اپنی تصویر پوسٹ کریں

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی جی موبائل کی طرف دیکھیں چیییییییز بولیں اور کیمرے کا بٹن دبا دیں پھر یہاں شئیر کر دیں ..... سممممپل


یہ لو بھائی تم خوش رہو

2epndd0.jpg
[/IMG]
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:smashfreakB:.........موٹو کتنی بارآئ آئ پی ٹی آئ کو بولا ہے کے یہ کیوٹ ہیں ، بس بھی کرو یا پھر انکو گود لینے کا ارادہ ہے ؟ ، اپنی کوئی تازہ فوٹو لگانی ہے تو لگائیں نہیں تو ہم سونے جا رہا ہے


:lol:


عینی ایک اور پوسٹ
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
دوبارہ میری پوسٹ پڑھیں میں نے لکھا ہے کوئی تازہ فوٹو ،
انتظار کاہے کا جی ، آپکی فوٹو میرے کمپیوٹر میں پڑی ہیں ایک تو دکھا چکی ہوں ،
او کے جی بہت لیٹ ہو گۓ نو مور پوسٹ ، ہم جا رہا ہے بانے بانے ،

وہ تصویریں آپ ہزار بار دکھا چکی ہیں فورم پے دوبارہ کیا دکھاؤں ، تازہ ہے نہیں
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم جی ..... کیا لڑکوں کو کیوٹ بولنا شریعأ جائز ہے ؟؟؟
:lol:

ایسی اشتعال آمیز اور ولنرابل حالت میں لی گی تصویر دیکھنے کے بعد تو بلکل بھی نہی
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایسی اشتعال آمیز اور ولنرابل حالت میں لی گی تصویر دیکھنے کے بعد تو بلکل بھی نہی

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]