منتظر
Minister (2k+ posts)
مرزائی ہمارے آقا و مولا خاتم الانبیا کے دشمن ہیں اور یہ ڈاکٹر ان میں سے ایک ہے بلکہ بہت منظم انداز سے فورم پر لوگوں کو اپنا ہم عقیدہ بنانے پر لگا ہوا ہے مجھے بھی اس نے گھیرنے کی کوشش کی تھی لیکن اس کو منہ کی کھانی پڑی
اس فورم پر تین دھوکے باز مرزائی ہیں جو بہت ایکٹو ہیں اور مسلمان بنے ہوئے ہیں۔
یہ اپنے ناموں کیساتھ ڈاکٹر لکھتے ہیں، خود کو آئی ٹی انجنئیر اور پروفیسر بتاتے ہیں تاکہ سادہ لوح مسلمان بات شروع کرنے سے پہلے ہی اِن سے مرعوب ہو جائیں۔ یہ مرتد پکڑے جانے پر فٹا فٹ اللہ کی واحدانیت اور ختم نبوت پر اپنے ایمان کے اعلان بھی کرنے لگتے ہیں، کلمے پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں۔
یہی مرزائیوں کی پہلی نشانی اور تنظیمی تربیت کا خاصہ ہے کہ یہ اُس وقت تک اپنی قادیانیت کا اظہار کھل کر نہیں کرتے جب تک سامنے والے کا پتا نہ چل جائے کہ اب وہ نرم پڑ گیا ہے اور گھیرے میں آنے کو آمادہ ہے۔ یہ آخری دم تک اپنے آپکو سُنی بتاتے رہتے ہیں، مرزا غلام احمد پر لعنتیں بھی بھیجتے ہیں، اُسے کذاب کہہ کر گالیاں بھی دیتے ہیں کیوں کہ انکے نبی نے انہیں اس "گناہ" کی چھوٹ/معافی دے رکھی ہے یعنی مرزا غلام احمد کیطرف سے اپنی مرزائی اُمت کیلئے اجازت ہے کہ وہ مبیہنہ "عظیم مقصد" (مرزائیت کی تبلیغ) کیلئے وہ اُسے کھل کر گالیاں دے لیا کریں، اپنی مرزائیت اور جماعت حرامدیہ کے ساتھ اپنا تعلق چھپائیں۔
پتہ نہیں کتنے ممبرز کے ایمان کو اس نے ہدف بنایا ہو گا ؟ اور کتنے اس کے جال میں پھنسے ہوں گے یہ لوگ مسلمانوں کو یورپ امریکہ کینیڈا میں سیٹل کروانے کا لالچ دے کر ایمان خریدتے ہیں اللہ
پاک ان کے شر شیطان سے سب کو محفوظ رکھے امین