اپنی تصویر پوسٹ کریں

سعد

Minister (2k+ posts)
بھائی یہ حسین نوجوانوں نے جو فوٹو لگائی ہیں. کوئی خاتون اگر چاہے تو رازداری میں مجھے اپنی فوٹو ارسال کرے، پسندیدہ نوجوان کی ای ڈی کے ساتھ تاکے بات آگے بڑھائی جا سکے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

صرف بات ہی کیوں حکیم جی .... ساتھ میں نکاح خوانی .... اور معجون وغیرہ بھی آفر کریں .. پورے پیکج کی ڈیل کریں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
صرف بات ہی کیوں حکیم جی .... ساتھ میں نکاح خوانی .... اور معجون وغیرہ بھی آفر کریں .. پورے پیکج کی ڈیل کریں

:lol::lol::lol:

آپ کا دوبارہ تو نہیں ارادہ بن رہا
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
صرف بات ہی کیوں حکیم جی .... ساتھ میں نکاح خوانی .... اور معجون وغیرہ بھی آفر کریں .. پورے پیکج کی ڈیل کریں

نکاح خوانی تک تو ٹھیک ہے، معجوں کیا کشتی لڑنے کیلئے کھانے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی جی اور فطرت جی کبھی کبھی دھندھلا سا تصور زیادہ اچھا لگتا ہے

;)

یو آر نو سپورٹ - فطرت بھائی اپنی کتنی تصویریں لگا چکے ہیں اور آپ لوگ
-----------
 

سعد

Minister (2k+ posts)
نکاح خوانی تک تو ٹھیک ہے، معجوں کیا کشتی لڑنے کیلئے کھانے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ازدواجی زندگی کے رِنگ میں ... اگر کشتی نہیں ہوئی تو پھر وہ شادی ہی کیا ہوئی ؟؟؟؟
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی میری گز بھر کی داڑھی ہے. داڑھی اور تصویر کا کمبینیشن کبھی ٹھیک نہی بنتا. داڑھی دار کیمرے سے دور ہی رہنا چاہیے

واہ مولوی جی پھر تو چہرہ پر نور ہو گا ، ہو جائے آج