مراکشیوں کا اسلامی پارٹی لانے کا بخار اتر گیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نہی یہ تو سہی بات نہی مذہب کے غلط استعمال سے مسلے ہوتے ہیں
دور جانے کی ضرورت نہیں پاکستان میں مذہب کا استعمال کس مقصد کیلئے ہوتا ہے؟
اس کا جواب ہے سیاسی مفادات کیلئے یا کرپشن چھپانے کیلئے یا فوجی کسی حکومت کو ہلانے کیلئے مذہبی پارٹیوں کو سڑکوں پر لے آتے ہیں
دنیا بھر میں مذہب کا حکومت میں استعمال اسی مصد کی خاطر ہوتا ہے بالکل پاکستان کی طرح اسی لئے میں نے اس کے خلاف لکھا ہے مذہب کا تعلق میری زاتی زندگی سے ہے
نوازشریف کے خلاف لبیک تحریک کو استعمال کیا گیا
بھٹو سخت جان تھا اس کے خلاف تمام مذہبی جماعتیں استعمال ہوئیں
اور اب عمران کے خلاف بھی ایک مذہبی پارٹی میدان میں لای جاے گی جس کا گہرا تعلق طالبان سے ہے صرف باجوہ کے جانے کی دیر ہے خود دیکھ لینا کون کیا کرتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
so! what is the point?

Then how did muslims ruled the world 4 more than 1000 years...and they systems that are anti religion (or have excluded religion in their structure) are colliding with in 200 years of their start...Why still the the islamic countries (1st world) has best law and order situation their in?...
آپ اصل نقطہ نہیں سمجھے، اسلام کا تعلق اسلامی سیاسی پارٹیوں اور ان کی مکاریوں سے کبھی نہیں ہوگا دونوں کے مقاصد الگ الگ ہیں
جب اسپین پر مسلمانوں نے حکومت کی تھی تو اس وقت رجڈ قسم کے ملا حکومت میں نہیں تھے وہاں تعلیمی ماحول تھا دنیا بھر کے یہودی اور عیسای سائسدان ادھر جاکر تحقیق کررہے تھے لائبریریاں پوری دنیا کی سب سے بڑی تھیں ایسا عمدہ ماحول تو آج بھی اتنی دیر بعد بعض مسلمان ملکوں مین نہیں ہے
پھر جونہی ملائیت کے آگے حکومت جھکی تو وہی ہوا جو میں کہہ رہا ہوں یعنی نظام حکومت میں اسلامی تڑکہ لگانے کی کوشش میں ہزار سالہ حکومت کا خاتمہ ہوگیا
یہ تو سنا ہوگا کہ اس وقت کوے کی حرمت پر بحث جاری تھی گھر تو اجڑنا ہی تھا
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
دور جانے کی ضرورت نہیں پاکستان میں مذہب کا استعمال کس مقصد کیلئے ہوتا ہے؟
اس کا جواب ہے سیاسی مفادات کیلئے یا کرپشن چھپانے کیلئے یا فوجی کسی حکومت کو ہلانے کیلئے مذہبی پارٹیوں کو سڑکوں پر لے آتے ہیں
دنیا بھر میں مذہب کا حکومت میں استعمال اسی مصد کی خاطر ہوتا ہے بالکل پاکستان کی طرح اسی لئے میں نے اس کے خلاف لکھا ہے مذہب کا تعلق میری زاتی زندگی سے ہے
نوازشریف کے خلاف لبیک تحریک کو استعمال کیا گیا
بھٹو سخت جان تھا اس کے خلاف تمام مذہبی جماعتیں استعمال ہوئیں
اور اب عمران کے خلاف بھی ایک مذہبی پارٹی میدان میں لای جاے گی جس کا گہرا تعلق طالبان سے ہے صرف باجوہ کے جانے کی دیر ہے خود دیکھ لینا کون کیا کرتا ہے
مذہب اور ریاست ایک ہی بات ہے کچھ علیدہ نہی یہ صرف غلط استعمال کے وجہ سے ہم ایسے کہتے ہیں مثال کے طور پی زنا کے سزا مذہب میں جو ہیں اس کا کوئی متبادل نہی پھر سود کے خلاف مذہب میں جو کہا گیا ہے اس نظام کا بے کوئی متبادل نہی می آپ کو کافی مثالے دے سکتا ہو
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
آپ اصل نقطہ نہیں سمجھے، اسلام کا تعلق اسلامی سیاسی پارٹیوں اور ان کی مکاریوں سے کبھی نہیں ہوگا دونوں کے مقاصد الگ الگ ہیں
جب اسپین پر مسلمانوں نے حکومت کی تھی تو اس وقت رجڈ قسم کے ملا حکومت میں نہیں تھے وہاں تعلیمی ماحول تھا دنیا بھر کے یہودی اور عیسای سائسدان ادھر جاکر تحقیق کررہے تھے لائبریریاں پوری دنیا کی سب سے بڑی تھیں ایسا عمدہ ماحول تو آج بھی اتنی دیر بعد بعض مسلمان ملکوں مین نہیں ہے
point kya hai...islam ka ryasat se alag hona ya islam ka systat main ghalat istemal karney waloon ka?.... Islam/mazhab alag naheen ho sakta, ghalat logon ko alag kerna hoga...the nation has go a long way...we shamelessly supports all anti religion morale conduct of party members e.g corruption, dishonesty, lie, hypocrisy, treachery but expect good governance and best system...how come...Our system must go back to Islamic values to save us from destruction..
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Arab spring was a political movement, nothing more nothing less.
ابو جی بھای میں نے یہ کہا ہے کہ عرب سپرنگ کے ملبے سے اسلامی پارٹیاں نمودار ہوئیں یعنی جب ان ملکوں میں برسوں سے چلتا ہوا نظام جو اسلامی نہیں تھاختم ہوا تو وہاں کے عوام لامحالہ اسلامی پارٹیوں کی طرف متوجہ ہوگئے تھے اور ان میں سے مراکش کے عوام اب بددل ہوکر واپس لوٹ گئے ہیں
 
AbbuJee

The easiest sell is "religion". Just putting a name "Islami" does not make it Islamic. Fazlu is a prime example of exploiting region for political motives.

Thats my point ... thats all.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Democracy has failed around the world ...... It only strengthens few individuals.....
True implementation of Islam is the only answer .....
World that waited patiently for 20 yrs for US to succeed in Afghanistan is now asking Taliban to hurry up and prove themselves...... what a duplicity......
Going against Islam instead of those using Islam shows how shallow a patwari is ......
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Blubber shor is suffering from compulsive verbal diarrhea . With so many posts one wonders if he has time to go to the toilet to ease himself.