مراد سعید سے بھی زیادہ چکنے اور پنکی آنٹی سے بھی زیادہ امیر حضرت قلفی بخاری کو آج شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں اس وقت شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اینکر کے سوالوں کی تاب نہ لاتے ہوئے گڑبڑا گئے، اور بے ہوش ہوتے ہوتے رہ گئے۔
دہری شہریت کے حوالے سے جب قلفی بخاری اپنی حب الوطنی پر شک کرنے والوں کو دندان شکن جواب دے رہے تھے تو شاہزیب نے ان سے دریافت کیا کہ آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی دیا ہے مگر یہ نمبر بتا رہا ہے کہ آپ نے ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا ہے۔ اس پر قلفی کے اوپر جمی برف تیزی سے پگھلنے لگی اور رس ملائی میں تبدیل ہوگئی۔
اگلا سوال یہ داغا کہ جج قاضی فائز عیسیٰ کی خود مختار اہلیہ سے تو ان کے اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لی، حالاں کہ وہ اس کی پابند بھی نہیں، مگر خود 'غیر ملکی' یا اوورسیز مشیروں اور معاون خصوصی سے کوئی منی ٹریل نہیں لی گئی۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
اس کے بعد جو قلفی پر بیتی ہے، وہ دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ حضرت قلفی سے پوچھا گیا کہ یہ کیا وجہ ہے آپ کی گاڑی 20 کروڑ کی ہے، جب کہ آپ سے زیادہ نئے ماڈل کی گاڑی جو عاصم باجوے کے پاس ہے وہ محض 30 لاکھ کی ہے۔ اس پر قلفی نے بے شرمی والی ڈبکی ماری اور بولا کہ وہ 20 کروڑ نہیں، وہ ٹائپنگ کی غلطی ہے، ایک زیرو اضافی آگیا۔ اس پر شاہ زیب نے بے شرم انسان کو مزید شرمندہ کرتے ہوئے پوچھا تو کیا عاصم باجوے سے بھی ٹائپنگ کی غلطی ہوئی ہے؟
تو قارئین یہ حال ہے عبداللہ بن ابی، منافق مدینہ کی روحانی اولاد، عمران چرسی نیازی کے بدبودار چیلوں کا۔