Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3sg7MmG.jpg
مولویوں کے اس تماشے سے بےخبر ہوں مگر چونکہ دونوں یوٹیوبی مولوی ہیں تو یہ نیا تماشہ بھی ناظرین بڑھانے اور پیسے کمانے کی کوشش ہی لگتی ہےدو میراثی آمنے سامنے بٹھا دو تو وہ اس سے بھی اچھا بول لیں گے جو دو مولویوں کے مناظرہ سے اسلام کو کیا حاصل ہوگا سواے تفرقہ کے؟
کسی عیسای اور یہودی سے مناظرہ کرو تو فائدہ بھی ہے آپس میں مسلمان بحث کریں گے تو انتشار اور تفرقہ بڑھے گا دونوں ہی مسلمانوں میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔ بہتر ہے باز آجائیں اور صرف نصیحت تک محدود رہیں
مولویوں کے اس تماشے سے بےخبر ہوں مگر چونکہ دونوں یوٹیوبی مولوی ہیں تو یہ نیا تماشہ بھی ناظرین بڑھانے اور پیسے کمانے کی کوشش ہی لگتی ہے
WRONG! Specially in desi land wearing weird clothes, multicoloured turban and sikh type beard is a must!!!!! The more funny looking the more religious, and of higher stature the moulviIslam is not a robe, turban, and beard. Islam is service to Allah through serving mankind.
لبرلز کو کافی آگ لگی ہوئی ہے کے انکا ایک کتابی کیڑا رن دی لتاں وچ وریا ہویا ہے۔۔۔
یہ کونسا کفر و اسلام کی جنگ ہے دو لفنگے بازار میں لڑ پڑیں تو جو تگڑا ہوگا وہ دوسرے کو مار بھگاے گاEngineer bhaag gaya ?
shair Chawal na maarیہ کونسا کفر و اسلام کی جنگ ہے دو لفنگے بازار میں لڑ پڑیں تو جو تگڑا ہوگا وہ دوسرے کو مار بھگاے گا
?
یہ غلیظ گالی دے کر تم آگے اللہ اور رسول کی باتیں کرتے اچھے نہیں لگتے مگر شائد تمہاری غلاظت اسی طرح باہر آنی تھی ، ویسے تم گالی دے کر اپنے مفتی مسعود کے بارے میں جو ہم لکھ رہے ہیں اس کو سچا ثابت کررہے ہو