شرم تم کو مگرنہیں آتی

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

پچھلے ٤ سال سے کے پی کے میں رنگیلے کی حکومت ہے اور میں نے رنگیلے کی کارکردگی کے بارے میں ہی پوچھا تھا
پر جناب آپ نے اب اکملی گئیر لگا لیا ہے - اب کوئی فیکٹس اینڈ فگرز نہیں اب آپ نے صرف بحث جیتنی ہے
اس لئے میرا تو سر سٹ کے نکلنے کا ٹائم آ گیا ہے - ہوھانوں وی تسی وڈے کا سلوٹ

ہاں جی
بچے قصور میں باقائدگی سے ریپ ہو رہے ہیں اور راجہ صاحب کو پختونخواہ کے فیکٹس چاہییں
فیکٹس تو صرف ٤ سال ہوتے ہیں ٣٠ سال تو کوئی فیکٹس اور فگر نہیں ہیں
ہزاروں لاکھوں نوٹس اور اتنےھی جرائم تو کوئی فیکٹس اور فگر نہیں ہیں
بےشرم نے بےشرم ہی رہنا ہے
اتنے سیانے نہ بنو کہ لوگ پنجاب میں احتجاج کرتے ہوئے قتل ہو رہے ہیں اور دنیا تمہاری بےشرمی کی وجہ سے کٹہرے میں کھڑی ہو جائیگی
کٹہرے میں تم لوگ کھڑے ہو کیوں کہ جن حکمرانوں کی نالائقی اور کرپشن کی وجہ سے لوگوں کے بچے ریپ ہو کر قتل ہو رہے ہیں، ان حکمرانوں کے کرتوتوں پہ پردہ ڈالنے والے تم ہو
 
balanced

MPA (400+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

ابوجاہل اپنے وقت کا بڑا عالم تھا اس کو گھمنڈ تھا کہ اس سے بڑا عالم کوئی نہیں۔ مکے کے لوگ آپ ص کے پاس آئے اور کہا کہ وہ اتنا بڑا عالم ہے وہ آپ کے بتائے ہوئے دین کو نہیں مانتا تو آپ نے فرمایا
جو خود کو عالم سمجھتا ہے وہ عالم نہیں جاہل ہے بلکہ ابو جاہل ہے اور تب سے اس کا نام ابو جاہل پڑ گیا۔

تمہارے دلائل نے ہی کافی تھے تمہیں سمجھنے کے لیے لیکن یہ خود کو ہدایت یافتہ سمجھ کر ابو جہل کی سیرت پر چلنے کا ثبوت دیا ہے

دوسروں کو بدیناتی اور جہالت کے سرٹیفکیٹ بانٹنے سے پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانکو کہ تمہاری بکواس نے کیا کیا عزر تراشے ہیں قاتل کے لیے

میں نے کہا نا کہ میں نے ایسی بات نہیں کی پر یا تو تم انتہائی جاہل ہو یا انتہائی بد دیانت ہو میری جو بات کو مروڑ کر پیش کر رہے ہو - میں اب اس پر مزید اپنا دفاع نہیں کروں گا - کیوں کہ جاہل کو مجھے سلام کہنے کا حکم ہے اور بد دیانت کے لئے دعا کرنے کا

اسلام و علیکم - اللہ تمہیں ہدایت دے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

بے ایمان انسان تمہارے پاس میری بات کا جواب ہے کوئی کہ نہیں ؟؟؟ ہمیشہ ادھ ادھر کی مارنے لگتے ہو

اپنے اصلی کرتوت کو دیکھو دوبارہ - اصل بات یہ تھی کہ تم میرے اوپر الزام لگا رہے تھے کہ میں نے شریفوں کا خدا نہ خواستہ
خلفا راشدین کے ساتھ موازنہ کیا ہے - میں نے یہ کہا تھا کہ میں نے یہ گناہ نہیں کیا

اور اگر تم یہ بات جانتے ہو تو الله تھیں ہدایت دے کہ میرے اوپر کذب جھڑ رہے ہو - اور اگر نہیں تو سلام و علیکم تم ایک جاہل ہو جو میری وضاحت کے باوجود میری بات نہیں سمجھ سکے

ابوجاہل اپنے وقت کا بڑا عالم تھا اس کو گھمنڈ تھا کہ اس سے بڑا عالم کوئی نہیں۔ مکے کے لوگ آپ ص کے پاس آئے اور کہا کہ وہ اتنا بڑا عالم ہے وہ آپ کے بتائے ہوئے دین کو نہیں مانتا تو آپ نے فرمایا
جو خود کو عالم سمجھتا ہے وہ عالم نہیں جاہل ہے بلکہ ابو جاہل ہے اور تب سے اس کا نام ابو جاہل پڑ گیا۔

تمہارے دلائل نے ہی کافی تھے تمہیں سمجھنے کے لیے لیکن یہ خود کو ہدایت یافتہ سمجھ کر ابو جہل کی سیرت پر چلنے کا ثبوت دیا ہے

دوسروں کو بدیناتی اور جہالت کے سرٹیفکیٹ بانٹنے سے پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانکو کہ تمہاری بکواس نے کیا کیا عزر تراشے ہیں قاتل کے لیے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

یار میں اب کیا کر سکتا جو تم ہو ہی نہیں اس قابل کہ تم سے کوئی سنجیدہ گفتگو کی جاۓ - چلو چھوڑو اتنا بڑا فلسفہ مجھ جیسے پٹواری کو ہضم نہیں ہو گا - میں نے سادہ سا سوال پوچھا تھا - یہ سوچتے ہو ے کہ شاید کوئی انفورمیشن بھی ہے تمہارے پاس
پر تم بھی عمران خان کے ہارڈ کور فولوور ہی نکلے - جس کو کوئی ضرورت نہیں کچھ پڑھنے اور کوئی خبر رکھنے کی
میری طرف سے تسی وڈے کا سلوٹ
سیدھا سیدھا بول نا ... نونی بھڑوا دلیل سے نہیں سمجھتا کیونکہ وہ نونی بھڑوا جو ہوا

آسان الفاظ میں .... کسی پٹواری کی بہن / بیٹی پر اس کے گھر میں گھس کر کوئی ١٢ مرتبہ
چڑھ جاے اور پٹواری کے پی کے کی طرف منہ کر کے بین کرے .... یہ دلیل ہے ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

او کون سی دلیلیں دے رہے ہو یار تم سواۓ مسلسل گالیاں بکنے کے ؟؟

سیدھا اور آسان سوال دوبارہ ----- شریفاں بی بی کا اصل مجرم پکڑا گیا کہ نہیں ؟؟؟؟
صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تمہیں کسی بات کا علم بھی ہے یا بس لگے رہتے ہو اپنے رنگیلے کی طرح ---- فی سبیل نفس

سیدھا سیدھا جواب ہے
کیا ١١ مرتبہ صفدر ... مریم پر چڑھا پھر ١٢ ویں مرتبہ نواز نے نکاح کروا کر چھڑوایا
تو ثابت یہ ہوا کہ یہ پٹواری ذہنیت ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

او دفع ہو یار جان چھوڑ - کس چمیار کے میں بھی منہ ماری کر رہا ہوں
تمہارا رنگیلا تم جیسے جاہلوں کو ہی ڈیزرو کرتا ہے - اسی لئے ازلی ذلت میں پھنسا ہوا ہے

تو نا کھول کے آیا کر ... آئے گا تو چتھر بھی کھانے گا
بھاگ لے اپنے لیڈر کی طرح ... یدہ مطلب جدہ
 
balanced

MPA (400+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

لگتا ہے کہ اعلیٰ نسل کے پٹواری ہو جو پچھواڑے میں لگی بواسیر کو منہ سے نکال رہے ہو۔ تم خون لیگ کے جس امیر المومنین پر ایمان لے آئے ہو اس ایمان کے لیے بے ایمان ہی اچھے

جرم تو خلفہ راشدین کے دور میں بھی ہوتے تھے -

یہ جو جملہ تم نھے لکھا ہے کیا ثابت کرنے کے لیے لکھا ہے کہ جرم تو اس دور میں بھی ہوتے تھے۔ اس سے اپنے میاں سانپ کو تسلی دے رہے ہو جی لگے رہو کوئی بڑی بات نہیں جرم تو اس دور میں بھی ہوتے تھے۔لعنت ہو ایسی ہدایت پر جو معصوم کے قتل کے جواز اور عذر تلاش کرے۔ ہم بے ایمان ہی اچھے

بے ایمان انسان تمہارے پاس میری بات کا جواب ہے کوئی کہ نہیں ؟؟؟ ہمیشہ ادھ ادھر کی مارنے لگتے ہو

اپنے اصلی کرتوت کو دیکھو دوبارہ - اصل بات یہ تھی کہ تم میرے اوپر الزام لگا رہے تھے کہ میں نے شریفوں کا خدا نہ خواستہ
خلفا راشدین کے ساتھ موازنہ کیا ہے - میں نے یہ کہا تھا کہ میں نے یہ گناہ نہیں کیا

اور اگر تم یہ بات جانتے ہو تو الله تھیں ہدایت دے کہ میرے اوپر کذب جھڑ رہے ہو - اور اگر نہیں تو سلام و علیکم تم ایک جاہل ہو جو میری وضاحت کے باوجود میری بات نہیں سمجھ سکے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

اگر تم نے باز ہی نہیں آنا تو بتاؤ انسانی تاریخ میں کون سا وقت اور کہاں ایسا گزرا ہے جب جرم انسانی معاشرے کا حصہ نہیں تھا

لگتا ہے کہ اعلیٰ نسل کے پٹواری ہو جو پچھواڑے میں لگی بواسیر کو منہ سے نکال رہے ہو۔ تم خون لیگ کے جس امیر المومنین پر ایمان لے آئے ہو اس ایمان کے لیے بے ایمان ہی اچھے

جرم تو خلفہ راشدین کے دور میں بھی ہوتے تھے -

یہ جو جملہ تم نھے لکھا ہے کیا ثابت کرنے کے لیے لکھا ہے کہ جرم تو اس دور میں بھی ہوتے تھے۔ اس سے اپنے میاں سانپ کو تسلی دے رہے ہو جی لگے رہو کوئی بڑی بات نہیں جرم تو اس دور میں بھی ہوتے تھے۔لعنت ہو ایسی ہدایت پر جو معصوم کے قتل کے جواز اور عذر تلاش کرے۔ ہم بے ایمان ہی اچھے

balanced

MPA (400+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

تو پس ثابت ہوگیا کہ قصور میں کوئی عذاب نہیں آگیا۔
کیا ہی گھٹیا ذہن پایا ہے تم نے ۔۔ بلکل پٹواری دلائل دے رہے ہو

اگر تم نے باز ہی نہیں آنا تو بتاؤ انسانی تاریخ میں کون سا وقت اور کہاں ایسا گزرا ہے جب جرم انسانی معاشرے کا حصہ نہیں تھا
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

چھوڑو یار پہلا یا بارواں - اگر کے پی کے میں یہ پہلے واقعیت ہیں تو ذرا یاد کرو کہ پی ٹی ای کا سنہرا دور تو ٢٠١٣ سے شروع ہوا ہے - اس سے پہلے تو پھر کے پی کے کی تاریخ اس طرح کے واقعیات سے بھری پڑی ہوتی

زینب کا قاتل کیا وہی ہے جو پہلے اس پہلے گیارہ کیسز میں بھی ملوث تھا ؟؟؟ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پنجاب معاشرتی برایوں میں کے پی کے سے بہت آگے ہے - اس کی وجہ پٹھانوں کی عظیم شخصیت اور غیرت ہے جو ہم پنجابیوں میں قدرے کم ہے - یہ قومی کردار ہے کوئی حکومتی کرامت نہیں سرکار

عذر گناہ بد تر از گناہ

یار راجہ یہ تھریڈ بنانے کی بجائے خاموش ہی رہتے تو اچھا ہوتا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

نہیں جناب مجھے سب پتا تھا کہ جب میں گینگ کو آئینہ دکھاؤں گا تو میرے ساتھ کیا ہونا ہے

اور اپ تسلی رکھیں میں کوئی عذر گناہ نہیں کر رہا - میں افسوس کر رہا ہوں کہ کس طرح ایک انفرادی گناہ کو استمعال کر کے اس سے اپنی نیہ پار لگانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے - اگر سمجھنا چاہتے ہیں تو مین ٹیکسٹ پڑھ لیں - اگر نہیں کو مجھے کوئی شکوہ نہیں ہو گا جناب

عذر گناہ بد تر از گناہ

یار راجہ یہ تھریڈ بنانے کی بجائے خاموش ہی رہتے تو اچھا ہوتا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

Ji zara nwazi he ye aap ki.

تو پس ثابت ہوگیا کہ قصور میں کوئی عذاب نہیں آگیا۔
کیا ہی گھٹیا ذہن پایا ہے تم نے ۔۔ بلکل پٹواری دلائل دے رہے ہو
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
آفرین ہے آپ سب پہ کہ آپ اُس نسلی پٹواری کنجر کو سمجھانے میں لگے ہوئے ہیں جس نے اسلام کے سنہری دور کو بھی کنجرِاعلی کے دور سے ملا دیا۔۔
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
راجہ جی
ہمیشہ یہ خوش فہمی رہی کہ آپ ایک منفرد پٹواری ہیں جو اس غلط فہمی میں مبتلا ہے کہ پاکستان کی ترقی نون لیگ سے مشروط ہے، اور جو نون لیگی ہونے کے باوجود بھی گنجوں کی حرام کاریوں کو غلط کہہ سکتا ہے۔
لیکن آج آپ نے ایسی لعنتیوں والی بات کی ہے کہ سارا بھرم ہی ٹوٹ گیا ہے۔
کہاں ڈی آئی خان میں ایک خاتون کا دوپٹہ گھسیٹنا اور پھر اسپر دو دن میں تمام ملزمان کا گرفتار ہو جانا اور کہاں قصور میں سو بچوں سے زیادتی سے لے کر ایک سات سالہ معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دینا اور ایک بندہ بھی گرفتار نہ ہونا۔۔۔۔۔۔کون ظالم،جاہل،بے حس شخص ایسا مقابلہ بازی کر سکتا ہے ؟؟؟
ایسی بکواس کوئی ایسا شخص ہی کر سکتا ہے جو شریفوں کی بھگوڑی بیٹی کا تنخواہ دار ہو۔ اور نوکری کے نام پر ضمیر فروشی کے فلسفے پر ایمان رکھتا ہو۔۔۔۔۔۔افسوس
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اور باتیں فیکٹ اینڈ فیگر کی کروا لو۔۔ ابے نونی حرام خور کیا یہ فیکٹ اینڈ فگر نہیں ہے کہ کنجرِ اعلی 30 سال سے چمٹا ہوا ہے اور پولیس کو ٹھیک کرنے کے لئے کچھ نہیں کیا جبکہ عمران نے پہلے ہی دور میں پولیس کو ٹھیک کرنے کے لئے کام کیا ہے۔۔

اگر کنجرِ اعلی اتنا ہی عوام میں مقبول ہوتا تو رات کے اندھیرے میں قصور نہ جاتا۔۔
اور بچی کا باپ آرمی چیف اور چیف جسٹس کو نہ پکارتا۔۔
 
Back
Top