شرم اور شکر کرو۔۔

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اب ایسی بھی کیا تیری بے خبریاں۔۔۔
بلو رانی، مشاہداللہ خان ، وغیرہ وغیرہ کے قصے نکال کردیکھ لو۔۔
اور اس پر عمران خان کا شکوہ و رونا۔۔
عمران خان صرف افغان نہیں بلکہ روہینگنیہ اور بنگالیوں کو بھی این آئی سی دینے کے حق میں تھے۔۔
مگر افسوس۔۔ اپوزیشن نے سیاست بھی تو کرنی ہوتی ہے۔۔
کیا ہو گیا ہے جانی ادھر ادھر پوسٹیں کرنے لگے ہو مجھے اپنی بات کا کوئی ثبوت نہیں دے رہے --- جھوٹ بولنا تو عمران خان کا امتیازی وصف ہے --- تم بھی اسی کے درجے پر گر گئے ہو یار ؟؟؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

او راجے مزاق نہ کر۔۔ اور کوئی کام خو بھی کرلیا کر۔۔
ویسے بھی کونسا تم نے نواز کو چور اور بلو کو مور مان لینا ہے۔۔اگر میں لنکس وغیرہ دے بھی دوں۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہو گیا ہے جانی ادھر ادھر پوسٹیں کرنے لگے ہو مجھے اپنی بات کا کوئی ثبوت نہیں دے رہے --- جھوٹ بولنا تو عمران خان کا امتیازی وصف ہے --- تم بھی اسی کے درجے پر گر گئے ہو یار ؟؟؟

یہ صرف ایک جھلک ہے۔۔ خود سرچ کرکے دیکھ لو۔۔کیسے کیسے ٹوئیٹس اور کلپ ملیں گے۔۔
ویسے اب جھوٹا کون ہوا۔۔؟

اس کو پورا پڑھنا۔۔

سارے کمینوں کا ٹولا عمران خان کے مخالف کھڑا تھا۔۔
وہ اکیلا کیسے پاس کراتا یہ قانون۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ صرف ایک جھلک ہے۔۔ خود سرچ کرکے دیکھ لو۔۔کیسے کیسے ٹوئیٹس اور کلپ ملیں گے۔۔
ویسے اب جھوٹا کون ہوا۔۔؟

اس کو پورا پڑھنا۔۔

سارے کمینوں کا ٹولا عمران خان کے مخالف کھڑا تھا۔۔
وہ اکیلا کیسے پاس کراتا یہ قانون۔
جھوٹ بولنا اور غلط الزام لگانے کی عمرانی صفت نہ اپناؤ بھائی میرے - تم نے مجھے کیہ دیا پڑھنے کو مگر خود نہیں پڑھا آرٹیکل - کہیں نہیں لکھا کہ بلاول نے اور مشاہد اللہ نے اس کی مخلفت کی ہے - جو کمینوں کا ٹولہ اس کا مخالف تھا وہ سارا اس کے ساتھ ہے

جناب رحیم الله یوسفزئی میرا اب سے پسندیدہ صحافیوں میں سے ایک ہیں - میں نے سارا آرٹیکل پڑھا ہے یہ ٢٠١٨ کا لکھا ہوا ہے - جب سارے کہتے تھے
کہ عمران خان کوئی قانون نہیں پاس کروا سکے گا --- کسی کے پیو کو بھی نہیں پتا تھا کہ یہ اتنا گھٹیا انسان ہے کہ اسمبلی میں بولنے والے سارے بڑبولوں پر یہ جھوٹے مقدمے ڈال کر اندر کروا کے سارے قانون آرام سے پاس کروا لے گا ---- مجھے بتاؤ کون سا قانون ہے جو اس نے پاس نہیں کروا لیا ؟؟؟
اصل بات یہ ہے کہ موصوف کے پاس سواۓ بولنے کے کچھ اور کرنے کی صلاحیت ہی نہیں - مجھے یقین ہے کہ اب بھول چکا ہو گا اس مسلے کو
 
راجے۔ کھوتے کھانے کا مطلب یہ نہیں کہ تم ان کی طرح ضد پر اڑ جاو۔۔
کہا ناں کھبی کوئی کام خود بھی کرلیا کرو۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے۔ کھوتے کھانے کا مطلب یہ نہیں کہ تم ان کی طرح ضد پر اڑ جاو۔۔
کہا ناں کھبی کوئی کام خود بھی کرلیا کرو۔۔
کافی شغلی بھی ہو جانی ? ? ?
اب میں تمہارے جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی کتنی کوشش کروں یار --- مان جاؤ تم نے عمرانی ماری ہے

ڈیفینیشن: عمرانی مارنا --- سفید جھوٹ بولنا - پھر ثبوت مانگنے پر نخرے دکھانا -- جیسے ٣٥ پنچر کی کہانی