Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں
ہاں جی
بچے قصور میں باقائدگی سے ریپ ہو رہے ہیں اور راجہ صاحب کو پختونخواہ کے فیکٹس چاہییں
فیکٹس تو صرف ٤ سال ہوتے ہیں ٣٠ سال تو کوئی فیکٹس اور فگر نہیں ہیں
ہزاروں لاکھوں نوٹس اور اتنےھی جرائم تو کوئی فیکٹس اور فگر نہیں ہیں
بےشرم نے بےشرم ہی رہنا ہے
اتنے سیانے نہ بنو کہ لوگ پنجاب میں احتجاج کرتے ہوئے قتل ہو رہے ہیں اور دنیا تمہاری بےشرمی کی وجہ سے کٹہرے میں کھڑی ہو جائیگی
کٹہرے میں تم لوگ کھڑے ہو کیوں کہ جن حکمرانوں کی نالائقی اور کرپشن کی وجہ سے لوگوں کے بچے ریپ ہو کر قتل ہو رہے ہیں، ان حکمرانوں کے کرتوتوں پہ پردہ ڈالنے والے تم ہو
پچھلے ٤ سال سے کے پی کے میں رنگیلے کی حکومت ہے اور میں نے رنگیلے کی کارکردگی کے بارے میں ہی پوچھا تھا
پر جناب آپ نے اب اکملی گئیر لگا لیا ہے - اب کوئی فیکٹس اینڈ فگرز نہیں اب آپ نے صرف بحث جیتنی ہے
اس لئے میرا تو سر سٹ کے نکلنے کا ٹائم آ گیا ہے - ہوھانوں وی تسی وڈے کا سلوٹ