اللّٰہ کے علاوہ بابوں کی یا کسی اور کی عبادت شرک ہے۔۔۔۔
مگر سلف الصالحین سے متعلق اس کی بکواس پر اس کے پچھواڑے کو سینکنا چاہیئے۔۔
سلف۔۔ یعنی ، پہلی تین نسلیں۔۔۔
Salaf (Arabic: سلف, "ancestors" or "predecessors"), also often referred to with the honorific expression of "al-salaf al-ṣāliḥ" (السلف الصالح, "the pious predecessors") are often taken to be the first three generations of Muslims.[1] The first generation of Muslims is considered to be the companions of Muhammad, and are known as the Sahabah. The second generation of Muslims are called the Tabi‘un. The third generation of Muslims are called the Taba Tabi‘in.[2]
آپ نے اسے ٹھیک طریقے سے سنا ہی نہیں۔۔۔ وہ تو مانتے ہی 300 سال کے سلف کو ۔ ۔۔ باقی حضرت معاویہ کے بارے میں نے اوپر ایک پوسٹ میں لکھ دیا ہے۔