میں جوتا ماروں گا، شاہد خاقان عباسی کی اسپیکرسے بدتمیزی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں ان کی تکلیف اپنے دور کی جوتیاں ہیں جو انہوں نے کھائی ہیں یہ اس چکر میں کہ انہیں بھی یہ جوتیاں پڑیں ان کی حالت یہ ہے یہ اسامہ بن لادن کے ساتھ بھی کھڑے ہوتے تھے اور امریکہ کے ساتھ بھی یہ وہ کنجروں کا لشکر ہے جو حسین ابن علی کے ساتھ بھی کھڑا ہو جاتا ہے اور یزید کے ساتھ بھی انہیں صرف مال آل بچانا ہے چاہے انہیں ہندو بنیے کے ساتھ کھڑا ہونا پر جائے یہ تیار ہیں قادیانی ان کے بھائی ہیں یہ خود کہتے ہیں ان کی ترجمان کہتی ہے ہندو فوجی ان کے نزدیک شہید ہوتے ہیں
 
Last edited:

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
namos e risalat par nawaz kanjr ka tweeter account silent hai Or ye baysharam darbari speaker ko threat kar raha hai..
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
I don't find one decent noon leak person who does not use filthy or street language. May it be talal Choudhary, abid sher ali, khwaja asif, javed lateef, mushahid ullah marhoom, and many more.
And these morons have the audacity to blame pti for foul language.
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan se in kanjar PMLN ka Kya taluk ye tu UK Ke pedawar Hai kese in ka leader Nawaz kanjar London Beth Kar Pakistan ka Malik Bana chata hai
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
نونی لیگ منافقین کا ٹولا جس کی رات دن اقتدار منزل ہے چاہے اس کے لیے کوئی قیمت ادا کرنی ان کا درد قوم ملک نہیں اقتدار سے محرومی ہے اپنی کرپشن کا ساری قوم کے سامنے ننگا ہونا ہے ان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے آج اگر انڈیا بھی پاکستان پر حملہ آور ہوجائیں تو یہ کمینے اقدار کے لالچی انڈیا کہ ساتھ کھڑے ہوجائیں گیں کیا بھی انہوں نے جب پاکستانی کی فوج نے نواز شریف کا تختہ الٹا تو ہاٹ لائن پر گنگلو کے منہ والے اس کے بیٹے حسین نواز نے ہندوستانی وزیر اعظم واجپائی ہاٹ لائن پر رابطہ کرکے کہا انکل ابو کو اتار دیا آپ پاکستان پر حملہ کر دیں یہی حرام کا پلا ہے حسین نواز رمضان میں 27 ویں رات مدینہ شریف میں تراویح کے بعد اس کی گندی فحش وڈیوز دیکھا کر اسے بلیک میل کر رہا تھا کہ دنیا میں جہاں کہو گے وہاں پیسے ملیں گیں وہاں کی سیٹیزن شپ یعنی شہریت ملے گی بس ہمارے لیے کام کرو یہ سب اسی بات کی عکاسی ہے کہ یہ شرفا کے لبادے میں خود تو لعنتی ہے ہی ان کے اولادیں بھی انتہائی غلیظ بدبودار کردار کی مالک ہیں یہ صر ف اپنی کرپشن بچانے کے لیے کچھ بھی کر گزرے گیں یہ ملک کو میں آگ خون کی ندیاں چاہتے ہیں ان کی گفتگو سےسب ظاہر ہے یہ وہی ڈرامہ لیگ ہے طالبان پاکستان جنہوں نے ہزاروں پاکستانیوں کا خون کیا مسجدیں تک خون سے رنگیں کی یہ نونی لیگ اس وقت سب سے زیادہ بلند آواز تھے ان کو بیٹھاؤ ان سے بات کرو اس عرفان صدیقی کو انہوں نے اپنی طرف سے طالبان سے بات چیت کرنے کے لیے مقرر کیا تھا