شرم تم کو مگرنہیں آتی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

جناب اپ بہت بڑے فلسفی ہو - بہت عبور ہے اپ کو لفاظی پر - میں آپ کا معترف ہوں سرکار
اگر آپ نے موضوع بدلنا ہی ہے تو میری طرف سے مرختصر یہ ہے

کہ اس وقت ملک میں ہر لیول کی ا یکونومیکل ایکٹیویٹی پورے زور سے عمل میں ہے - سڑکوں پر کہیں لاشیں نہیں پڑی گل سڑ رھیں
اگر گل سڑ رہی ہوتیں تو کل چکوال میں آپ لوگوں کے ساتھ دوبارہ ہوہی کتے الی نہ ہوتی - نون لیگ پہلے سے زیادہ ووٹ نہ لیتی - ھن دسو - بلکہ نچو

اسی موضوع پہ ہوں اگر تمھیں کچھ سمجھ ہو. کب سے رو رہے ہیں کہ یہ دونوں حرام خور غلط جگہ پیسا لگا رہے ہیں. انکی ترجیحات غلط ہیں. یہ ملک لوٹ رہے ہیں. عوام کا مال کھا رہے ہیں انکی حمایت مت کرو. جن منصوبوں کی وجہ سے تم انکے گن گاتے ہو اس سے عوام کو سکھ نہیں ملے گا. کیوں یہ منصوبے جن بنیادی حقوق کی قیمت پر لگائے جا رہے ہیں انکے بغیر یہ زندگی صفر ہے. تم اس قدر بے شرم ہو کہ تم جانتے ہو کہ جن منصوبوں پہ تم شوخے ہوتے پھرتے ہو وہ صرف حکومت کر سکتی ہے. مگر پھر بھی تم دوسروں کو ایسے طعنے دیتے ہو جیسے وہ حکمران ہوں. جو کبھی حکومت میں آیا ہی نہیں وہ بھلا کیسے اتنے بڑے بڑے منصوبے لگا سکتا ہے؟ یہ تو تمہاری عقل سمجھ ہے. جو کچھ ہو رہا ہے یہ نظر آ رہا تھا. یہ ابھی مزید ہوگا کیوں کہ تم جیسوں کو عزت اور انصاف سے زیادہ چمکتی سڑکیں گاڑیاں ٹرینیں اچھی لگتی ہیں. تم لوگ ذمہ دار ہو اس ظلم کے. تمہارا بھی حصہ ہے اس میں. تمہارے شور اور تمھارے ووٹوں کی وجہ سے یہ حرام خور حکمران انہی منصوبوں پہ پیسا لگاتے ہیں جن پہ تم تالیاں بجاتے ہو. اور جو تمھیں احساس دلائے کہ جو تم کر رہے ہو اس سے لوگ مریں گے، ذلیل ہوں گے، نا انصافی ہوگی، ظلم ہوگا تو تم آگے سے فرعونوں کی طرح ہنستے تھے کہ دیکھو دیکھو رو رہے ہیں. بد قسمت ہیں. روندو ہیں. لعنت ہے ایسی سوچ پہ. تیری ٹرینوں اور بجلی کے بڑے بڑے منصوبوں نے ایک اور باپ کو بد قسمت بنا دیا ہے. اب اس کو بھی طعنے دے کہ اسکی قسمت میں بھی الیکشن جیتنا نہیں لکھا. ہر جیت جیت نہیں ہوتی راجہ صاحب. ایسے ہی نہیں کہا گیا کہ سچ بول کر ہار جانا جھوٹ بول کر جیتنے سے بہتر ہے. لوگوں کی بچیاں بچے ریپ ہو کر مرتے رہیں اور تو منصوبے لگا کر الیکشن جیتتا رہ
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

جناب اپ بہت بڑے فلسفی ہو - بہت عبور ہے اپ کو لفاظی پر - میں آپ کا معترف ہوں سرکار
اگر آپ نے موضوع بدلنا ہی ہے تو میری طرف سے مرختصر یہ ہے

کہ اس وقت ملک میں ہر لیول کی ا یکونومیکل ایکٹیویٹی پورے زور سے عمل میں ہے - سڑکوں پر کہیں لاشیں نہیں پڑی گل سڑ رھیں
اگر گل سڑ رہی ہوتیں تو کل چکوال میں آپ لوگوں کے ساتھ دوبارہ ہوہی کتے الی نہ ہوتی - نون لیگ پہلے سے زیادہ ووٹ نہ لیتی - ھن دسو - بلکہ نچو

یہ الفاظ ہی آپ کی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں
آپ کیلئے صرف جیت اہم ہے تاکہ آپ دوسرے کو طعنہ دے سکیں. یہ آپ کی تربیت کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں. دوسرے کی تکلیف سے زیادہ آپ کو اپنی جیت کی خوشی ہے. آپ کے نزدیک نون لیگ کو ووٹ نہ دینے کا جواز صرف تب ہوگا جب سڑک پہ لاشیں گل سڑ رہی ہوں گی. ہر انسان کا اپنا اپنا ضمیر ہے. آپ کا ضمیر لاشوں کے بغیر ہلنے پر راضی نہیں ہوگا
"ہو سکتا ہے کہ اس ریپ کے بعد بھی قصور سے نون لیگ ہی جیت جاۓ مگر کم از کم میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ "قیامت تو نہیں آئی
قیامت آ گئی ہے مگر آپ جیسے بے حس کو نظر نہیں آنی. آپ کے نزدیک نا انصافی اور ظلم کو جانچنے کا پیمانہ الیکشن ہے. قصور میں بچوں کے ریپ کے بعد بھی لوگ نون لیگ کو ووٹ دیتے رہیں گے تو آپ یہی فرمائیں گے کہ خیر ہے لوگ ریپ کے ساتھ بھی خوش ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

بس کرو اکمل بھائی چتھے ہو کر اب میرے خاندان اور میری تربیت پر نہ اترو - جناب نے موضوع بدلایا تھا تو میں نے مختصر اس کا جواب دیا تھا

بات جیت ہار کی نہیں بات اس حقیقت کی ہے جو سرزمین پاک پر ہے - آپ لوگوں کو میں کہتا رہتا ہوں کہ میں اس پاک سر زمین کی ہی بات کرتا ہوں جہاں پر بسنے والے اپ کے عوامی جمہوریہ انٹر نٹیہ کو کوئی اہمیت نہیں دیتے - اسی لئے جوتے ہمیشہ سے آپ لوگوں کا مقدر ہیں - میں تو بس تھوڑا سا اپنے حصے کا جھاڑو دینے آتا ہوں عوامی جمہوریہ انٹر نٹیہ پر - لیکن اس پر موجود بغض اور فریب کا گند صاف کرنا مجھ ناچیز کے بس میں نہیں

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات تو طے ہے ک معاملا کوئی بھی ہو راجہ راول ١١١ کو صرف اپنا باپ خان ہی نظر آتا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

چھوڑو یار پہلا یا بارواں - اگر کے پی کے میں یہ پہلے واقعیت ہیں تو ذرا یاد کرو کہ پی ٹی ای کا سنہرا دور تو ٢٠١٣ سے شروع ہوا ہے - اس سے پہلے تو پھر کے پی کے کی تاریخ اس طرح کے واقعیات سے بھری پڑی ہوتی

زینب کا قاتل کیا وہی ہے جو پہلے اس پہلے گیارہ کیسز میں بھی ملوث تھا ؟؟؟ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پنجاب معاشرتی برایوں میں کے پی کے سے بہت آگے ہے - اس کی وجہ پٹھانوں کی عظیم شخصیت اور غیرت ہے جو ہم پنجابیوں میں قدرے کم ہے - یہ قومی کردار ہے کوئی حکومتی کرامت نہیں سرکار

تمھارے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ
پٹواریوں کے گھروں میں گھس کرکوئی ١ مرتبہ چھوڑ .. ١٢ مرتبہ بھی منہ مارے
تو پٹواریوں کے کان پر جوں نہیں رینگنی
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
میں ماڈل ٹاون میں گولیاں مارنے کے خلاف آواز اٹھاؤں تو میں سیاسی ہوں،میں معصوم زینب کی بے حرمتی کے خلاف آواز اٹھاؤں تو میں سیاسی ہوں،میں زینب کیلیے انصاف مانگنے والوں پر فائرنگ کے بولوں تو میں سیاسی ہوں۔
اگر مظلوم کے حق میں آواز اٹھانا سیاست ہے تو میں سیاسی ہوں
[FONT=&quot]Every person who used Mishal Khan and DIG naked girl tragedies to score points against PTI and IK now saying "Dont do politics on this Zainab's issue".[/FONT]

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

تمھارے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ
پٹواریوں کے گھروں میں گھس کرکوئی ١ مرتبہ چھوڑ .. ١٢ مرتبہ بھی منہ مارے
تو پٹواریوں کے کان پر جوں نہیں رینگنی

یہ الفاظ ہی آپ کی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں
آپ کیلئے صرف جیت اہم ہے تاکہ آپ دوسرے کو طعنہ دے سکیں. یہ آپ کی تربیت کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں. دوسرے کی تکلیف سے زیادہ آپ کو اپنی جیت کی خوشی ہے. آپ کے نزدیک نون لیگ کو ووٹ نہ دینے کا جواز صرف تب ہوگا جب سڑک پہ لاشیں گل سڑ رہی ہوں گی. ہر انسان کا اپنا اپنا ضمیر ہے. آپ کا ضمیر لاشوں کے بغیر ہلنے پر راضی نہیں ہوگا
"ہو سکتا ہے کہ اس ریپ کے بعد بھی قصور سے نون لیگ ہی جیت جاۓ مگر کم از کم میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ "قیامت تو نہیں آئی
قیامت آ گئی ہے مگر آپ جیسے بے حس کو نظر نہیں آنی. آپ کے نزدیک نا انصافی اور ظلم کو جانچنے کا پیمانہ الیکشن ہے. قصور میں بچوں کے ریپ کے بعد بھی لوگ نون لیگ کو ووٹ دیتے رہیں گے تو آپ یہی فرمائیں گے کہ خیر ہے لوگ ریپ کے ساتھ بھی خوش ہیں

علی اصغر کے قتل کا دفاع کرنے والے مل جاتے ہیں جن کی ہم خاک پا بھی نہیں، آپ زینب پر پریشان ہیں۔
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Although its a false hope but if there is a real investigation of this case, there will be many PMLN MPA/MNA involved in this pedophile behavoiur and quite possibly Khadim e Ala himself involved in enjoying the videos of such incidents.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

تم نے میری بات میں چند الفاظ کو پکڑ کر کیوں مروڑا دینا شروع کیا ہوا ہے - میں بے باقی جو کچھ لکھا تھا اس کو کیوں نظر انداز کر رہے ہو
کم از کم یہی بتا دو کے پی ٹی آئ کے دور سے پہلے بھی تمہیں کے پی کے میں ایسے واقعیات کیوں نہیں ملتے ؟؟؟
میں نے پوچھا تھا کہ کیا یہ معاشرتی اخلاقیات کی برتری ہے یا حکومتی کارکردگی ؟؟؟
اصل میں یہ بات تمہارے ذہنی لیول کی ہی نہیں تھی

تمھارے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ
پٹواریوں کے گھروں میں گھس کرکوئی ١ مرتبہ چھوڑ .. ١٢ مرتبہ بھی منہ مارے
تو پٹواریوں کے کان پر جوں نہیں رینگنی
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Although its a false hope but if there is a real investigation of this case, there will be many PMLN MPA/MNA involved in this pedophile behavoiur and quite possibly Khadim e Ala himself involved in enjoying the videos of such incidents.

Yes i was also thinking the same thing. shobaaz himself is bachabaaz, otherwise this pedohilia ring would have been punished by now.

kusoor is not some remote backward area. It's just 1 hr drive from lahore aka china ka paris.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

تم نے میری بات میں چند الفاظ کو پکڑ کر کیوں مروڑا دینا شروع کیا ہوا ہے - میں بے باقی جو کچھ لکھا تھا اس کو کیوں نظر انداز کر رہے ہو
کم از کم یہی بتا دو کے پی ٹی آئ کے دور سے پہلے بھی تمہیں کے پی کے میں ایسے واقعیات کیوں نہیں ملتے ؟؟؟
میں نے پوچھا تھا کہ کیا یہ معاشرتی اخلاقیات کی برتری ہے یا حکومتی کارکردگی ؟؟؟

اصل میں یہ بات تمہارے ذہنی لیول کی ہی نہیں تھی

[FONT=&quot]جرم تو خلفہ راشدین کے دور میں بھی ہوتے تھے - لیکن اس دور کو سنہری دور اس لئے کہا جاتا تھا کہ عدل اس معاشرے کی سب سے بڑی میراث تھا - آج بے شک وہ دور نہیں -[/FONT]
[FONT=&quot] تم نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مجرموں کو پکڑ لیا اور ان کو انصاف کے کٹہرے تک لے گئے - تمہارے اس عمل کو سلام - اس کے بعد کوئی طوفان نہیں اٹھا
[/FONT]​
[FONT=&quot]اب تم ذرا انتظار کرو - یہ طوفان ضرور اٹھانا جب شہباز شریف قاتل کی حمایت میں کھڑا ہو کر تقریر کرے گا [/FONT]​

راجہ چول سنگھ سکھڑیا

بونگیاں مارے گا تو چتھر تو کھاے گا

١١ ریپ اور قتل ہونے کے باوجود ... مجرم نا پکڑے گئے
یہ پولیس پنجاب کے شہریوں کی حفاظت کے لیے ہے ... یا شریف خاندان پر چڑھانے کے لیے ؟

غیرت مندی کسی ایک قوم کا خاصہ نہیں .... ہاں پٹواری ہو اور چاہے کسی
قوم سے ہو .... عزت / غیرت / شرم / حیا اسے چھو کر نہیں گزرتی

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

بس کرو اکمل بھائی چتھے ہو کر اب میرے خاندان اور میری تربیت پر نہ اترو - جناب نے موضوع بدلایا تھا تو میں نے مختصر اس کا جواب دیا تھا

بات جیت ہار کی نہیں بات اس حقیقت کی ہے جو سرزمین پاک پر ہے - آپ لوگوں کو میں کہتا رہتا ہوں کہ میں اس پاک سر زمین کی ہی بات کرتا ہوں جہاں پر بسنے والے اپ کے عوامی جمہوریہ انٹر نٹیہ کو کوئی اہمیت نہیں دیتے - اسی لئے جوتے ہمیشہ سے آپ لوگوں کا مقدر ہیں - میں تو بس تھوڑا سا اپنے حصے کا جھاڑو دینے آتا ہوں عوامی جمہوریہ انٹر نٹیہ پر - لیکن اس پر موجود بغض اور فریب کا گند صاف کرنا مجھ ناچیز کے بس میں نہیں

جن کے بچے ریپ ہو رہے ہیں وہ بھی اسی سر زمین کا حصہ ہیں. جب ظلم ہو رہا ہو تو منہ پھیر کر روشنیوں کی طرف نہیں کر لیتے کہ جی مجھے تو کچھ نظر نہیں آ رہا
بات آخر میں تربیت ہی کی ہوتی ہے. انسان اچھے خاندان سے ہو تو اس میں دوسرے کا احساس ہوتا ہے
اگلی دنیا کے جوتوں سے اس دنیا کے جوتے اچھے خاص طور پہ جب وہ فرعونوں کی مخالفت کے صلے میں ہوں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

پتا نہیں کس دنیا میں رہتے ہو یار- ابھی تک گیارہ کیسز والے نہیں پکڑے گئے؟؟
میں نے تو پھر بھی تعریف کی تھی کہ ڈیرہ اسماعیل خانکے واقعے کے بیشتر مجرم پکڑ لئے --- چلو تمہاری انفورمیشن کا امتحان لیتے ہیں --- تم یہ بتاؤ ڈیرہ اسماعیل خان کی شریفاں بی بی کا اصلی مجرم ابھی تک پکڑ لیا ہے تم لوگوں کی عظیم حکومت نے یا ابھی تک وہ لا پتا ہے - نہیں پتا تو جواب ڈھونڈ کر یا کسی سے پوچھ کر بتاؤ
اور اگر پتا چلا کہ نہیں پکڑا گیا تو کسی اور نے اگر یہ حرکت دوبارہ کی تو قصور وار کون ہو گا ؟؟ نیا یا وہی پرانا جس کو ابھی تک تم لوگ نہیں پکڑ سکے ؟؟

[FONT=&amp]جرم تو خلفہ راشدین کے دور میں بھی ہوتے تھے - لیکن اس دور کو سنہری دور اس لئے کہا جاتا تھا کہ عدل اس معاشرے کی سب سے بڑی میراث تھا - آج بے شک وہ دور نہیں -[/FONT]
[FONT=&amp] تم نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مجرموں کو پکڑ لیا اور ان کو انصاف کے کٹہرے تک لے گئے - تمہارے اس عمل کو سلام - اس کے بعد کوئی طوفان نہیں اٹھا
[/FONT]​

[FONT=&amp]اب تم ذرا انتظار کرو - یہ طوفان ضرور اٹھانا جب شہباز شریف قاتل کی حمایت میں کھڑا ہو کر تقریر کرے گا [/FONT]​

راجہ چول سنگھ سکھڑیا

بونگیاں مارے گا تو چتھر تو کھاے گا

١١ ریپ اور قتل ہونے کے باوجود ... مجرم نا پکڑے گئے
یہ پولیس پنجاب کے شہریوں کی حفاظت کے لیے ہے ... یا شریف خاندان پر چڑھانے کے لیے ؟

غیرت مندی کسی ایک قوم کا خاصہ نہیں .... ہاں پٹواری ہو اور چاہے کسی
قوم سے ہو .... عزت / غیرت / شرم / حیا اسے چھو کر نہیں گزرتی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

اچھے خاندان کے تربیت یافتہ اور فکر مند چسم و چراغ جی کوہستان کی چار بچیاں بھی تو اسی سرزمین پر تھیں نا - شریفان بی بی بھی اسی سرزمین پر رہتی تھی نا - یا وہ مریخ ا مخلوق تھی - کیوں بھولی ہوئی ہیں وہ بچیاں تمہیں - پہلے ان کا کیس تو حل کرو نا

جن کے بچے ریپ ہو رہے ہیں وہ بھی اسی سر زمین کا حصہ ہیں. جب ظلم ہو رہا ہو تو منہ پھیر کر روشنیوں کی طرف نہیں کر لیتے کہ جی مجھے تو کچھ نظر نہیں آ رہا
بات آخر میں تربیت ہی کی ہوتی ہے. انسان اچھے خاندان سے ہو تو اس میں دوسرے کا احساس ہوتا ہے
اگلی دنیا کے جوتوں سے اس دنیا کے جوتے اچھے خاص طور پہ جب وہ فرعونوں کی مخالفت کے صلے میں ہوں
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

پتا نہیں کس دنیا میں رہتے ہو یار- ابھی تک گیارہ کیسز والے نہیں پکڑے گئے؟؟
میں نے تو پھر بھی تعریف کی تھی کہ ڈیرہ اسماعیل خانکے واقعے کے بیشتر مجرم پکڑ لئے --- چلو تمہاری انفورمیشن کا امتحان لیتے ہیں --- تم یہ بتاؤ ڈیرہ اسماعیل خان کی شریفاں بی بی کا اصلی مجرم ابھی تک پکڑ لیا ہے تم لوگوں کی عظیم حکومت نے یا ابھی تک وہ لا پتا ہے - نہیں پتا تو جواب ڈھونڈ کر یا کسی سے پوچھ کر بتاؤ
اور اگر پتا چلا کہ نہیں پکڑا گیا تو کسی اور نے اگر یہ حرکت دوبارہ کی تو قصور وار کون ہو گا ؟؟ نیا یا وہی پرانا جس کو ابھی تک تم لوگ نہیں پکڑ سکے ؟؟

جن کی بیٹی
٤ دن کی ایمرجنسی ڈیوٹی پر آے ھوے کپتان سے باپ
کی ناک کے نیچے ٹیکے لگوا کر پھٹنے والی ہو گئی
تو .... غیرت مند باپ نے ... تھالی میں ہوے چھید میں
انگلی پھنسا ... اپنی ہی بیٹی کے شادی کے چاول کھا
کر کہا .... الحمد الله .... ذلت سہی... عزت تو بچ گئی
 
THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
in dono shari(thumbsdown)fon ki Punjab main hukumat 30 saal he taqreeban.... jo 30 saal main kuch na kar sakey wo aagey bhi kuch nahin kar saktey............................(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

اچھے خاندان کے تربیت یافتہ اورفکر مند چسم و چراغ جی کوہستان کی چار بچیاں بھی تو اسی سرزمین پر تھیں نا - شریفان بی بی بھی اسی سرزمین پر رہتی تھی نا - یا وہ مریخ ا مخلوق تھی - کیوں بھولی ہوئی ہیں وہ بچیاں تمہیں - پہلے ان کا کیس تو حل کرو نا

یہ پہلے بعد میں کہاں سے آ گیا؟ انصاف میں ترجیح کس بنیاد پہ ہوتی ہے؟
اگر پہلے بعد کا کھیل ہی کھیلنا ہے تو جن کی حکومت ٣٠ سال سے ہے انکو یہ کام پہلے نہیں کرنا چاہیے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

یار میں اب کیا کر سکتا جو تم ہو ہی نہیں اس قابل کہ تم سے کوئی سنجیدہ گفتگو کی جاۓ - چلو چھوڑو اتنا بڑا فلسفہ مجھ جیسے پٹواری کو ہضم نہیں ہو گا - میں نے سادہ سا سوال پوچھا تھا - یہ سوچتے ہو ے کہ شاید کوئی انفورمیشن بھی ہے تمہارے پاس
پر تم بھی عمران خان کے ہارڈ کور فولوور ہی نکلے - جس کو کوئی ضرورت نہیں کچھ پڑھنے اور کوئی خبر رکھنے کی
میری طرف سے تسی وڈے کا سلوٹ

جن کی بیٹی
٤ دن کی ایمرجنسی ڈیوٹی پر آے ھوے کپتان سے باپ
کی ناک کے نیچے ٹیکے لگوا کر پھٹنے والی ہو گئی
تو .... غیرت مند باپ نے ... تھالی میں ہوے چھید میں
انگلی پھنسا ... اپنی ہی بیٹی کے شادی کے چاول کھا
کر کہا .... الحمد الله .... ذلت سہی... عزت تو بچ گئی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

پچھلے ٤ سال سے کے پی کے میں رنگیلے کی حکومت ہے اور میں نے رنگیلے کی کارکردگی کے بارے میں ہی پوچھا تھا
پر جناب آپ نے اب اکملی گئیر لگا لیا ہے - اب کوئی فیکٹس اینڈ فگرز نہیں اب آپ نے صرف بحث جیتنی ہے
اس لئے میرا تو سر سٹ کے نکلنے کا ٹائم آ گیا ہے - ہوھانوں وی تسی وڈے کا سلوٹ

یہ پہلے بعد میں کہاں سے آ گیا؟ انصاف میں ترجیح کس بنیاد پہ ہوتی ہے؟
اگر پہلے بعد کا کھیل ہی کھیلنا ہے تو جن کی حکومت ٣٠ سال سے ہے انکو یہ کام پہلے نہیں کرنا چاہیے؟
 
Back
Top