Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
دور جانے کی ضرورت نہیں پاکستان میں مذہب کا استعمال کس مقصد کیلئے ہوتا ہے؟نہی یہ تو سہی بات نہی مذہب کے غلط استعمال سے مسلے ہوتے ہیں
اس کا جواب ہے سیاسی مفادات کیلئے یا کرپشن چھپانے کیلئے یا فوجی کسی حکومت کو ہلانے کیلئے مذہبی پارٹیوں کو سڑکوں پر لے آتے ہیں
دنیا بھر میں مذہب کا حکومت میں استعمال اسی مصد کی خاطر ہوتا ہے بالکل پاکستان کی طرح اسی لئے میں نے اس کے خلاف لکھا ہے مذہب کا تعلق میری زاتی زندگی سے ہے
نوازشریف کے خلاف لبیک تحریک کو استعمال کیا گیا
بھٹو سخت جان تھا اس کے خلاف تمام مذہبی جماعتیں استعمال ہوئیں
اور اب عمران کے خلاف بھی ایک مذہبی پارٹی میدان میں لای جاے گی جس کا گہرا تعلق طالبان سے ہے صرف باجوہ کے جانے کی دیر ہے خود دیکھ لینا کون کیا کرتا ہے