مریم نواز نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن پر سوالات اٹھادئیے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
485640_11929259.jpg


مریم نواز نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن پر سوالات اٹھادئیے


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی الیکشن پر سوالات اٹھادئیے۔

مریم نواز نے کہا کہ این اے 249 میں ووٹر ٹرن آؤٹ بمشکل 15 سے 18فیصد ہے، گنتی کا عمل ساڑھے 8 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی جاری ہے؟، یہاں بھی دھند چھا گئی تھی کہ عملہ اتنی تاخیر سے پہنچا؟۔


انہوں نے کہا کہ ہمیں بےوقوف سمجھ رکھا ہے کیا؟، انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر نتائج تبدیل کیے گئے تو یاد رکھو! مسلم لیگ ن تمہیں یہ سیٹ نگلنے نہیں دے گی۔ مسلم لیگ ن اب اپنا حق لینا سیکھ چکی ہے۔

https://jang.com.pk/news/919668

https://twitter.com/x/status/1387853464487727106 https://twitter.com/x/status/1387859951629049856
 
Last edited by a moderator:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
چوروں کی نگری میں اگر ایماندار کارکن جیت جاتا تو
پھر پریشانی کی بات تھی ہا ہا ہا
یہاں تو مفتے نے یا ڈاکو نے جیتنا تھا سو جیت گے
اگلی بار خان کو ٣/٤ اکثریت دیں گے ہم
 

RasageerLohar

MPA (400+ posts)
الیکشن کمیشن کا خیال تھا کہ کورونا کے ہوتے ہوے الیکشن کرایا تو فایدہ نون لیگ کو ہو گا کیوں کہ پٹواری جاہل ہوتے ہیں اور کرونا سے ڈریں گے نہیں. ان کو کیا پتا تھا کہ نون لیگ کا مقابلہ پاگل مولویوں سے ہو جائے گا