اپنی تصویر پوسٹ کریں

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
یارو میں سمجھا تھا کہ ظہیر۲۰۰۳ اپنی تصویر لگانے کے بعد شاید دس لائکس لگاتے ہوے کچھ ہچکچائیگا مگر نہیں صاحب ٹھاٹھ وہی ہیں
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
کیپٹن تم تو پھر اپنے سسرال پر گئے ہونا
:)

jaa raha hoon slowly slowly..... suna hay ****** ho ker log maldaar ho jaatay hain...so wait ker raha hoon kay yeh Chamatkaar mairay saath bhi hota hay ya...............aiwain gallaan he banyaan nay.................. :(
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
jaa raha hoon slowly slowly..... suna hay ****** ho ker log maldaar ho jaatay hain...so wait ker raha hoon kay yeh Chamatkaar mairay saath bhi hota hay ya...............aiwain gallaan he banyaan nay.................. :(

oh my my... i just wrote "Gaaanjaa" (bald) and its been sensored .... and then PMLn cries that this forum is Pro PTI.... :)
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا اس لئے ہے اب خان بھی کافی گنجا ہو گیا ہے
:)

if ppl will start typing/using word Mota for Mian saab...... im sure that will be Sensored one day as well......... (now u cant say Imran Khan has become Mota...na na na na :P )
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
936882_514698815262675_1562579713_n.jpg

Here i am!! ;)


سچ سچ بتاؤ یار - مجھے تو یہ عامر یوٹن لگ رہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ظہیر بھائی کی تصویر اس کی حرکات کے بلکل الٹ ہے ، اتنا فارغ انسان اتنا سمارٹ ہو سکتا ہے ، یقین نہیں آرہا

یارو میں سمجھا تھا کہ ظہیر۲۰۰۳ اپنی تصویر لگانے کے بعد شاید دس لائکس لگاتے ہوے کچھ ہچکچائیگا مگر نہیں صاحب ٹھاٹھ وہی ہیں
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو اسکی دوسری شادی ہوئ ہے تھوڑا ٹائم دیں اہستہ آہستہ سیٹ ہو جائیگا- خیر اس تھریڈ کا اصول یہ ہے کہ اس پر کوئ سیاسی بات نہیں ہوگی- کسی دوسری تھریڈ پر آپ کو کچھ مزے کی باتیں بتاونگا

if ppl will start typing/using word Mota for Mian saab...... im sure that will be Sensored one day as well......... (now u cant say Imran Khan has become Mota...na na na na :P )
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​آپ کب لگارہے ہیں اپنی تصویر

ظہیر بھائی کی تصویر اس کی حرکات کے بلکل الٹ ہے ، اتنا فارغ انسان اتنا سمارٹ ہو سکتا ہے ، یقین نہیں آرہا
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
بس آپ کے بعد میرا نمبر ہے ، جیسے آپ نے لگا دی واہ رے بھائی ، میری بھی آجائے گی

ساتھ ہی ساتھ میں نے خواتین کے
لئے فوٹو الرٹ بھی جاری کیا تھا ، چاہتا ہوں سب پڑھ لیں

​آپ کب لگارہے ہیں اپنی تصویر
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
انکا لائیک آپکی پوسٹ کے لیے دیکھا ہے انہوں نے مائنڈ نہیں کیا

ایک بات بتاؤں ، یہ اس تھریڈ میں جس جس نے فوٹو شئیر کئے ہیں انکو نورے پکڑیں یا نہ پکڑیں ،
لیکن ان میں سے کوئی بھول کر بھی مجھ سے نہ تو لڑائی کرے یا ڈس لائیک دے نہیں تو
:lol::lol::lol:...میں بدلہ انکی فوٹو کو فوٹو شاپ کر کے لینا ہے ہا ہا ہا ہا

(thumbsdown)And your photo is rejected..
:banana:
،،،،چیلنج ،،،،
:banana:میری پکچر نہی ہو گی آپ کے پاس:banana:


 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بس آپ کے بعد میرا نمبر ہے ، جیسے آپ نے لگا دی واہ رے بھائی ، میری بھی آجائے گی

ساتھ ہی ساتھ میں نے خواتین کے
لئے فوٹو الرٹ بھی جاری کیا تھا ، چاہتا ہوں سب پڑھ لیں

میں نے پڑھ لیا .سمجھو سب نے پڑھ لیا

(bigsmile)