھوٹی موٹی نوک جھونک بڑھ بھی تو جاتی ہے

:lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے کبھی کوئی تصویر ہی نہی لی ورنہ ضرور لگا دیتا. یار آپ تو کسی کنواری کنہیا کی طرح شرما رہے ہو. جلدی سے لگاؤ ورنہ فطرت بھائی اپنی مزید تصاویر لگانے پے مجبور ہو جاین گے

مولوی جی موبائل کی طرف دیکھیں چیییییییز بولیں اور کیمرے کا بٹن دبا دیں پھر یہاں شئیر کر دیں ..... سممممپل
 

Annie

Moderator
:lol::lol::lol::lol:

u r really cute
:smashfreakB:.........موٹو کتنی بارآئ آئ پی ٹی آئ کو بولا ہے کے یہ کیوٹ ہیں ، بس بھی کرو یا پھر انکو گود لینے کا ارادہ ہے ؟ ، اپنی کوئی تازہ فوٹو لگانی ہے تو لگائیں نہیں تو ہم سونے جا رہا ہے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
:smashfreakB:.........موٹو کتنی بارآئ آئ پی ٹی آئ کو بولا ہے کے یہ کیوٹ ہیں ، بس بھی کرو یا پھر انکو گود لینے کا ارادہ ہے ؟ ، اپنی کوئی تازہ فوٹو لگانی ہے تو لگائیں نہیں تو ہم سونے جا رہا ہے

Hum to keh keh ke thak gaye hain ... yeh lga he nahee raha ... ab appp he ho jo danda sota karo aor iss se pic lagwaaao
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:smashfreakB:.........موٹو کتنی بارآئ آئ پی ٹی آئ کو بولا ہے کے یہ کیوٹ ہیں ، بس بھی کرو یا پھر انکو گود لینے کا ارادہ ہے ؟ ، اپنی کوئی تازہ فوٹو لگانی ہے تو لگائیں نہیں تو ہم سونے جا رہا ہے

:lol::lol::lol:

آپ بھی میری فوٹو کے انتظار میں بیٹھی ہیں

ویسے ببلو کیوٹ تو ہے
 

Annie

Moderator
:lol::lol::lol:

آپ بھی میری فوٹو کے انتظار میں بیٹھی ہیں

ویسے ببلو کیوٹ تو ہے

دوبارہ میری پوسٹ پڑھیں میں نے لکھا ہے کوئی تازہ فوٹو ،
انتظار کاہے کا جی ، آپکی فوٹو میرے کمپیوٹر میں پڑی ہیں ایک تو دکھا چکی ہوں ،
او کے جی بہت لیٹ ہو گۓ نو مور پوسٹ ، ہم جا رہا ہے بانے بانے ،