فلاں جاگیردار نے غریب کسان پر کتا چھوڑ دیا یہ تو سنا تھا لیکن علم بھی چھوڑتے ہیں یہ آج ہی اس مقدس ہستی بابا جی سے سنا ہے اب یہ نہیں پتہ جو علم چھوڑتے ہیں کیا اس کو شبرات پر بھی پٹاخے کی طرح بھی چھوڑا جا سکتا ہے یا صرف سنگلی پٹا کھول کر چھوڑتے ہیں ؟
یہ بھی پتہ کرنا چاہئیے کہیں یہ وہ علم تو نہیں چھوڑتا جو زبیرے کالئے نے دھاری دار پاجامے والی میں چھوڑا تھا شوقین تو نانی بچپن میں بھی تھی اور اب پچپن میں بھی ہے