nesha
Minister (2k+ posts)
light aany ka to wait kar lety, andhery mein hi bana daali hai pic.مجھے یقین نہیں تھا کہ یہ تھریڈ 51 صفحوں تک چلے گا۔ چلیں میں بھی فوٹو لگا ہی لوں۔
light aany ka to wait kar lety, andhery mein hi bana daali hai pic.مجھے یقین نہیں تھا کہ یہ تھریڈ 51 صفحوں تک چلے گا۔ چلیں میں بھی فوٹو لگا ہی لوں۔
لو جی اجازت کی آپکو کب سے ضرورت پڑ گئی میں یہاں جنکی لگاتی ہوں تو کیا انکی اجازت سے لگاتی ہوں ، فکر ناٹ ، ہم ہنسنے بولنے والے لوگ ہیں ، ایسی باتوں کا برا نہیں مناتے ، :)woh toh veil wali pic hai agar ijazat ho toh aap ki selfie ya koi doosri pic load kar doon.....:)
light aany ka to wait kar lety, andhery mein hi bana daali hai pic.
اجازت اس لیے کہ کل کو اپ کے عتاب کے شکارنہ ھوں۔۔۔۔۔۔ایک دو کے حال سے واقف ھوں ناںلو جی اجازت کی آپکو کب سے ضرورت پڑ گئی میں یہاں جنکی لگاتی ہوں تو کیا انکی اجازت سے لگاتی ہوں ، فکر ناٹ ، ہم ہنسنے بولنے والے لوگ ہیں ، ایسی باتوں کا برا نہیں مناتے ، :)
بھای جان گستاخی معاف ٓاپ کو کیا ھوا نیلا تھوتھا زیادا ھی کھا نہیں لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:lol::lol:
لو جی اجازت کی آپکو کب سے ضرورت پڑ گئی میں یہاں جنکی لگاتی ہوں تو کیا انکی اجازت سے لگاتی ہوں ، فکر ناٹ ، ہم ہنسنے بولنے والے لوگ ہیں ، ایسی باتوں کا برا نہیں مناتے ، :)
مجھے یقین نہیں تھا کہ یہ تھریڈ 51 صفحوں تک چلے گا۔ چلیں میں بھی فوٹو لگا ہی لوں۔
جیورجئیس بھائی آپ تو ایم آئی فائیو کے ایجنٹ لگ رہے ہے ، کیا واقعی آپ کی اپنی تصویر ہے
تو کیا آپ کی تصویر آپ کی اجازت کے بغیر لگانے کی اجازت ہے۔ یا آپ کی اجازت سے آپ کی تصویر لگے گی۔کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ دوسروں کی تصویر بغیر اجازت لگائیں لیکن آپ کی تصویر کے لیے اجازت کی ضرورت ہو اور بغیر اجازت لگانے پر سزا ہو۔یعنی اپنی تصویر کے لیے اجازت اور دوسروں کی بغیر اجازت۔۔حالنکہ جس کام کے لیے اجازت کی ضرورت نہ ہو اس کے لیے اجازت کیسی۔ اور اجازت سے انکار کیسا۔
ufffffffffffffffffff.............
انصر فوٹو یا سیلفی لگا دیں فکر ناٹ آپ سے بدلہ نہیں لوں گی ،
laga den , apki pic se dil ko kuch nhy hoga.
اور دماغ کو؟؟؟؟؟
Astaghfaar, apko mein budhee maayi lgti hn? abhi 20 age hai meri aur mein young kuri hun. soch k bola karen
aap toh habitual ho gai hain
hum toh thehre pardesi shock kaise bardasht kar paaein ge....:lol:
ﻣﺴﯿﺢ ﻭ ﺧﻀﺮ ﮐﯽ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﻧﺜﺎﺭ ﮨﻮﮞ آپ ﭘﺮ ، اتنا دور نہیں جانا
:)
kia maloom doosri dunya mein b aap log aik jagah ikathe na ho sakein .....
samjh toh gai hoon gi.....jannat , jahannum:lol:
behtar hai benazir ki tarah klasra aur burger ko mention kar dein ...:lol:
کوئی حال نہیں آپکا ، جس دن سے یہ تھریڈ بنی ہے اسی میں چارپائی بچھا کر پہرا دے رہے ہیں ، کیا
ممبرز کا فوٹو البم تیار کرنا ہے ؟ یا سب کی فوٹو تھانے میں
:lol:دینا ہے ، اور تو اور اب لنک بنا کر فوٹو پوسٹ کرنے کا طریقے کی ٹیوشن بھی شروع کر دی ہے ،...:lol:...ہاۓ ہاۓ آپکی یہ بیچینیاں
چلیں آپ کی طرف سے تو بے فکر ہو گئے
لیکن ادھر کچھ کمزور دل خواتین بھی ہے ، ان کی فکر کھائے جا رہی ہے