اپنی تصویر پوسٹ کریں

smartguycool

MPA (400+ posts)
Assalam o Alekum!!!
Best Chance to Introduce myself and Post my First Post as well.

Thank you all for bieng here,buhot kuch seekhne,jaan'ne ko miltha hain!
Baney Ga Naya Pakistan,,,,Inshallah!

Dr.Sher.jpg

1%20(1).jpg

1%20(2).jpg

file:///C:/Users/Sher/Desktop/New%20folder%20(2)/1%20(3).jpg

....
Bhai Jan....Tinypic.com pe upload kare pic phir yahan link dain.....
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol: یہ دھوے والی تو کچھ نہیں نادان جی ، کچھ تو خاص ہے جو الرٹ پر الرٹ جاری کر رہا ہوں

دیکھیں جی ..میں بتائے دے رہی ہوں ..میرا دل بہت ہی کمزور ہے ..ایک تو کلاسرا صاحب میرے پیچھے پڑیں ہیں ....ان کا کوئی بھی کالم میرے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے ...اس پر اگر آپ کی تصویر ................................(buribaat)
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے تو میں پوسٹ نہیں کر رہا ، تاکہ کلاسرا کا کالم ہی مورد الزام ٹھرے

:lol:

Exnooni

Minister (2k+ posts)
اس لئے تو میں پوسٹ نہیں کر رہا ، تاکہ کلاسرا کا کالم ہی مورد الزام ٹھرے

:lol:

ظلم کر رہے ہیں اپ :)
تصویر پوسٹ کرکے شاید بچیکی جان بچ جایں
پوسٹ نہ کر اپ بچی کی جان لوگے

کریسیٹھی کلز دہ کیٹ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس لئے تو میں پوسٹ نہیں کر رہا ، تاکہ کلاسرا کا کالم ہی مورد الزام ٹھرے

:lol:

آپ الزام اٹھانے سے کیوں ڈرتے ہے ؟؟؟؟؟؟..میں کون سا اس دنیا میں موجود ہونگی قتل کا کیس کرنے ...جو ہو گا دوسری دنیا میں ہو گا ..وہیں گریبان پکڑوں گی ..

:lol:
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
یہی تو کہہ رہا ہوں

تصویر پوسٹ نہ کر کے مسیحا کا کردار نبھا رہا ہوں

ظلم کر رہے ہیں اپ :)
تصویر پوسٹ کرکے شاید بچیکی جان بچ جایں
پوسٹ نہ کر اپ بچی کی جان لوگے

کریسیٹھی کلز دہ کیٹ
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
آپ الزام اٹھانے سے کیوں ڈرتے ہے ؟؟؟؟؟؟..میں کون سا اس دنیا میں موجود ہونگی قتل کا کیس کرنے ...جو ہو گا دوسری دنیا میں ہو گا ..وہیں گریبان پکڑوں گی ..

:lol:
kia maloom doosri dunya mein b aap log aik jagah ikathe na ho sakein .....
samjh toh gai hoon gi.....jannat , jahannum:lol:
behtar hai benazir ki tarah klasra aur burger ko mention kar dein ...
:lol:
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ﻣﺴﯿﺢ ﻭ ﺧﻀﺮ ﮐﯽ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﻧﺜﺎﺭ ﮨﻮﮞ آپ ﭘﺮ ، اتنا دور نہیں جانا

:)

آپ الزام اٹھانے سے کیوں ڈرتے ہے ؟؟؟؟؟؟..میں کون سا اس دنیا میں موجود ہونگی قتل کا کیس کرنے ...جو ہو گا دوسری دنیا میں ہو گا ..وہیں گریبان پکڑوں گی ..

:lol:
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی تصویر نادان کی لائیک سے مشروط ہے ، آپ لائیک کی گارنٹی لیں میں پوسٹ کر دیتا ہوں ...آفٹر افیکٹس پھر بعد میں دیکھیں گے

oh bhaai tum maseeha na bano chalo shabash pic post karo.....
@nadan ko possibly shock ki responsibility main leta hoon
 
Exnooni

Minister (2k+ posts)
یہی تو کہہ رہا ہوں

تصویر پوسٹ نہ کر کے مسیحا کا کردار نبھا رہا ہوں

کسی کی جان گی
اپ کی ادا ٹھری

حسیناووں کی بد دعا اگر لگ گی تو اچھا نہیں ہوگا
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
بھائی تصویر نادان کی لائیک سے مشروط ہے ، آپ لائیک کی گارنٹی لیں میں پوسٹ کر دیتا ہوں ...آفٹر افیکٹس پھر بعد میں دیکھیں گے
gurantee toh nahi de sakta lekan nadan apni didi hai umeed hai us ko qaail kar loon ga.....
aap bismillah karein.....
sharmaaein mat....
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
میں سمجھی آپ مائنڈ کر گۓ ، میں اوفینڈ نہیں کرنا تھا ، میں اس لیے ڈیلیٹ کر دی ، غلطی سے ڈس لائیک کرتے ہیں کیا بابا ہو جو ہاتھ کانپتے ہیں ، اووپس اب میں پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی ، اکھیاں کھول کے بٹن دبایا کریں ، :(:(

اوپس .... یو ار آ ویری ظالم عورت
اس پوسٹ پر دسلا یک غلطی سے ہو گیا البتہ ہم یہ والا ڈس لائک اور پہلے والا بھی واپس لیتے ہیں
ہمیں ہماری اصلی حالت میں بحال کیا جائے
حالانکہ اکھیاں تے پٹی بلکہ کیپ عینی کے ھے اور نظر اپ کہ نہیں ارہا ۔۔۔۔غلطی کیوں کی
:p
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
حالانکہ اکھیاں تے پٹی بلکہ کیپ عینی کے ھے اور نظر اپ کہ نہیں ارہا ۔۔۔۔غلطی کیوں کی
:p

Apni tasveer ki itni achi editing dekh ke hum jazbaat ki row mein beh gaye aor Like ki bajaey Dislike pe click maar diaa

Albata iss se pehlay wali post pe jaan boojh ke dislike mara thaa taa ke Annie ki salaheetain check ki jaa sakain

:lol::lol::lol:
 
Last edited:

Annie

Moderator
:banana:
،،،،چیلنج ،،،،
:banana:میری پکچر نہی ہو گی آپ کے پاس:banana:

(evil)..(evil).(evil).اپنی فوٹو ڈیلیٹ کروا دی اور اب چیلنج کر رہے ہیں ، چِیٹنگ چِیٹنگ چِیٹنگ ،
پی ٹی آئ اور جمہور پسند کی طرح اپنی فوٹو رہنے دینا تھی پھر چیلنج کرنا تھا ،
 
Annie

Moderator
بسم اللہ بسم اللہ تے مہربانی ڈھیر دے
ماشا اللہ بھائی پورا شاہ رخ خان ہے
اللہ نظربد سے بچاۓ . آ مین

آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہئے.
بس اب کڑوا گھونٹ پی کے تصویر لگا ہی دو
:lol:

Sir jee apki tasveer nahee ayee, app ne anay computer ki he location de di hai, pics ko kisi third party weblink pe upload karain phir yahan share karain.

Yeh guidlines dekhain pic upload kernay ki:

upload your pic at tinypic.com, copy the url ending with .jpg , click on " Insert Image " above this message window and paste the link then press " OK "

jab hum pic dekh lain ge hum bolain ge wooooooooooow ... You've done it !!!

Jab apki tasveer aa jaey gee ... us k baad hum Naya Pakistan ki movement b shuru ker dain ge
:lol:
کوئی حال نہیں آپکا ، جس دن سے یہ تھریڈ بنی ہے اسی میں چارپائی بچھا کر پہرا دے رہے ہیں ، کیا
ممبرز کا فوٹو البم تیار کرنا ہے ؟ یا سب کی فوٹو تھانے میں
:lol:دینا ہے ، اور تو اور اب لنک بنا کر فوٹو پوسٹ کرنے کا طریقے کی ٹیوشن بھی شروع کر دی ہے ،...:lol:...ہاۓ ہاۓ آپکی یہ بیچینیاں