RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کیا ہو گیا ہے جانی ادھر ادھر پوسٹیں کرنے لگے ہو مجھے اپنی بات کا کوئی ثبوت نہیں دے رہے --- جھوٹ بولنا تو عمران خان کا امتیازی وصف ہے --- تم بھی اسی کے درجے پر گر گئے ہو یار ؟؟؟اب ایسی بھی کیا تیری بے خبریاں۔۔۔
بلو رانی، مشاہداللہ خان ، وغیرہ وغیرہ کے قصے نکال کردیکھ لو۔۔
اور اس پر عمران خان کا شکوہ و رونا۔۔
عمران خان صرف افغان نہیں بلکہ روہینگنیہ اور بنگالیوں کو بھی این آئی سی دینے کے حق میں تھے۔۔
مگر افسوس۔۔ اپوزیشن نے سیاست بھی تو کرنی ہوتی ہے۔۔