- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gdN6g9b/image-2021-02-03-225714.png
the son is on whatsapp with girls and people are dying. If kashmala gang was not responsible, is it not right to take injured to hospital
inkay daaman per kaala dhaba nazar araha hai.وہ جو اے،، یہ ہے وہ عورت جسے
آپ نے پہلی بار بغیر میک اَپ کے ٹی وی پر دیکھا تھا ۔ ۔ ۔
I know many such personalities with Musharraf personally. They allowed Americans to kill 1000s of our kids using drones. They sold our country to foreign agents.Is he khwaja Asif's or humayum akhtars ?
I think ZEENAT AMAN or SEETA WHITE ??Is he khwaja Asif's or humayum akhtars ?
how thiswomen out of jail why she was still out in cruption cases
where is state of pakistanhow thiswomen out of jail why she was still out in cruption cases
I think ZEENAT AMAN or SEETA WHITE ??
But your Tabbar is always unknown???
Dumb ler
Her husband was with him who is presumably super rich, and perhaps owned the vehicle and squad. He should be equally focused if not more - however media seems not interested for its own interests..اس موضوع پر کل بھی لکھا تھا آج پھر لکھ رہا ہون، اس بات کی اب کوی اہمیت نہیں کہ گاڑی کون چلا رہا تھا، اگر کشمالہ کا بیٹا ڈرائیونگ سیٹ پر نہیں تھا تو بھی فرق نہیں پڑتا کیونکہ چار بندے ہلاک اور چھ زخمی ہوچکے ہیں کل یہ سڑک ایک ہولناک منظر پیش کررہی تھی سو گز کے ایریا میں لاشیں اور زخمی بکھرے ہوے تھے۔
یہ عورت جب سے اس عہدہ پر ہے اسی پروٹوکول کے ساتھ طوفان میل بنی گھوم رہی ہے اس کی گھٹیا سی فیملی کے افراد اسی طرح اشاروں پر کھڑی بےبس عوام کے منہ پر تھوکتے ہوے انکے سامنے سے ایک سو پچاس کی سپیڈ سے گزرتے ہیں
حادثے کے وقت گاڑی کی سپیڈ کیا تھی وہ فوٹیج سے ہی پتا چل رہی ہے مگر ابھی تک پولیس گونگی بنی ہوی ہے کوی تفصیل پولیس بتانے سے گریز کررہی ہے
ان کو کس نے حق دیا تھا کہ اشاروں کی پرواہ کئے بغیر طوفان میل کی طرح مصروف ترین سڑکوں پر چلتے جائٰیں؟
اگر پولیس نے یہ اختیار دیا تھا تو پھر پولیس نے دوسری طرف کی ٹریفک کو کیوں نہ روکا کہ پاکستان کی نام نہاد وزیر کی گاڑی گزرنے والی ہے سب اپنی اپنی جگہ پر ساکت و جامد ہوجائین؟؟
ہم تو پرائم منسٹر کو بھی یہ سہولت دینے کے حق میں نہیں اس عورت کی کیا اوقات ہے؟ اور اسے کیا سیکورٹی ٹھریٹس تھیں جس کی وجہ سے اسے اشاروں پر رکنے سے منع کیا گیا تھا
اس نے دو سال سے اسی طرح سفر کیا ہے اس کو کس نے حق دیا تھا کہ عوام کا مذاق اڑاتے ہوے ٹریفک رولز کو پامال کرتے ہوے اسلام آباد میں گھومتی پھرے
ایسی عورت کو گھر کیوں نہ بھیج دیا؟؟
اس کو سپریم جیوڈیشل کونسل ہی عہدے سے ہٹا سکتی ہے حکومت نہیں ۔ کوئی دوسرا ملک ہوتا تو حکومت تبدیلی کے بعد پولیٹیکل اپوانٹی خود سے استعفا دے دیتے ہیں مگر۔۔۔۔ ۔۔ حکومت کونسل میں جاتی تو عدالت، اپوزیشن وکلا کے غنڈے اور انٹرنیشنل فنڈد تنظیمیں لٹھ لے کر کھڑی ہو جائیں ، امرا، کرپٹ ، بد اخلاق اور بد کردار عناصر کیلئے دسیوں ادارے ہیں ایلیٹ کی حفاظت ہی انکا بنیادی کام ہے ۔کچھ سیاسی پارٹیوں کا اول آخر یہی ہے۔اس موضوع پر کل بھی لکھا تھا آج پھر لکھ رہا ہون، اس بات کی اب کوی اہمیت نہیں کہ گاڑی کون چلا رہا تھا، اگر کشمالہ کا بیٹا ڈرائیونگ سیٹ پر نہیں تھا تو بھی فرق نہیں پڑتا کیونکہ چار بندے ہلاک اور چھ زخمی ہوچکے ہیں کل یہ سڑک ایک ہولناک منظر پیش کررہی تھی سو گز کے ایریا میں لاشیں اور زخمی بکھرے ہوے تھے۔
یہ عورت جب سے اس عہدہ پر ہے اسی پروٹوکول کے ساتھ طوفان میل بنی گھوم رہی ہے اس کی گھٹیا سی فیملی کے افراد اسی طرح اشاروں پر کھڑی بےبس عوام کے منہ پر تھوکتے ہوے انکے سامنے سے ایک سو پچاس کی سپیڈ سے گزرتے ہیں
حادثے کے وقت گاڑی کی سپیڈ کیا تھی وہ فوٹیج سے ہی پتا چل رہی ہے مگر ابھی تک پولیس گونگی بنی ہوی ہے کوی تفصیل پولیس بتانے سے گریز کررہی ہے
ان کو کس نے حق دیا تھا کہ اشاروں کی پرواہ کئے بغیر طوفان میل کی طرح مصروف ترین سڑکوں پر چلتے جائٰیں؟
اگر پولیس نے یہ اختیار دیا تھا تو پھر پولیس نے دوسری طرف کی ٹریفک کو کیوں نہ روکا کہ پاکستان کی نام نہاد وزیر کی گاڑی گزرنے والی ہے سب اپنی اپنی جگہ پر ساکت و جامد ہوجائین؟؟
ہم تو پرائم منسٹر کو بھی یہ سہولت دینے کے حق میں نہیں اس عورت کی کیا اوقات ہے؟ اور اسے کیا سیکورٹی ٹھریٹس تھیں جس کی وجہ سے اسے اشاروں پر رکنے سے منع کیا گیا تھا
اس نے دو سال سے اسی طرح سفر کیا ہے اس کو کس نے حق دیا تھا کہ عوام کا مذاق اڑاتے ہوے ٹریفک رولز کو پامال کرتے ہوے اسلام آباد میں گھومتی پھرے
ایسی عورت کو گھر کیوں نہ بھیج دیا؟؟
I know many such personalities with Musharraf personally. They allowed Americans to kill 1000s of our kids using drones. They sold our country to foreign agents.
Now they are getting into such trouble, especially with kids. Most of them have their kids dying. this is all azaab from Allah.
Her husband was with him who is presumably super rich, and perhaps owned the vehicle and squad. He should be equally focused if not more - however media seems not interested for its own interests..
I don't know but please let me know the details.Husband - Then what was that arousal inspired hoarse voiced call with Humayun for?
I don't know but please let me know the details.
I'm not into private and personal phone calls of anyone friend or foe, Anyway, whoever reveals or published such private stuff should be punished.