پرانے زمانے میں پٹواری ایک سرکاری ملازم ہوا کرتا تھا - جو زمینوں کے کھاتے رکھتا تھا اور ان میں کچھ ہیرا پھیری بھی کیا کرتا تھا - آج کے دور میں پٹواری ہر مختلف طرح کا سچ بولنے والے انسان کا نام کے جو سچ سننے والے کی سمجھ اور مزاج کے مطابق نہ ہو
انسانوں کے جاری قدرتی ارتقائی عمل میں عمرانی با ندوں کی مخلوق نے جنم لیا جو اور سوچ سمجھ اور یاداشت کے چھوٹا ہونے کی وجہ سے ایک طرح کی معزور انسان نما مخلوق ہے - اس کو مداری تین چار الفاظ سیکھا دیتے ہیں - اور ان الفاظ کے ساتھ منسلک چند حرکات سکھا دیتے ہیں - ان حرکات میں سب سے بڑی اور زیادہ استمعال ہونے والی حرکت گالیاں ہیں جو یہ دیتے ہیں - ان عمرانی باندروں کو پٹواری کا نام سکھایا گیا اور پروگرام کر دیا گیا ہے کہ جب بھی کوئی ایسا جملہ سنو جس میں ان کے مداری ا عظام کی کوئی تعریف نہ ہو تو بولنے والے کو پٹواری کہو اور اس کو گالیاں دو
ابھی ایک بہت بڑے پٹواری (پرویز رشید) کی ٹویٹ دیکھ کر مجھے کافی ہنسی آی اور میں نے کہا کہ ہر طرف پٹواریوں کی یکساں حالت ہے اور اب لگتا ہے سارے پٹواری اس حالت کو اینجوے کرنے لگے ہیں
ابھی میں اپنے گزشتہ ٹویٹ پر گالیاں کھا ہی رہا تھا کہ روٹی کی قیمت میں دو روپے اضافے کی خبر آ گئ
نوٹ: دلپشوری تھریڈ