Raja Atta
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FrGnewu.jpg
Chooron aur dakoon ko saza denay waloon ko intaqam nahi kehtay.
...انتقام تو کسی بات کا لیا جاتا ہے. اگر کسی نے آپ کے ساتھ کچھ برا کیا ہو تو.
، کیا شہباز شریف اعتراف کر رہا ہے کہ شریف خاندان اور نون لیگ نے پاکستان کے ساتھ برا کیا؟ جس کا
انتقام لیا جا رہا ہے؟
انتقام سے کسی ایک کو بھی سزا نہیں ملی جبکہ شہباز شریف نے فو کر کے بے نظیر اور آصف زرداری کو سزا بھی دلوا دی تھی .جن کیسز میں دونوں پھنسے ہوئے ہیں وہ ان دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف بنوائے تھے تو انتقام تو یہ خود لیتے رہے ہیں ایک دوسرے سے اب اوپر اوپر سے کھپ ڈال رہے ہیں .کتنے کیسز ہیں جو اس حکومت میں شروع ہوئے ؟Nahi but Imran Khan has openly said that his marriage with Jamiana was ended due to Noon League... so uska intikam lia jar aha hai
انتقام سے کسی ایک کو بھی سزا نہیں ملی جبکہ شہباز شریف نے فو کر کے بے نظیر اور آصف زرداری کو سزا بھی دلوا دی تھی .جن کیسز میں دونوں پھنسے ہوئے ہیں وہ ان دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف بنوائے تھے تو انتقام تو یہ خود لیتے رہے ہیں ایک دوسرے سے اب اوپر اوپر سے کھپ ڈال رہے ہیں .کتنے کیسز ہیں جو اس حکومت میں شروع ہوئے ؟
اور اگر ہوئے بھی تو کیا مجرموں کو اس لئے آزاد چھوڑا جائے کے وہ اسے انتقام کہیں گے؟
چلو شریفوں نے عمران کا گھر توڑا زرداری نے تو نہیں توڑا تھا .اور جتنے لوگ نائب نے آج تک تفتیش کے انہوں نے نہیں طور ملک ریاض نے نہیں توڑا
یہ کسی بکواس ہے ؟
سیاست میں آنے کے بعد پیسا کیسے برسا غریبوں پر اس کا جواب دے لیں پھر انتقام انقام کرتے اچھے لگیں گے
کیونکہ زردری سے حکومت نہیں لینی تھی نوں لیگ سے لینی تھی .آج نوں لیگ کو ہی دیکھ لو وہ تو زرداری کو ٹارگٹ کرنے پر معافی مانگ چکے ہیں.تو کیا وہ زرداری پر جھوٹے الزام لگا کر اسے انتقامی کروائی کا شکار ر رہے تھے.ویسے زرداری نے ان کو کہی کسی بات پر معافی نہیں مانگی کیونکہ حکومت کا وہ اب امیدوار ہی نہیں جب وہ ہی مقابل تھا تو ہر وقت اسی کا پیٹ پھاڑا کرتے تھے .عمران کا تو نام ہی نہیں لیتے تھے تمہیں سیاست کی اتنی تو سمجھ ہو گی .You can clearly see that Imran Khan rarely ever speaks about Zardari but he always 24/7 speaks about Nawaz Sharif.... you can feel the difference...
Even when PPP was ruling the country and Zardari was president, all election compaigns of IK were against Nawaz Sharif...
Acha....and what's zardaris excuse?Nahi but Imran Khan has openly said that his marriage with Jamima was ended due to Noon League... so uska intikam lia jar raha hai
Why Jemima Goldsmith rescued Imran Khan?
In 1998, Nawaz Sharif’s government tried to throw Jemima behind bars for allegedly smuggling hundreds of antique tiles out of Pakistanwww.geo.tv
Khan described the incident in his book, Pakistan: A Personal History (2011): “…just as we were working to make our cross-cultural marriage succeed, external forces were attempting to sabotage our family life. We discovered how truly vicious the political mafia in Pakistan could be. In 1998, just to embarrass me politically, an antique smuggling accusation was slapped on Jemima by the Sharif government.”
The accusations finally ended in 1999, after General Pervez Musharraf overthrew Nawaz Sharif’s government.
Khan married the British heiress in 1995. They first meet by chance at a dinner party in London. At that time, Khan was Pakistan’s most glamorous cricketer.
During her time in Pakistan, Goldsmith was constantly under attack due to her Jewish family background, although she embraced Islam at the time of the marriage. The propaganda and vicious campaign against her, during Sharif’s second tenure, forced her to leave the country. Eventually, the couple divorced in 2004.
یہ انتقام نہیں مکافات عمل ہے شہباز