You are mixing two different politicians. He is an MNA of PMLN. The politician you are referring to is a Politician of the Sindh assembly from PTI (He did not make the speech today) .
بات یہ ھے کہ بات کہاں سے کہاں ہوتی ھے اور اس کو میڈیا تحریک انصاف پر ڈال دیتے ہیں ایک ذاتی معاملہ بنا کر میڈیا پر پی ٹی آئی سے جوڑ کر ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیا۔ لیکن میڈیا کو بھونکنے پر شرم نام کی چیز نہیں ھے