Masud Rajaa
Siasat member
social media pr sahi chitrol ho rahi hai khabees ki
لیکن آپ فکر نہ کریں…..اس بار میں عوام کے سامنے کپڑے پہن کر جاؤنگا. ?social media pr sahi chitrol ho rahi hai khabees ki
لیکن عوام میں کس منہ سے جاؤ گے زانی
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق گورنر سندھ اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تحریک کا اعلان نہیں کر رہے، عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے۔
دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نےمہنگائی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے، شہبازشریف نے پارلیمنٹ کے اندربڑی زبردست تقریرکی۔ مہنگائی، بے روزگاری، غربت بڑے مسائل ہیں،غربت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، احتجاج کی ڈیڈلائن کوئی نہیں ہے۔ احتجاج کا مقصد پی ٹی وی،پارلیمنٹ کے دروازے توڑنا نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم کسی سول نافرمانی تحریک کا اعلان نہیں کر رہے، قائد ن لیگ کا بیانیہ پورے پاکستان میں گونج رہا ہے، احتجاج کرنا اپوزیشن کا جمہوری حق ہے، عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے۔ مہنگائی کی وجہ سے ہرجگہ تباہی ہے۔ معیشت، خارجہ پالیسی، گورننس پر تحفظات ہیں حالات عمران خان کے کنٹرول میں نہیں ہے۔
سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ سیاست میں ایک دوسرے سے اختلاف رائے ہوتا ہے، بلاول بھٹونے بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے، ہوسکتا ہے پیپلزپارٹی ہماری سٹیج پرنہ آئے لیکن اپنا احتجاج کررہی ہے۔ حکومت کو اتنی آسانی سے چلنے نہیں دیں گے۔ عمران خان کا کرپشن کے خلاف بیانیا پٹ گیا ہے، لندن سے پہلے شہبازشریف اب اسحاق ڈارکے حق میں فیصلہ آیا ہے، حکومت کو ان فیصلوں کوپڑھنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں، سب جماعتوں کو لیول پلائنگ فیلڈ ملنی چاہیے، تحریک انصاف عوام کی طاقت سے اقتدارمیں نہیں آئی، جہانگیرترین نے اعتراف کیا پنجاب میں جہازکا استعمال کیا گیا، وزیرخزانہ شوکت ترین اب ایڈوائزرہوگئے ہیں اب ای سی سی میٹنگ چیئرنہیں کرسکتے۔
Source
اس پودے کا نام دھاریدار شلوار والی غریدہ فاروقی ہے یا سرکاری حاجن عاصمہ شیرازی یا ڈڈو چارجر ، عظمئ بخاری ، کھسرا حنا پرویز بٹ یا پھر باقی کلپوں والی کوئی نوکری کی وجہ سے بلیک میل ہونیُ والی کوئی مجبور عورت یا لڑکی کیونکہ جتنے بھی کلپ آؤٹ ہوئے ہیں ان تک ان میں دو سیاسی اور دو اینکرز تھیں ایک کھسرا اور کچھ باقی ابھی نوکری کی وجہ سے مجبور خواتین
imran khan didn't this when he was in powerعمران خان والے منہ سے
View attachment 3012
Two wrongs do not make it right. If you have killed somebody before joining politics, you still remain a murderer.imran khan didn't this when he was in power
it was a mistake when he was young
your uncle dad was fking young women, abusing his power.
there is a difference.
اوے ! ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ؟عمران خان والے منہ سے
View attachment 3012
بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی۔ عمران خان کیخلاف کیلوفورنیا کی عدالت کا فیصلہ موجود ہے کہ وہ ٹیرن خان نامی بچی کا باپ ہے۔ اب کر لو اس کا دفاعاوے ! ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ؟
چلو تمہاری ذات تو پہچانی گیی ….. ?
اب موقع واردات پر رنگے ہاتھوں پکڑا جائے تو ہی مقدمہ درج ہو گا . واہ پاکستانی نظام انصاف .MR PM WHERE IS STATE OF PAKISTAN WHY THIS HARAMIII STILL OUT OF JAIL AND NOT ARREST YET
بات بیشک سچ ہوگی لیکن اب ایک اسے وقت میں جب پاکستان اور عمران خان کے دشمنبات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی۔ عمران خان کیخلاف کیلوفورنیا کی عدالت کا فیصلہ موجود ہے کہ وہ ٹیرن خان نامی بچی کا باپ ہے۔ اب کر لو اس کا دفاع
Tera ganda pet aur kaali gaand sab kuch awaam ke samne nanga ho gaya tu kya benaqab kare ga, tujhe sharam bhi nahi ati hahahahahaha koi tauba kar ghatya admi. Abhi bhi ghulam bana hoa he, kaaliye ki shakal pe aur phitkar baras rahi he be naqab hone ke baad hahahahahah