اپنی تصویر پوسٹ کریں

nesha

Minister (2k+ posts)
مجھے یقین نہیں تھا کہ یہ تھریڈ 51 صفحوں تک چلے گا۔ چلیں میں بھی فوٹو لگا ہی لوں۔

26571_1361617075040_4022390_n.jpg
light aany ka to wait kar lety, andhery mein hi bana daali hai pic.
 

Annie

Moderator
woh toh veil wali pic hai agar ijazat ho toh aap ki selfie ya koi doosri pic load kar doon.....:)
لو جی اجازت کی آپکو کب سے ضرورت پڑ گئی میں یہاں جنکی لگاتی ہوں تو کیا انکی اجازت سے لگاتی ہوں ، فکر ناٹ ، ہم ہنسنے بولنے والے لوگ ہیں ، ایسی باتوں کا برا نہیں مناتے ، :)
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
light aany ka to wait kar lety, andhery mein hi bana daali hai pic.

نہیں یہ بات نہیں!! دراصل بچپن سے جاسوس بننے کا شوق تھا لیکن بندوق اور پستول سے ڈر بھی بہت لگتا ہے۔ اس لیے تصویر پر ہی گزارہ کر لیا۔
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
لو جی اجازت کی آپکو کب سے ضرورت پڑ گئی میں یہاں جنکی لگاتی ہوں تو کیا انکی اجازت سے لگاتی ہوں ، فکر ناٹ ، ہم ہنسنے بولنے والے لوگ ہیں ، ایسی باتوں کا برا نہیں مناتے ، :)
اجازت اس لیے کہ کل کو اپ کے عتاب کے شکارنہ ھوں۔۔۔۔۔۔ایک دو کے حال سے واقف ھوں ناں
:):)
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی اجازت کی آپکو کب سے ضرورت پڑ گئی میں یہاں جنکی لگاتی ہوں تو کیا انکی اجازت سے لگاتی ہوں ، فکر ناٹ ، ہم ہنسنے بولنے والے لوگ ہیں ، ایسی باتوں کا برا نہیں مناتے ، :)

تو کیا آپ کی تصویر آپ کی اجازت کے بغیر لگانے کی اجازت ہے۔ یا آپ کی اجازت سے آپ کی تصویر لگے گی۔کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ دوسروں کی تصویر بغیر اجازت لگائیں لیکن آپ کی تصویر کے لیے اجازت کی ضرورت ہو اور بغیر اجازت لگانے پر سزا ہو۔یعنی اپنی تصویر کے لیے اجازت اور دوسروں کی بغیر اجازت۔۔حالنکہ جس کام کے لیے اجازت کی ضرورت نہ ہو اس کے لیے اجازت کیسی۔ اور اجازت سے انکار کیسا۔
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
جیورجئیس بھائی آپ تو ایم آئی فائیو کے ایجنٹ لگ رہے ہے ، کیا واقعی آپ کی اپنی تصویر ہے

مجھے یقین نہیں تھا کہ یہ تھریڈ 51 صفحوں تک چلے گا۔ چلیں میں بھی فوٹو لگا ہی لوں۔

26571_1361617075040_4022390_n.jpg
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جیورجئیس بھائی آپ تو ایم آئی فائیو کے ایجنٹ لگ رہے ہے ، کیا واقعی آپ کی اپنی تصویر ہے

جی ہاں واقعی میری فوٹو ہے بس ذرا رنگ آمیزی زیادہ کر دی۔ پُر اسرار بننے کے چکر میں۔۔۔۔۔۔
 

Annie

Moderator

تو کیا آپ کی تصویر
آپ کی اجازت کے بغیر لگانے کی اجازت ہے۔ یا آپ کی اجازت سے آپ کی تصویر لگے گی۔کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ دوسروں کی تصویر بغیر اجازت لگائیں لیکن آپ کی تصویر کے لیے اجازت کی ضرورت ہو اور بغیر اجازت لگانے پر سزا ہو۔یعنی اپنی تصویر کے لیے اجازت اور دوسروں کی بغیر اجازت۔۔حالنکہ جس کام کے لیے اجازت کی ضرورت نہ ہو اس کے لیے اجازت کیسی۔ اور اجازت سے انکار کیسا۔

ufffffffffffffffffff.............
see_stars.gif


انصر فوٹو یا سیلفی لگا دیں فکر ناٹ آپ سے بدلہ نہیں لوں گی ،
 

ImranK

Senator (1k+ posts)
janab apna photo laga diya to apni bhi bori tayyar ho jae gi aur ghar walon ki bhi.....

karachi wala koi bhi safe nahin...
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ufffffffffffffffffff.............
see_stars.gif


انصر فوٹو یا سیلفی لگا دیں فکر ناٹ آپ سے بدلہ نہیں لوں گی ،

یہ سیلفی بھی عجیب لفظ ہے۔ ہمارے اسلاف نے کبھی یہ لفظ اب معنوں میں نہیں لیا۔ اصحاب سلف تو اس پر کوئی مذہبی قدغن بھی لگا سکتےہیں۔کیوں کہ ہمارے سَلف کبھی بھی سلفی نہیں بناتے تھے۔ مائی سیلف بھی سیلفی کو ایک سیلفش ایکٹ سمجھتا ہے۔مجھے یور گُڈ سیلف کے بدلے کی کوئی فکر نہیں۔ لیکن سیلف رسپکٹ بھی کوئی چیز ہے۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
kia maloom doosri dunya mein b aap log aik jagah ikathe na ho sakein .....
samjh toh gai hoon gi.....jannat , jahannum:lol:
behtar hai benazir ki tarah klasra aur burger ko mention kar dein ...
:lol:

میرے سر سے گزر گئی آپ کی بات ...
لیکن ایک بات بتا دوں .پکا یقین ہے میں جنت میں ہی جاؤں گی

:)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی حال نہیں آپکا ، جس دن سے یہ تھریڈ بنی ہے اسی میں چارپائی بچھا کر پہرا دے رہے ہیں ، کیا
ممبرز کا فوٹو البم تیار کرنا ہے ؟ یا سب کی فوٹو تھانے میں
:lol:دینا ہے ، اور تو اور اب لنک بنا کر فوٹو پوسٹ کرنے کا طریقے کی ٹیوشن بھی شروع کر دی ہے ،...:lol:...ہاۓ ہاۓ آپکی یہ بیچینیاں


عینی ...ایک اور پوسٹ .


:lol::lol::lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چلیں آپ کی طرف سے تو بے فکر ہو گئے
لیکن ادھر کچھ کمزور دل خواتین بھی ہے ، ان کی فکر کھائے جا رہی ہے

میں پھر بتا رہی ہوں ..میرا دل سچی بھھھھھہت کمزور ہے