Arshad Sharif & Adeel Raja attacked Siddique Jaan???

desan

President (40k+ posts)
شرم سے ڈوب مریں یہ ارشد شریف اور اس کا پروڈیوسر عدیل راجہ، یہ ان میڈیا میں کام کرنے والوں کی اخلاقیات ہیں کے یہ بےشرم اپنے سے اختلاف کرنے والوں جیسے صدیق جان پر تشدد شروع کر دیتے ہیں اور ٹی وی پر بیٹھ کر اخلاقیات کا درس دے رہے ہوتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1411743617069297666
 

Constable

MPA (400+ posts)
پولیس: کتنے آدمی تھے؟
صدیق: ظالموں نے گنتی کا موقع ہی نہیں دیا
پولیس: آپکو کہاں کہاں چوٹیں آئیں؟
صدیق: بتاؤں یا دکھاؤں؟
پولیس: دکھائیں
صدیق: کچھ بتانے والی ہیں اور کچھ نہ دکھانے والی
پولیس: اوکے
صدیق: یہ دیکھیں، یہ دیکھیں اور ادھر دیکھیں
پولیس: لیکن یہاں تو کسی چوٹ کا نشان نظر نہیں آ رہا
صدیق: میرا رنگ کالا ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آ رہا، آپ میرا یقین کریں بہت دردیں ہو رہی ہیں
پولیس: آپکی بات ٹھیک ہوگی لیکن ہمیں پرچہ کاٹنے کیلئے ثبوت چاہیئے
صدیق: پھر ایک دو دن انتظار کریں، سوجاں چڑھ جان دیو دوبارہ آ کر دیکھ لینا
پولیس: ہمارے پاس اور بھی کیسز ہیں۔ ہم آپکی سوجاں، سٹاں ہی دیکھتے رہیں۔ آپ فوٹو واٹس ایپ کر دینا۔
صدیق: آپ میری فوٹو لیک کر دیں گے
پولیس: عوام یہاں سانولی ڈانسر کا مجرا دیکھنا پسند نہیں کرتے آپکی بلیک اینڈ وائٹ فوٹو کون دیکھے گا
صدیق: اگر آپ نے میرا پرچہ نہ کاٹا تو میں ابھی جی ایچ کیو میں آپکی شکایت کرتا ہوں
پولیس: لئو کر لئو گل، یہاں آنے سے پہلے ہم ارشد شریف کے پاس گئے تھے وہ بھی ہمیں جی ایچ کیو کی دھمکی دیتا ہے
صدیق: اُسکا جی ایچ کیو کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پولیس: وہی جو آپکا
صدیق: ہیں؟
پولیس: ہاں
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عدیل راجہ اور ارشد شریف کی جن بے حیائیوں اور بلیک میلنگ پر وڈیوز کی تھیں انکا بدلہ لے لیا؟
ارشد مطیع،ندیم ، عباسی، مالک وغیرہ خود کو عالم و دانا سمجھنے والا ایک بھیڑیوں کا ریلہ، سبھی سے سبھی اخلاقی طور کچرا ہیں اس دور کی پوری نسل کو یکسر صحافت سے نکال کر پڑھے لکھی نوجوان اور ایماندار نسل کو لایا جائے تبھی میڈیا کا اعتماد بحال ہو سکتا ہے ۔۔