لو جی شاہد مسعود نے نیا کٹا کھول دیا - ١٢٠٠ ارب کی کرپشن عمران خان کے نام

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جب یہ سچا ہوتا تھا تو عمرانیوں کا ابو جی ہوتا تھا ? --- اب چوٹھا ہو کے پٹواریوں کا بن گیا ہے سویرے سویرے ؟؟
?

جب تک یہ حقائق پر مبنی کھری اور سچی بات کرتا تھا، اسوقت تک پی ٹی آئی کے پڑھے لکھے لوگوں نے اس کو سر آنکھوں پر بٹھایا
لیکن جب سے جھوٹ بولنا شروع ہوا ہے تو انہوں نے اسے لات ماری اور یہ جاہل پٹواریوں کا ابو جی بن گیا ہے

بس اتنا ہی فرق پڑا ہے میرے پپو راجے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
As a consequence of EV policy announcement by fed govt, Pak is moving towards electrification of mass transit. BYD, the largest global electric bus manufacturer along with Sapphire group have joined hands to develop market development & manufacturing of electric vehicles in Pak.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Jee bilkul juld hi jaali kaghzaat bnaa diyey jaaen gey.
راجے یار، تو اس پٹوار خانے کا پرانا ملازم ہے، تجھے معلوم ہے کہ جب کوئی دو نمبری کرنی ہوتی ہے، تو وہ فائل شروع سے ہی اتنی مکمّل ہوتی ہے کہ آڈیٹر کے والد صاحب بھی کسی کومہ یا فل سٹاپ کی بھی غلطی نہیں نکال سکتے۔

بات بے ضابطگی کی کچھ اور ہے، لیکن اس سے یہ ثابت کرنا کہ یہ پیسہ کرپشن کی نظر ہوا ہے، یہ ایک بلکل علیحدہ مسئلہ ہے۔

There is a huge difference between embezzlement and irregularity of procedures. Whereas, our procedures in place already favor "systematic corruption".
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Shahed Masod Bhai MBBS who is infamous for his out of the box, dabordoose fake news....(example: his report on Zainab rape & murder case) perhaps dopes on hashish & charas before commencing his evening circus show(talk Show).
But sometimes he is so erratic & behaves in a wildly unpredictable manner & narrates anything that comes to his mind.
A pure case of schizophrenia.
And you forgot about 35 punctures.

Jitni bezti imran khan ne 35 punctures pur kurvaai he. Sharum wala buda to mur hi jaaey.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے یار، تو اس پٹوار خانے کا پرانا ملازم ہے، تجھے معلوم ہے کہ جب کوئی دو نمبری کرنی ہوتی ہے، تو وہ فائل شروع سے ہی اتنی مکمّل ہوتی ہے کہ آڈیٹر کے والد صاحب بھی کسی کومہ یا فل سٹاپ کی بھی غلطی نہیں نکال سکتے۔

بات بے ضابطگی کی کچھ اور ہے، لیکن اس سے یہ ثابت کرنا کہ یہ پیسہ کرپشن کی نظر ہوا ہے، یہ ایک بلکل علیحدہ مسئلہ ہے۔

There is a huge difference between embezzlement and irregularity of procedures. Whereas, our procedures in place already favor "systematic corruption".
Koi doosra musla nheen paa ji. Ye corruption hey. Pucho kyoon?
Once Auditor general pointed out transectional irregularities in 75 crore. It was corruption as IK and his disciples said.
Let me get free tonight and i will search and put a thread of IK rant on Auditor General report. ?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Koi doosra musla nheen paa ji. Ye corruption hey. Pucho kyoon?
Once Auditor general pointed out transectional irregularities in 75 crore. It was corruption as IK and his disciples said.
Let me get free tonight and i will search and put a thread of IK rant on Auditor General report. ?
راجے تیری ساری ریسرچ کا کوئی فائدہ نہیں۔ میں تجھے ابھی اس رپورٹ کی بابت بتا رہا ہوں کہ اس میں مسئلہ صرف یہ ہے کہ یہ ۱۲۰۰ ارب روپیہ جسکی وفاق نے بڑھک مار کر منظوری دی تھی، کبھی پورا ریلیز ہی نہیں کیا گیا۔ بلکہ بہت سا پیسہ جو آئی ایم ایف کا دیا ہوا تھا، وہ دوسرے کاموں میں استعمال ہوا، مثلاً آئی ایم ایف کی اپنی قسط واپس کرنے میں۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
راجے تیری ساری ریسرچ کا کوئی فائدہ نہیں۔ میں تجھے ابھی اس رپورٹ کی بابت بتا رہا ہوں کہ اس میں مسئلہ صرف یہ ہے کہ یہ ۱۲۰۰ ارب روپیہ جسکی وفاق نے بڑھک مار کر منظوری دی تھی، کبھی پورا ریلیز ہی نہیں کیا گیا۔ بلکہ بہت سا پیسہ جو آئی ایم ایف کا دیا ہوا تھا، وہ دوسرے کاموں میں استعمال ہوا، مثلاً آئی ایم ایف کی اپنی قسط واپس کرنے میں۔
Yaar iss patwari ka naam may nay Raja Chawal Maar rakha hay.
Yeh siraf chawalain he marta hay.
Khothay kay aagay been bajaanay ka koi faida nahi iss nay phir bhi dhenchu dhenchu he karna hay?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے تیری ساری ریسرچ کا کوئی فائدہ نہیں۔ میں تجھے ابھی اس رپورٹ کی بابت بتا رہا ہوں کہ اس میں مسئلہ صرف یہ ہے کہ یہ ۱۲۰۰ ارب روپیہ جسکی وفاق نے بڑھک مار کر منظوری دی تھی، کبھی پورا ریلیز ہی نہیں کیا گیا۔ بلکہ بہت سا پیسہ جو آئی ایم ایف کا دیا ہوا تھا، وہ دوسرے کاموں میں استعمال ہوا، مثلاً آئی ایم ایف کی اپنی قسط واپس کرنے میں۔
O yar i was saying that IK made a big rant on just the same report from AG with only 75 cror figure, which was just pointing out irregularity. But he made his state of the art Baan baan daan daan.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے تیری ساری ریسرچ کا کوئی فائدہ نہیں۔ میں تجھے ابھی اس رپورٹ کی بابت بتا رہا ہوں کہ اس میں مسئلہ صرف یہ ہے کہ یہ ۱۲۰۰ ارب روپیہ جسکی وفاق نے بڑھک مار کر منظوری دی تھی، کبھی پورا ریلیز ہی نہیں کیا گیا۔ بلکہ بہت سا پیسہ جو آئی ایم ایف کا دیا ہوا تھا، وہ دوسرے کاموں میں استعمال ہوا، مثلاً آئی ایم ایف کی اپنی قسط واپس کرنے میں۔
Wesey aj kal tusi itney confidence naal bolney o jis traan tusi uthey hi bethey soo? Kher hovey?