کیا چین کا اشارہ پاکستان کی طرف تھا؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چینی وزیر خارجہ نے ایران میں کھڑے ہو کر بھارت پر ایک ذو معنی فقرہ اچھالا،پاکستان میں یاروں نے ضد شروع کر دی کہ یہ اڑتا تیر تو ہم اپنی’’ بغل‘‘ میں لے کر ہی رہیں گے۔یہ کفران نعمت تو ہم سے نہیں ہوتا کہ اڑتا تیر دکھائی دے اور ہم اسے اپنی’’ بغل ‘‘میں نہ لے لیں۔ ذرا دیکھیے انہوں نے کہا کیا؟ان کا کہنا تھا کہ ایران دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کا تعین آزادانہ طور پر کرتا ہے اور وہ ان ممالک کی طرح نہیں جو ایک فون کال پر اپنی پوزیشن بدل لیتے ہیں۔ مقرر ، مقام اور سیاق و سباق ، ہر پہلو سے واضح تھا کہ چینی وزیر خارجہ کا اشارہ بھارت کی طرف ہے۔امور خارجہ پر جن کی نظر رہتی ہے وہ خوب جانتے ہیں مخاطب کون تھا۔لیکن دلبران شہر کو ضد سی ہونی لگی کہ اس اڑتے تیر کی منزل مقصود ’’ بغل‘‘ ہی ہونی چاہیے۔ یہ اشارہ بھارت کی طرف کیسے تھا؟آئیے اس معاملے کو سیاق و سباق میں دیکھتے ہیں۔

چین تو آپ کے خلاف قراردادوں کو آج بھی سیدھاویٹو کر دیتا ہے۔پھر ایسا کیا ہوا کہ وہ یوں پاکستان کو کوسنے دیتا پھرے؟ مقام کے انتخاب کو بھی دیکھیے۔دوسرے ملک میں کھڑے ہو کر پاکستان پر نشتر چلانے کا کام چین کیوں کرے گا؟ اور پھر ایران میں کیوں؟ ایران میں کھڑے ہو کر بھارت پر تو فقرہ اچھالا جائے تو اس کی ایک معنویت ہے کہ جس بھارت سے آپ دفاعی معاہدہ کر کے سمجھ رہے تھے وہ آپ کے خلاف نہیں جائے گا اس بھارت نے تو ایک امریکی کال پر پالیسی بدل لی اور انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں آپ کے خلاف ووٹ دے دیا۔لیکن پاکستان پر فقرہ اچھالنے کا یہ کون سا موقع اور مقام تھا؟ یہ اڑتا تیر جدھر جا رہا ہے جانے دیجیے۔آپ کا شوق سلامت لیکن اس تیر کی منزل مقصود آپ کی ’’ بغل‘‘ نہیں، آپ کا پڑوس ہے۔ یاد رہے کہ خطے میں چین کا حریف بھارت ہے پاکستان نہیں۔
P8-SGD-006.jpg
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
it was said by iran

Pointing to Iran’s foreign policy approach, Larijani said, “The Islamic Republic of Iran decides independently about its relationship with countries and it is not like certain countries to change its position with a telephone call” by a foreign country.
 
ranaji

President (40k+ posts)
گشتی زاد حامد میر جعفر پاکستان میں بہت سارے را کے پالتو کتوں میں ایک کتا ہے اور اپنی ماں کے بہت سارے خصموں میں سے را والے خصم کی ڈیوٹی بہت اچھے طریقے سے نبھاتا ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
it was said by iran

Pointing to Iran’s foreign policy approach, Larijani said, “The Islamic Republic of Iran decides independently about its relationship with countries and it is not like certain countries to change its position with a telephone call” by a foreign country.
I think your version is correct. China does not need to say this at all. Whereas Iran needs no assure China of its credibility for such a long term strategic alliance.

Moreover, the comment is dubious, as it fits on both India and Pakistan.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
چینی وزیر خارجہ نے ایران میں کھڑے ہو کر بھارت پر ایک ذو معنی فقرہ اچھالا،پاکستان میں یاروں نے ضد شروع کر دی کہ یہ اڑتا تیر تو ہم اپنی’’ بغل‘‘ میں لے کر ہی رہیں گے۔یہ کفران نعمت تو ہم سے نہیں ہوتا کہ اڑتا تیر دکھائی دے اور ہم اسے اپنی’’ بغل ‘‘میں نہ لے لیں۔ ذرا دیکھیے انہوں نے کہا کیا؟ان کا کہنا تھا کہ ایران دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کا تعین آزادانہ طور پر کرتا ہے اور وہ ان ممالک کی طرح نہیں جو ایک فون کال پر اپنی پوزیشن بدل لیتے ہیں۔ مقرر ، مقام اور سیاق و سباق ، ہر پہلو سے واضح تھا کہ چینی وزیر خارجہ کا اشارہ بھارت کی طرف ہے۔امور خارجہ پر جن کی نظر رہتی ہے وہ خوب جانتے ہیں مخاطب کون تھا۔لیکن دلبران شہر کو ضد سی ہونی لگی کہ اس اڑتے تیر کی منزل مقصود ’’ بغل‘‘ ہی ہونی چاہیے۔ یہ اشارہ بھارت کی طرف کیسے تھا؟آئیے اس معاملے کو سیاق و سباق میں دیکھتے ہیں۔

چین تو آپ کے خلاف قراردادوں کو آج بھی سیدھاویٹو کر دیتا ہے۔پھر ایسا کیا ہوا کہ وہ یوں پاکستان کو کوسنے دیتا پھرے؟ مقام کے انتخاب کو بھی دیکھیے۔دوسرے ملک میں کھڑے ہو کر پاکستان پر نشتر چلانے کا کام چین کیوں کرے گا؟ اور پھر ایران میں کیوں؟ ایران میں کھڑے ہو کر بھارت پر تو فقرہ اچھالا جائے تو اس کی ایک معنویت ہے کہ جس بھارت سے آپ دفاعی معاہدہ کر کے سمجھ رہے تھے وہ آپ کے خلاف نہیں جائے گا اس بھارت نے تو ایک امریکی کال پر پالیسی بدل لی اور انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں آپ کے خلاف ووٹ دے دیا۔لیکن پاکستان پر فقرہ اچھالنے کا یہ کون سا موقع اور مقام تھا؟ یہ اڑتا تیر جدھر جا رہا ہے جانے دیجیے۔آپ کا شوق سلامت لیکن اس تیر کی منزل مقصود آپ کی ’’ بغل‘‘ نہیں، آپ کا پڑوس ہے۔ یاد رہے کہ خطے میں چین کا حریف بھارت ہے پاکستان نہیں۔
P8-SGD-006.jpg
پاکستان کا حرام خور خینزیری میڈیا اور اس کے حواری آپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے ہر وقت میدان میں موجود رہتے ہیں ہینری کسنجر نے انھی حرام خور خینزیری میڈیا کے بارے میں ایک بات بولی تھی وہ عوام کو کبھی نہیں بھولے گی پاکستان کا یہ خینزیری میڈیا اور اس کے حواری آپنی ہر چیز کا سودا کر کے بیٹھے ہوئے ہیں
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)
WAISE AIK BAAT HAI CHINA IRAN MAIN $300-$400b l ki investment karaha hai jabke Pk main sirf $45b. Aur Hum innko Duny Ki sabse acchy Port de raye hain. Aik aur baat we went to IMF for only $6b whereas they are peanuts for China. $45b is a Lollipop to gain access to the world.
 
Last edited:

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
WAISE AIK BAAT HAI CHINA IRAN MAIN $300-$400b l ki investment karaha hai jabke Pk main sirf $45b. Aur Hum innko Duny Ki sabse acchy Port de raye hain. Aik aur baat we went to IMF for only $6b whereas they are peanuts for China. $45b is a Lollipop to gain access to the world in pennies.
pakistan ka track record ko dekte howay koyi mulk ham par trust nahi karta. pahar se gira teek ho sakta ha Lekin nazro se gira dobra kabi trustable nhi ho sakta.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سب دجالی نظام کی تیاریاں ہو رہی ہیں اور اس نظام کے تحت ساری دنیا کو کنٹرول کرنا ھے اس نظام کو روکنے کے لئے کوئی کچھ نہیں کر سکتا ھے ساری دنیا کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے اس نظام میں جکڑی جا چکی ھے یہ ڈیل بھی اس کا ایک حصہ ھے بس آنے والے دس سالوں کی بات ھے ہر چیز دجالی نظام کے کنٹرول میں اجائے گی۔
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستانی حرامخور میڈیا پاکستان کو ایسا ٹریٹ کرتے ہیں جیسے یہ انڈیا کے صحافی ہیں۔۔

اگر بالفرض چین نے یہ بیان دیا بھی ہو تو کیا چین کا دماغ خراب ہے کہ جو ملک ساری دنیا میں ہر مشکل و آسان حالات میں چین کیساتھ دیوار کیطرح کھڑا ہے اور چین کا بھی یہی حال ہے اور چین باقی بیشمار پراجیکٹسں کے علاؤہ اپنے ایک بہت بڑے پراجیکٹ ون روٹ ون بلٹ کا سب سے بڑا اہم حصہ سی پیک پاکستان میں بنا رہا ہے اور اس پہ چین اربوں ڈالر لگا رہا ہے وہ کیسے پاکستان کیخلاف کوئی غلط بات کر سکتا ہے۔۔۔؟ کسی عقل سے پیدل اور بغضی ذہن کی اختراع ہے اور کچھ نہیں۔۔۔
 
Last edited:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Lifafa media & Patwaris are desperate to find anything which they can twist & spin against Pakistan. These traitors & PMLN dogs are more loyal to India than Pakistan. China is hinting towards India because recently India abandoned Iran on the US’s orders & even stopped buying oil from Iran.
Pakistan is in China’s camp now and our joint projects & big scale cooperation with China is a big example of this.
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
یہ کالم پڑھ کر فورا دو کتابی باتیں ذہن میں آئیں۔ پہلی تو یہ کہ گوبر کو حلوہ کیسے ثابت کیا جاتا ہے، اور دوسری وہ رفوگر والی کہانی جو بادشاہ کی لمبی لمبی چھوڑی ہوئی گپوں کو رفو کر کے سچ ثابت کر دیتا تھا۔ صاحب قلم نے بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے۔
اب صاحب قلم کی ناجائز اولاد یہاں پر مجھے گالیاں دے کر اپنے ناجائز ہونے کا ثبوت دے گی اور ساتھ میں اپنی قبریں بھرنے کا سامان بھی کرے گی
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
WAISE AIK BAAT HAI CHINA IRAN MAIN $300-$400b l ki investment karaha hai jabke Pk main sirf $45b. Aur Hum innko Duny Ki sabse acchy Port de raye hain. Aik aur baat we went to IMF for only $6b whereas they are peanuts for China. $45b is a Lollipop to gain access to the world in pennies.
That invest will be in 25 years not tomorrow.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کالم پڑھ کر فورا دو کتابی باتیں ذہن میں آئیں۔ پہلی تو یہ کہ گوبر کو حلوہ کیسے ثابت کیا جاتا ہے، اور دوسری وہ رفوگر والی کہانی جو بادشاہ کی لمبی لمبی چھوڑی ہوئی گپوں کو رفو کر کے سچ ثابت کر دیتا تھا۔ صاحب قلم نے بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے۔
اب صاحب قلم کی ناجائز اولاد یہاں پر مجھے گالیاں دے کر اپنے ناجائز ہونے کا ثبوت دے گی اور ساتھ میں اپنی قبریں بھرنے کا سامان بھی کرے گی
آپ نے کوئی ایسی بات تو نہیں کی کہ آپکو گالیاں دی جایں؟ آپ نے
ایسا سوچا ہی کیوں؟
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)
pakistan ka track record ko dekte howay koyi mulk ham par trust nahi karta. pahar se gira teek ho sakta ha Lekin nazro se gira dobra kabi trustable nhi ho sakta.
ye fazool logic hai. Iran Dunya ka dushman mulk kelata hai. Yaar kuch parh lia karo. self pity se niklo.