Iran se bara munafiq koi nhi. Hamas jese tanzeem ki madad karke wo Palestinian per zulm kara raha ha Israel k through. Itna hi bara momin ha to jakar hamla karde aur azad karade. Arab to apke baqol hain hi munafiq aur kafir. Aur jahan tak urdgan khalifa ka taluq hai to meri taraf se lanat ha us per kiunk wo khud bhi munafiq hai aur 2 takay ka khalifa hai.To choro munafiq ko momin ko chahiye pahal karde.اسلام علیکم سہیل بھائی آپ سے محبتوں کا رشتہ ہے میں گزشتہ دس بارہ برسوں سے اس فورم پر موجود ہوں اس وقت بھی کہا تھا اور ابب ھی کہتا ہوں کے ایران اگر ان قوتوں کے ساتھ مل جاے تو ہماری ہمدردیاں اس سے ہٹ جائیں گی دنیا جانتی ہے کے اس وقت صرف اور صرف ایران ہی وہ ملک ہے جو کے حماس کی مدد کر رہا ہے اور خود حماس اور فلسطینیوں کا اقرار ہے کے ہماری مدد صرف اور صرف ایران کر رہا ہے
اس کے برعکس تمام عرب ریاستیں خصوصا سودی عرب اور منافق اردگان یہ سب کیا کر رہے ہیں ؟ اس فورم کے نواصب بھی جانتے ہیں لیکن نہ تو یہ حق کے ساتھ چودہ سو سال پہلے کھڑے ہوے نہ ہی آج
آپ خود دیکھ لیں کبھی کھل کر یہ انصاری اینڈ کمپنی یا یہ جو نیا مذھب لے کر آیا ہے انہوں نے عربوں کی مذمت کی اور کیا یہ لکھنے کی بھی زحمت کی کے ایران جس کے بارے ہم بدگمان رہے وہ تو اصل میں مسلم امہ کا دوست اور ہمدرد نکلا بلکہ میں فیس بک پر دیکھ رہا تھا کے ان کے ہی لوگ ادھر طیب اردگان کو صلاح الدین ایوبی بناے پھرتے ہیں یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے ؟ ان بے شرموں کو شرم نہیں آتی کے مظلم فلسطینی کیا کہ رہے ہیں یہ اپنی مسجد ضرار کھولے بیٹھے ہیں
Last edited: